Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / سائنس و ٹیکنالوجی (page 20)

سائنس و ٹیکنالوجی

سائنس و ٹیکنالوجی

زمین کی طرف بڑھنے والے سیارچے کو تباہ کرنے کا منصوبہ

واشنگٹن: ناسا نے زمین کو تباہی سے بچانے کے لیے اس کی طرف بڑھنے والے ایک سیارچے ‘بینو‘ کو خلا میں ہی تباہ کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا۔ سائنسی جریدے ’ایکٹا ایسٹروناٹیکا ‘ میں شائع رپورٹ کے مطابق ناسا نے کسی سیارچے کے زمین سے ٹکرانے کے بعد پیدا ہونے …

Read More »

معذوروں کے لیے ’گوگل میپ‘

لندن: گوگل نے وہیل چیئر استعمال کرنے والے معذور افراد کی رہنمائی کےلیے ’’ گوگل میپ‘‘ میں ایک نیا آپشن متعارف کرادیا ہے جس کی مدد سے معذور افراد ایسا راستہ جان سکیں گے جہاں انہیں آمد و رفت میں کسی قسم کی دشورای کا سامنا نہ ہو۔ گوگل نے …

Read More »

دنیا کب اور کیسے تباہ ہوگی؟ اسٹیفن ہاکنگ کی اہم پیش گوئیاں

کائنات کی گتھیاں سلجھانے والے ممتاز ماہرِ کونیات اور کیمبرج یونیورسٹی میں ریاضی کے پروفیسر اسٹیفن ہاکنگ نے اپنے علم اور تجربے کی بنا پر زمین کی تباہی اور انسانیت کے خاتمے سے متعلق انتباہی پیش گوئیاں کی تھیں جن میں دنیا کو موجودہ طرز عمل ختم کرنے کی نصیحت …

Read More »

وائی فائی کے سگنل کی رفتار بڑھانے کے چند آسان طریقے

کراچی: وائی فائی کے سگنل کی رفتار بڑھانے کے کچھ طریقے ایسے بھی ہیں جن سے نہ صرف سگنل کی وسعت بڑھ سکتی ہے بلکہ گھر میں کسی بھی جگہ سے بہ آسانی استعمال بھی کر سکتے ہیں۔ آج کل کے دور میں جہاں وائی فائی کی بدولت ہم ہر …

Read More »

سو کلومیٹر فاصلے سے روبوٹ کو قابو کرنے پر ایک ارب روپے کا انعام

نیویارک: ٹیکنالوجی کمپنی ایکس پرائز نے اعلان کیا ہے کہ ایسا کوئی بھی فرد یا ادارہ جو سو کلومیٹر کے فاصلے سے روبوٹ کو کنٹرول کرکے مدد فراہم کرنے والا کامیاب نظام تیار کرے گا، اسے 10 ملین ڈالر (ایک ارب روپے) انعام دیا جائے گا۔ اس مقابلے کا مقصد …

Read More »

انٹرنیٹ پر جعلی تصاویر کا پتا چلانے والی ویب سائٹ

واشنگٹن: انٹرنیٹ تازہ اور خبروں کا آسان ذریعہ ہے جس تک سب کی رسائی ہے لیکن اکثر تصاویر جھوٹ کا ملغوبہ ہوتی ہیں جنہیں پہچاننا مشکل کام ہوتا ہے تاہم ایک ویب سائٹ نے یہ کام آسان کردیا ہے۔ اب کوئی جعلی تصویر بچ نہیں سکے گی۔ سوشل میڈیا کے …

Read More »

اب سورج کی جانب اپنا نام بھیجیں

پیساڈینا، کیلیفورنیا: اب آپ ناسا کے ذریعے اپنا نام سورج کی جانب بھیج سکتے ہیں۔ اس کے لیے آپ کو ناسا کی اس ویب سائٹ پر جا کر اپنا نام اور ای میل ایڈریس شامل کرنا ہوگا۔ اس کے بعد آپ کو اپنے نام کا سرٹیفکیٹ بھی بھیج دیا جائے …

Read More »

آئرلینڈ میں کبھی نہ ڈوبنے والی کشتی تیار

آئرلینڈ: دنیا بھر میں ہر سال چھوٹی اور بڑی کشتیاں الٹنے سے ہزاروں افراد لقمہ اجل بن جاتے ہیں اب اس مسئلے کے حل کے لیے آئرلینڈ کے ماہرین نے ایک ایسی کشتی تیارکی ہے جو پلٹ بھی جائے تب بھی ازخود سیدھی ہوجاتی ہے۔ تھنڈرچائلڈ نامی یہ کشتی آئرلینڈ …

Read More »

فیس بک نے جنسی تصاویر سے متعلق سروے کو غلطی قرار دیدیا

کیلی فورنیا: فیس بک نے صارفین سے بچوں کی جنسی تصاویر سے متعلق سروے کرنے پر غلطی تسلیم کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا کی معروف ویب سائٹ فیس بک نے صارفین سے ایک سروے میں پوچھا کہ کیا ایک بالغ شخص کو 14 سال کی …

Read More »

ٹویٹس محفوظ کرنے کیلئے بک مارک فیچر پیش کردیا گیا

کیلیفورنیا: ٹوئٹر پر ہر لمحہ آنے والی ٹویٹس چند گھنٹوں میں، جب کہ بعض اوقات صرف چند منٹوں ہی میں آپ کی آنکھوں سے اوجھل ہوجاتی ہیں جو بعد میں تلاش بسیار کے بعد مشکل سے ملتی ہیں۔ اب ٹوئٹر نے اہم پوسٹس کےلیے بک مارک متعارف کرادیا ہے جو …

Read More »