Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / سائنس و ٹیکنالوجی (page 10)

سائنس و ٹیکنالوجی

سائنس و ٹیکنالوجی

سائنسدانوں نے زمین پر سرد ترین مقام دریافت کرلیا

بولڈرسٹی(فارن ڈیسک) امریکہ:: ماہرین نے عین ان مقامات کی نشاندہی کی ہے جنہیں بلاشبہ زمین پر سرد ترین جگہ قرار دیا جاسکتا ہے اور مشرقی انٹارکٹیکا کی بلند ترین سطح مرتفع (پلیٹو) کو دنیا کا سب سے ٹھنڈا مقام کہا جارہا ہے۔ یونیورسٹی آف کولوراڈو بولڈر میں واقع نیشنل سنو …

Read More »

اسمارٹ فون بیٹری سے بھی آپ کی جاسوسی کی جاسکتی ہے، ماہرین

ٹیکساس: آپ کے اسمارٹ فون کی بیٹری فون کے راز بہ آسانی فاش کرسکتی ہے بلکہ بیٹری میں استعمال ہونے والی توانائی کی سطح کو دیکھتے ہوئے یہ بھی نوٹ کیا جاسکتا ہے کہ فون پر کیا لکھا گیا ہے اور کیا کچھ پڑھا گیا۔ ہیکنگ کے ماہرین کے مطابق …

Read More »

ذہانت سے وابستہ 1000 نئے جین دریافت

ایمسٹر ڈیم: بین الاقوامی ماہرین کی ایک ٹیم نے برسوں کی مسلسل محنت کے بعد 1,016 ایسے جین دریافت کیے ہیں جو بالواسطہ یا بلاواسطہ طور پر ذہانت میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں۔ اسی ٹیم نے 190 جینیاتی لوکائی (جین) بھی دریافت کیے ہیں جن کی بدولت ذہانت، ذہنی …

Read More »

چاول کے دانے سے بھی چھوٹا دنیا کا مختصر ترین کمپیوٹر

مشی گن: یونیورسٹی آف مشی گن کے ماہرین نے دنیا کا سب سے چھوٹا کمپیوٹر بنالیا ہے جس کی لمبائی اور چوڑائی 0.3 ملی میٹر ہے۔ اس کامیابی کے بعد یونیورسٹی آف مشی گن نے آئی بی ایم کے مختصر ترین کمپیوٹر کا ریکارڈ توڑ ڈالا ہے تاہم آئی بی …

Read More »

بحری جہازوں کو سمندری لہروں کے مضر اثرات سے محفوظ رکھنے والا خصوصی کیمیکل

مشی گن: مشی گن یونیورسٹی کے تحقیق کاروں نے امریکی بحریہ کے جہازوں کے لیے خصوصی کیمیکل تیار کیا ہے جو پانی سمیت دیفر مائع کے خلاف مزاحمت رکھتا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بحری جہازوں کو سمندری لہروں کی مزاحمت سے پیدا ہونے والے مضر اثرات …

Read More »

قدیم چینی مقبرے سے نئی قسم کے لنگور کے دانت دریافت

بیجنگ: سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ چین کے شاہی خاندان کے قدیم مقبرے سے دریافت ہونے والے بندر کے دانت دراصل ناپید ہوجانے والی گوریلا کی ایک نسل کے ہیں، یہ نسل اس سے قبل کبھی دریافت نہیں ہوئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق وسطی چین …

Read More »

واٹس ایپ میں گروپ ویڈیو اور آڈیو کالز کے فیچر متعارف

کیلفورنیا: واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی پرزور فرمائش پر دو انتہائی اہم فیچرز لانچ کردیئے ہیں جن کے ذریعے آپ دو سے زائد افراد ویڈیو اور آڈیو گروپ کال کرسکیں گے۔ اب اس وقت بھی یہ فیچر استعمال کرسکتے ہیں۔ واضح رہے کہ بی ٹا ٹیسٹ کے لیے ایک …

Read More »

فیس بک اب بند آنکھوں والی تصاویر کو ازخود درست کرے گی

کیلیفورنیا: کسی یادگار تصویر میں کسی ایک کی بھی آنکھ بند ہوجائے تو پوری تصویر کا اثر زائل ہوجاتا ہے۔ اسی طرح صرف چہرے کی تصاویر میں بھی بسا اوقات آنکھیں بند ہوجانے سے پوری تصویر خراب ہوجاتی ہے۔ اگرچہ ایڈوبی فوٹوشاپ ایلیمنٹس جیسے پروگرام اس نقص کو درست کرنے …

Read More »

گوگل نےکمپیوٹر سے اینڈرائڈ میسیجز اورتصاویر بھیجنے کی سہولت متعارف کرادی

نیویارک: گوگل نے کمپیوٹراورلیپ ٹاپ کے ذریعے اینڈرائڈ اسمارٹ فون پر میسیجز بھیجنے اور وصول کرنے کی سہولت متعارف کرادی۔ اینڈرائڈ اسمارٹ فون استعمال کرنے والے اب موبائل ڈیوائس کے بغیر کام کے دوران کمپیوٹر کے ذریعے پیغامات بمعہ تصاویراوراسٹیکربھیج یا وصول کرسکیں گے۔ یہ بالکل ایسا ہی فیچرہے جیسا …

Read More »

ہیروں سے بھرے خلائی بادل، پراسرار روشنی کی وجہ قرار

لندن: ہماری اپنی کہکشاں ملکی وے میں موجود دور دراز ستاروں کے گرد لپٹی غیرمعمولی روشنی درحقیقت باریک ہیروں کے بادل کی وجہ سے برآمد ہوئی ہے، ماہرین ان سے خارج ہونے والی چمک اور مائیکرو ویو اشعاع سے کئی مخمصوں میں گرفتار تھے۔ کارڈف یونیورسٹی کے ماہرین نے بین …

Read More »