Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / سائنس و ٹیکنالوجی (page 12)

سائنس و ٹیکنالوجی

سائنس و ٹیکنالوجی

پلاسٹک میں الجھی وہیل کو بچانے والے ڈرون

ہوائی، امریکہ: سمندروں میں ماہی گیروں کے متروکہ جال اور دیگر سامان کچھووں سے لے کر وہیل تک کےلیے موت کی گھنٹی بنا ہوا ہے کیونکہ ان میں الجھنے کے بعد وہیل جیسا بڑا سمندری جانور بھی انتہائی بے بسی سےموت کے منہ میں جاسکتا ہے۔ اب پلاسٹک کے جال …

Read More »

بچوں میں اسمارٹ فون کی عادت ان کے بچپن پر اثر انداز ہورہی ہے

واشنگٹن: اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ بچوں اور نوعمروں کے مزاج کو غیرفطری بنارہے ہیں کیونکہ ٹیکنالوجی کی بدولت وہ کئی براعظموں کے لوگوں سے بات تو کررہے ہیں لیکن خود اپنے ساتھیوں سے دور ہورہے ہیں اور اس بنیاد پر ان کا بچپن شدید متاثر ہورہا ہے۔ امریکا میں کامن …

Read More »

گھر کے کونے کونے میں روشنی پہنچانے والے دھوپ روبوٹ

سان تیاگو: ہم چالاک انسان کےلیے لفظ کائیاں استعمال کرتے ہیں لیکن کائیا ایک روبوٹ کا نام ہے جو آپ کے گھر کے کونے کونے کو قدرتی دھوپ سے روشن کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ خوبصورت روبوٹ کائیا کی پیداوار شروع ہوچکی ہے اور اس کی صورت ڈش انٹینا سے …

Read More »

فصلوں سے گھاس پھوس صاف کرنے والا روبوٹ تیار

جنیوا: فصلوں سے جھاڑیاں، گھاس پھوس اور دیگر بوٹیاں نہ ہٹائی جائیں تو اس سے فصل کو شدید نقصان پہنچتا ہے لیکن اب یہ کام روبوٹ کے حوالے کرکے زمین پر ایک قدم رکھے بغیر کھیتوں کو مضر گھاس سے صاف کیا جاسکتا ہے۔ اس کے لیے سوئٹزرلینڈ کی ایک …

Read More »

فیس بک کا ویڈیو مانیٹرنگ کیلئے اپنی مائیکروچپس خود بنانے کا اعلان

Facebook

پیرس: فیس بک نے اپنی الیکٹرونک چپس اور پروسیسر بنانے کا اعلان کیا ہے جس کے ذریعے حقیقی وقت میں فیس بک کی ویڈیو کو بہت مؤثر انداز میں فلٹر کرکے اس میں کسی دہشت گردی، خودکشی، قتل اور دیگر جرائم کا پتا لگانا ممکن ہوگا۔ فیس بک سے وابستہ …

Read More »

نابینا افراد کے لیے اسمارٹ چھڑی

استبول: سفید چھڑی دنیا بھر میں نابینا افراد کے لیے ایک اہم مددگار آلہ تصور کی جاتی ہے۔ اب ترکی کے نوجوان ماہرین نے روایتی چھڑی میں ٹیکنالوجی شامل کرکے اسے اسمارٹ چھڑی میں تبدیل کردیا ہے اور اس ضمن میں کراؤڈ فنڈنگ کے لیے ایک ویب سائٹ بھی بنائی …

Read More »

پانی کے خطرناک بیکٹیریا کا دشمن: فولاد کا چورا

ڈکوٹا: بارشوں میں نالوں اور سیوریج کا پانی دریاؤں اور صاف پانی کے ذخائر میں شامل ہوجاتا ہے جس سے ای کولائی جیسے خطرناک بیکٹیریا بھی اس پانی کا حصہ بن جاتے ہیں۔ اس کیفیت کو کم خرچ فولادی ٹکڑوں سے دور کیا جاسکتا ہے۔ ساؤتھ ڈکوٹا اسٹیٹ یونیورسٹی میں …

Read More »

کارخانوں اور ہوائی اڈوں میں تیزرفتار آمدورفت کیلئے آپکی ذاتی سواری

میونخ: بڑے بڑے کارخانوں، ہوائی اڈوں اور شاپنگ مالز میں عملہ ایک سے دوسری جگہ بھاگتا دوڑتا رہتا ہے جس کےلیے سیگ وے نامی ذاتی سواری برسوں سے استعمال کی جارہی ہے۔ اب بی ایم ڈبلیو کمپنی نے اسی طرز کی ایک سواری بنائی ہے جو پہلے کے مقابلے میں …

Read More »

بازوؤں کو سمیٹنے والے نئے طیارے کو پرواز کا پروانہ مل گیا

نیویارک: بوئنگ کمپنی کے نئے مسافر بردار طیارے کو پرواز کے لیے اجازت نامہ دیدیا گیا ہے۔ اس طیارے کی خاص بات یہ ہے کہ یہ لینڈنگ کے وقت اپنے بازو سکیڑ لیتا ہے۔ بوئنگ 777 ایکس کے بازو (وِنگز) کا گھیر 235 فٹ ہے لیکن اس چوڑائی میں وہ …

Read More »

صرف چند سیکنڈوں میں چارج ہونے والی بیٹری میں اہم پیش رفت

اتھیکا، نیویارک: اس وقت بیٹریوں کی تیز رفتار چارجنگ سب سے بڑا چیلنج بنا ہوا ہے کیونکہ بیٹریاں وقت کے ساتھ ساتھ اپنی افادیت کھودیتی ہیں اور یوں ان کی چارجنگ کم سے کم ہوتی جاتی ہے۔ لیکن اب اس ضمن میں بیٹری میں بنیادی تبدیلی کرکے اسے سیکنڈوں میں …

Read More »