Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / سائنس و ٹیکنالوجی (page 18)

سائنس و ٹیکنالوجی

سائنس و ٹیکنالوجی

سمندری ممالیہ اتنے دیوہیکل کیوں ہوتے ہیں؟

واشنگٹن: سمندری حیات کے دیوہیکل جانور جیسے وہیل، سمندری گائے اور سمندری شیر اپنی جسامت اور ہیئت کے لحاظ سے خشکی پر پائے جانے والے ممالیہ جانوروں کے مقابلے میں کہیں زیادہ بڑے اور مضبوط ہوتے ہیں؛ لیکن ایسا کیوں ہوتا ہے؟ خشکی کو اپنا مسکن بنانے والے ممالیہ جانوروں …

Read More »

فیس بک پر صارفین کی فون کالز اور ٹیکسٹ میسجز تک محفوظ نہیں

واشنگٹن: فیس بک صارفین کےلیے ایک اور بری خبر ہے کہ فیس بک اینڈروئیڈ فونز استعمال کرنے والے صارفین کی فون کالز اور ٹیکسٹ پیغامات کا ڈیٹا بھی جمع کرلیتی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کیمبرج اینالیٹکا اسکینڈل میں پھنسی فیس بک کےلیے ایک نئی پریشانی کھڑی …

Read More »

نمک کے دانے کے برابر کمپیوٹر تیار

واشنگٹن: آئی بی ایم نے دنیا کا سب سے چھوٹا کمپیوٹر تیار کرلیا جو نمک کے دانے کے برابر ہے۔ آئی بی ایم نے لاس ویگاس میں ’’ تھنک 2018ء کانفرنس ‘‘ میں ایک ملی میٹر کے برابر کمپیوٹر کی رونمائی کی۔ ایک ملی میٹر چوڑی اور ایک ملی میٹر …

Read More »

رحم میں موجود بچے کا ہوبہو تھری ڈی ماڈل تیار کرائیں

ماسکو: مائیں اپنے بچوں کو اس وقت تک مکمل طور پر نہیں دیکھ سکتیں جب تک بچے کی پیدائش نہ ہوجائے مگر ایک کمپنی نے رحم میں موجود بچے کا حقیقت سے قریب تر سونے یا چاندی کا تھری ڈی ماڈل بنانے کی سہولت متعارف کرادی۔ وہ حاملہ مائیں جو …

Read More »

چین کا خلائی اسٹیشن بے قابو، جلد ہی زمین سے آٹکرائے گا

واشنگٹن: چین کا پہلا خلائی اسٹیشن ’’تیانگونگ 1‘‘ قابو سے باہر ہوگیا ہے اور اپنے مدار میں چکر لگاتے ہوئے تیزی سے زمین کی سمت بڑھ رہا ہے۔ ممکنہ طور پر یہ آئندہ چند دنوں میں کسی بھی وقت زمین پر گر جائے گا۔ چین کا پہلا پروٹوٹائپ خلائی اسٹیشن …

Read More »

آتش فشاں پہاڑ اپنی جگہ چھوڑ کر سمندر کی جانب بڑھنے لگا

روم: براعظم یورپ میں موجود ماؤنٹ اینٹا آتش فشاں حیرت انگیز طور پر اپنی جگہ چھوڑ کر آہستہ آہستہ بحیرہ روم کی جانب بڑھ رہا ہے۔ بین الاقوامی نشریاتی ادارے کے مطابق اٹلی کے نزدیک واقع جزیرہ سسلی، بحیرہ روم کی جانب 14 ملی میٹر سالانہ کے حساب سے بڑھ …

Read More »

سمندر کے راز جاننے کے لیے دنیا کی پہلی ’سوفٹ روبوٹک فش‘ تیار

میسا چوسٹس: امریکی تحقیقی ادارے نے عام مچھلی کی طرح دو پر اور ایک دُم رکھنے والی دنیا کی پہلی ’سوفٹ روبوٹک مچھلی‘ ایجاد کرلی جسے SoFi کا نام دیا گیا تاہم اس روبوٹک مچھلی کی صرف ایک آنکھ ہے۔ میسا چوسٹس انسٹی ٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے …

Read More »

گوگل کے نئے ورژن میں صارفین کی شکایات کا ازالہ کردیا گیا

سلیکان ویلی: گوگل نے کروم کے نئے ورژن (66) میں خودکار طور پر چلنے والی (آٹو پلے) ویڈیوز کو بلاک کرنے کی سنجیدہ کوششوں کا آغاز کردیا ہے۔ گوگل نے ویب براؤزنگ کے دوران خودکار طور پر لوڈ ہو کر صارفین کو اپنی آواز سے پریشان کرنے والی ویڈیوز کو …

Read More »

دس سال پرانے خلائی مخلوق کے ڈھانچے کا معمہ حل ہوگیا

لندن: پانچ برس کی مسلسل تحقیق کے بات سائنس دانوں نے 10 برس قبل دریافت ہونے والے خلائی مخلوق کے 6 انچ طویل ڈھانچے کا معمہ حل کرلیا۔ دس سال قبل 2003ء میں صحرائے ایٹا کاما میں واقع ایک چرچ کے نزدیک دفن چمڑے کے بیگ سے 6 انچ کا …

Read More »

چائلڈ پورنوگرافی سے تعلق؛ بٹ کوائن پر عالمی پابندی لگ سکتی ہے

bitcoin

سانتا باربرا: جرمن ماہرین نے مشہور کرپٹو کرنسی بٹ کوائن میں چائلڈ پورنوگرافی سے تعلق رکھنے والے لنکس کی موجودگی کا انکشاف کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ صرف اس ایک چیز کی وجہ سے بٹ کوائن پر عالمی پابندی عائد کی جاسکتی ہے۔ یہ انکشاف انہوں نے ہزاروں بلاک …

Read More »