Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / سائنس و ٹیکنالوجی (page 2)

سائنس و ٹیکنالوجی

سائنس و ٹیکنالوجی

چاند کی پرائیویٹ سیر، اب خواب نہیں حقیقیت

’چاند کا رنگ سرمئی (gray) ہے اور وہ پلاسٹر آف پیرس کی طرح نظر آتا ہے‘، یہ بات آج سے تقریباً 60 برس قبل جم لور نے دنیا کو بتائی تھی، جس کا تجربہ انہوں نے امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کے چند خلاء باز ساتھیوں کے ساتھ کیا تھا …

Read More »

بغیر سوار کے ازخود چلنے والی، دنیا کی پہلی موٹر بائیک

جرمنی(مانیٹرنگ ڈیسک) دو سال کی مسلسل محنت اور تجربات کے بعد اب ایک ایسی ہیوی بائیک تیار کرلی گئی ہے جو کسی سوار کے بغیر نہ صرف اپنا توازن برقرار رکھتی ہے بلکہ پوری رفتار سے دوڑ بھی سکتی ہے۔اس کا اولین نمونہ بی ایم ڈبلیو کمپنی نے تیار کیا …

Read More »

ڈیجیٹل سائیڈ مِرر والی پہلی کار متعارف کرانے کا اعلان

جاپان(مانیٹرنگ ڈیسک) اگرچہ کاروں میں اطراف کے لگے عقب نما آئینوں (بیک ویو مررز) کو الیکٹرونک اور ڈیجیٹل بنانے پر ایک عرصے سے کام جاری ہے لیکن 2019 میں لیکس کمپنی پہلی مرتبہ کار میں ڈیجیٹل اسکرین نصب کرے گی لیکن پہلے مرحلے میں اسے جاپانی گاڑیوں میں متعارف کرایا …

Read More »

دنیا کے سب سے بڑے مسافر طیارے کی تصویر منظرعام پر آگئی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف جہاز ساز کمپنی بوئنگ نے دنیا کے سب سے بڑے مسافر طیارے کی تصویر جاری کردی جسے ایک سال تک آزمائش کے بعد مارکیٹ میں لایا جائے گا۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹ کے مطابق فضائی کمپنی بوئنگ نے طیاروں کی نئی سیریز 777X …

Read More »

جنوبی افریقہ میں دنیا کی قدیم ترین ڈرائنگ دریافت

جوہانس برگ(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی افریقہ میں ایک سادہ ڈرائنگ دریافت ہوئی ہے جو صرف سادہ لائنوں پر مشتمل ہے اور جسے دنیا کی قدیم ترین ڈرائنگ قرار دیا گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ ڈرائنگ 73000 ہزار سال پہلے بنائی گئی تھی۔ جنوبی افریقہ کے ایک غار سے دریافت ہونے …

Read More »

دنیا کے سب سے بڑے تھری ڈی پرنٹر سے فوجی بیرک کی تعمیر

الینوئے(مانیٹرنگ ڈیسک) کسی بھی فوج کو آپریشن کے دوران فوری سکونت کےلیے بیرک نما جگہ درکار ہوتی ہے اور تھری ڈی پرنٹر سے ’’کم خرچ بالا نشین‘‘ کے تحت قلیل وقت میں فوجی بیرک بنا کر سپاہیوں کی مدد کی جاسکتی ہے۔ عسکری بیرک کا یہ نمونہ امریکی ریاست الینوئے …

Read More »

ایپل کے پہلے ڈوئل سم آئی فون ‘ایکس سی’ کی تصاویر لیک

مقبول ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے نئے آئی فون ماڈل ایکس سی کی تصاویر متعارف ہونے سے قبل ہی لیک ہوگئیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بین گیسکن نامی ایک صارف نے آئی فون ایکس سی کی کچھ ڈمی تصاویر شیئر کیں، جن میں بتایا گیا کہ آئی فون …

Read More »

ماہانہ کروڑوں گیلن پانی کا زیاں روکنے والا روبوٹ

بوسٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) اس پیاسی دنیا میں پانی تمام لوگوں کی اولین ضرورت ہے لیکن اس کی فراہمی ایک چیلنج بھی ہے کیونکہ بوسیدہ پائپ لائنوں سے کم ازکم کھربوں گیلن پانی ضائع ہوجاتا ہے۔ اب اس زیاں کو روکنے کےلیے ایک انتہائی سادہ اور مؤثر روبوٹ بنالیا گیا ہے۔ یہ …

Read More »

اینی میٹڈ فلم ’ریو‘ کا نیلا طوطا جنگلات سے معدوم ہوگیا

برازیل(مانیٹرنگ ڈیسک) شاید آپ کو یاد ہو کہ 2011 میں ڈزنی کی مشہور اینی میٹڈ فلم ’ریو‘ میں ایک خوبصورت نیلا طوطا دکھایا گیا تھا۔ اب بری خبر یہ ہےکہ اسپکس مکاؤ نامی یہ نایاب طوطا اب دنیا کے کسی جنگل میں موجود نہیں اور اپنے مسکن سے معدوم ہوچکا …

Read More »

فضا میں جمناسٹک کے کرتب دکھانے والا حیرت انگیز روبوٹ

کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک) سائنس دان ایسا روبوٹ بنانے میں کامیاب ہو گئے ہیں جو فضا میں حیرت انگیز کرتب دکھا سکتا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سائنس دانوں نے فضا میں جمناسٹک کھلاڑی کی طرح قلابازیاں کھانے اور خطرناک اسٹنٹ دکھانے والا روبوٹ تیار کر لیا ہے۔ ڈزنی …

Read More »