Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / سائنس و ٹیکنالوجی (page 11)

سائنس و ٹیکنالوجی

سائنس و ٹیکنالوجی

ایپل واچ کےلیے ’’واکی ٹاکی ایپ‘‘ لانچ کردی گئی

کیلیفورنیا: موبائل فون کی آمد سے قبل وائرلیس اور واکی ٹاکی بہت اہم اشیا تصور کئے جاتے تھے اور اب ان ہی کی یاد میں ایپل کمپنی نے ایپل واچ کے لیے واکی ٹاکی ایپ پیش کردی ہے۔ اس ایپ کے ذریعے دو افراد اپنی ایپل ایپ پر ایک بٹن …

Read More »

گرمی سے نہ گھبرائیے بلکہ ایئرکنڈیشنڈ ہیلمٹ پہنیے

بنگلورو: پاکستان اور دیگر گرم ممالک میں موسمِ گرما میں دن کے وقت ہیلمٹ پہننا ایک عذاب ہوجاتا ہے جس کے لیے اب ایئرکنڈیشنڈ ہیلمٹ کی صورت میں ایک دلچسپ اور آسان حل پیش کیا گیا ہے۔اسے بلیو آرمر ہیلمٹ کا نام دیا گیا ہے جس کے اندر ایک جڑنے …

Read More »

دھوپ اور بارش سے بچانے والی ڈرون چھتری

ٹوکیو: جاپانی کمپنی نے ایک ایسی ڈرون چھتری تیاری کی ہے جسے ہاتھ میں تھامنے کی ضرورت نہیں رہتی اوروہ آپ کو دھوپ اور بارش سے بچاتے ہوئے ازخود آپ کے سرکے اوپررہتے ہوئے پرواز کرتی ہے۔ فری پیراسول نامی یہ چھتری ڈرون مصنوعی ذہانت اور کیمرے کے مدد سے …

Read More »

جون میں کئی سیارچوں کو بغیر دوربین دیکھا جاسکے گا

واشنگٹن: ماہِ جون شوقیہ فلکیات دانوں کےلیے خاص اہمیت رکھتا ہے اور اس ماہ نہ صرف رات کا آسمان کئی سیاروں سے روشن ہوگا بلکہ اس مہینے اہم سیارچے (ایسٹیرائیڈز) بھی کسی دوربین کے بغیر برہنہ آنکھ سے دیکھے جاسکیں گے۔ 19 جون کی رات ویسٹا سیارچہ زمین کی مخالف …

Read More »

نوجوان تیزی سے فیس بک کا استعمال ترک کر رہے ہیں، تحقیق

Facebook

سان فرانسسكو: نوجوانوں میں فیس بک ترک کرنے کے رجحان میں 2015ء سے تیزی سے کمی واقع ہورہی ہے جب کہ انسٹا گرام اور اسنیپ چیٹ کے استعمال میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں کی گئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ …

Read More »

مسلسل 100 سال تک توانائی فراہم کرنے والی ’ایٹمی‘ بیٹری

ماسکو: روسی انجینئروں نے مسلسل 100 سال تک کارآمد رہنے والی ایٹمی بیٹری تیار کی ہے جو ہمارے بہت سے مسائل حل کرسکتی ہے لیکن سوال یہ ہے کہ کیا اس تابکار بیٹری کو دنیا استعمال کرنا چاہے گی؟ ماسکو میں واقع ٹیکنالوجیکل انسٹی ٹیوٹ آف سپر ہارڈ اینڈ ناول …

Read More »

پلاسٹک میں الجھی وہیل کو بچانے والے ڈرون

ہوائی، امریکہ: سمندروں میں ماہی گیروں کے متروکہ جال اور دیگر سامان کچھووں سے لے کر وہیل تک کےلیے موت کی گھنٹی بنا ہوا ہے کیونکہ ان میں الجھنے کے بعد وہیل جیسا بڑا سمندری جانور بھی انتہائی بے بسی سےموت کے منہ میں جاسکتا ہے۔ اب پلاسٹک کے جال …

Read More »

بچوں میں اسمارٹ فون کی عادت ان کے بچپن پر اثر انداز ہورہی ہے

واشنگٹن: اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ بچوں اور نوعمروں کے مزاج کو غیرفطری بنارہے ہیں کیونکہ ٹیکنالوجی کی بدولت وہ کئی براعظموں کے لوگوں سے بات تو کررہے ہیں لیکن خود اپنے ساتھیوں سے دور ہورہے ہیں اور اس بنیاد پر ان کا بچپن شدید متاثر ہورہا ہے۔ امریکا میں کامن …

Read More »

گھر کے کونے کونے میں روشنی پہنچانے والے دھوپ روبوٹ

سان تیاگو: ہم چالاک انسان کےلیے لفظ کائیاں استعمال کرتے ہیں لیکن کائیا ایک روبوٹ کا نام ہے جو آپ کے گھر کے کونے کونے کو قدرتی دھوپ سے روشن کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ خوبصورت روبوٹ کائیا کی پیداوار شروع ہوچکی ہے اور اس کی صورت ڈش انٹینا سے …

Read More »

فصلوں سے گھاس پھوس صاف کرنے والا روبوٹ تیار

جنیوا: فصلوں سے جھاڑیاں، گھاس پھوس اور دیگر بوٹیاں نہ ہٹائی جائیں تو اس سے فصل کو شدید نقصان پہنچتا ہے لیکن اب یہ کام روبوٹ کے حوالے کرکے زمین پر ایک قدم رکھے بغیر کھیتوں کو مضر گھاس سے صاف کیا جاسکتا ہے۔ اس کے لیے سوئٹزرلینڈ کی ایک …

Read More »