Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / سائنس و ٹیکنالوجی (page 19)

سائنس و ٹیکنالوجی

سائنس و ٹیکنالوجی

پاکستان نے بیک وقت متعدد شہروں کو نشانہ بنانے والا میزائل سسٹم حاصل کرلیا

چین نے پاکستان کے میزائل پروگرام کو مزید بہتر بنانے کے لیے نیا ٹریکنگ سسٹم فراہم کردیا۔ ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ اخبار کے مطابق چین نے پاکستان کے میزائل پروگرام کے لیے موثر ٹریکنگ سسٹم فروخت کیا ہے جس کی مدد سے ملٹی وار ہیڈ میزائلز کی تیاری کی رفتار …

Read More »

واٹس ایپ نے فیس بک اکاؤنٹس ڈیلیٹ کرنے کا کہہ دیا

کیلیفورنیا: ڈیٹا چوری اسکینڈل سامنے آنے کے بعد واٹس ایپ کے شریک بانی صارفین سے فیس بک اکاؤنٹس ختم کرنے کا کہہ دیا ہے۔ فیس بک کے 5 کروڑ صارفین کا ڈیٹا چوری ہونے کے انکشاف کے بعد اس سوشل میڈیا سائٹ کے خلاف امریکا میں تحقیقات کا آغاز کردیا …

Read More »

بغیرڈرائیورکے چلنے والی کارنے پیدل خاتون کوکچل دیا

ایری زونا: اوبرکی بغیر ڈرائیور والی ’خود کار‘ گاڑی نے ایک خاتون کو کچل دیا۔ امریکی ریاست ایری زونا میں 49 سالہ ای لین ہرزبرگ نامی خاتون سڑک پارکررہی تھیں کہ بغیرڈرائیور کے چلنے والی آٹو میٹک کار نے ٹکر مار دی جس پر وہ شدید زخمی ہو گئیں۔ زخمی …

Read More »

فیس بک کو ایک دن میں 6 ارب ڈالرز کا نقصان

کیلیفورنیا: فیس بک سے متعلق منفی خبروں کی وجہ سے سوشل میڈیا سائٹ فیس بک کو راتوں رات 6 ارب ڈالرز کا نقصان اٹھانا پڑ گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تحقیقی کمپنی کیمبرج اینالیکٹس کی جانب سے فیس بک کے 5 کروڑ صارفین کا ڈیٹا چرانے کا اسکینڈل …

Read More »

ایپل ڈیوائسزحادثاتی طور پر ایمرجنسی الرٹ جاری کرنے لگیں

سلیکان ویلی: معروف ٹیکنالوجی کمپنی ’ایپل‘ کی ڈیوائسز کے حادثاتی طور پر صارفین کی جانب سے پولیس کو ایمرجنسی الرٹ بھیجنے کی شکایات منظر عام پر آئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں متعدد افراد نے شکایت کی ہے کہ انہیں اپنی ایپل ڈیوائسز سے حادثی طور پر ایمرجنسی …

Read More »

فیس بک نے جنسی استحصال سے متعلق سرچ سجیشن پر معافی مانگ لی

سان فرانسسکو: فیس بک نے سرچ بار کے آٹو کمپلیٹ آپشن میں بچیوں کے جنسی استحصال کے الفاظ سامنے آنے پر معافی مانگ لی۔ سی این این کے مطابق فیس بک صارفین نے شکایت کی کہ سرچ بار میں video of لفظ ٹائپ کرتے ہی آٹو کمپلیٹ ورڈز میں بچیوں …

Read More »

زمین کی طرف بڑھنے والے سیارچے کو تباہ کرنے کا منصوبہ

واشنگٹن: ناسا نے زمین کو تباہی سے بچانے کے لیے اس کی طرف بڑھنے والے ایک سیارچے ‘بینو‘ کو خلا میں ہی تباہ کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا۔ سائنسی جریدے ’ایکٹا ایسٹروناٹیکا ‘ میں شائع رپورٹ کے مطابق ناسا نے کسی سیارچے کے زمین سے ٹکرانے کے بعد پیدا ہونے …

Read More »

معذوروں کے لیے ’گوگل میپ‘

لندن: گوگل نے وہیل چیئر استعمال کرنے والے معذور افراد کی رہنمائی کےلیے ’’ گوگل میپ‘‘ میں ایک نیا آپشن متعارف کرادیا ہے جس کی مدد سے معذور افراد ایسا راستہ جان سکیں گے جہاں انہیں آمد و رفت میں کسی قسم کی دشورای کا سامنا نہ ہو۔ گوگل نے …

Read More »

دنیا کب اور کیسے تباہ ہوگی؟ اسٹیفن ہاکنگ کی اہم پیش گوئیاں

کائنات کی گتھیاں سلجھانے والے ممتاز ماہرِ کونیات اور کیمبرج یونیورسٹی میں ریاضی کے پروفیسر اسٹیفن ہاکنگ نے اپنے علم اور تجربے کی بنا پر زمین کی تباہی اور انسانیت کے خاتمے سے متعلق انتباہی پیش گوئیاں کی تھیں جن میں دنیا کو موجودہ طرز عمل ختم کرنے کی نصیحت …

Read More »

وائی فائی کے سگنل کی رفتار بڑھانے کے چند آسان طریقے

کراچی: وائی فائی کے سگنل کی رفتار بڑھانے کے کچھ طریقے ایسے بھی ہیں جن سے نہ صرف سگنل کی وسعت بڑھ سکتی ہے بلکہ گھر میں کسی بھی جگہ سے بہ آسانی استعمال بھی کر سکتے ہیں۔ آج کل کے دور میں جہاں وائی فائی کی بدولت ہم ہر …

Read More »