Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / سائنس و ٹیکنالوجی

سائنس و ٹیکنالوجی

سائنس و ٹیکنالوجی

حادثات و آفات میں مدد کرنے والے ننھے روبوٹ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) چند ملی میٹر سے لے کر چند سینٹی میٹر کے چھوٹے روبوٹ انسانوں کی بڑی مدد کرسکتے ہیں۔ یہ حادثات اور آفات کے بعد درزوں اور سوراخوں سے گزر کر زندہ انسانوں کی خبر دے کر ان کی جان بچانے میں مدد کرسکتے ہیں۔ اس ضمن میں …

Read More »

ماحولیاتی نظام کی بقا کے ضامن جان دار

کرۂ ارض پر متعدد ماحولیاتی نظام پائے جاتے ہیں۔ ماحولیاتی نظام سے مراد ایسی جگہ یا مسکن ہے جہاں موجود تمام جان دار ایک دوسرے پر انحصار کرتے ہوئے اپنا وجود برقرار رکھتے ہیں۔ ہرماحولیاتی نظام دوسرے سے جُڑاہوتا ہے اورایک نظام میں رونما ہونے والی تبدیلی سے دوسرے نظام …

Read More »

آلودگی سے پودے بھی خشک ہونے لگے

بون (مانیٹرنگ ڈیسک) سائنس دانوں نے تجربے کے ذریعے ثابت کیا ہے کہ آلودگی کے ذرات پودوں اور درختوں میں بنیادی تبدیلی لاکر انہیں خشک کررہے ہیں اور وہ تیزی سے خشکی سالی کے شکار ہورہے ہیں۔ جرمن ماہر ڈاکٹر ہیورگن برخارٹ نے کئی برس کی محنت کے بعد کہا …

Read More »

کھانے پینے کی چیزیں گھر پہنچانے والے ’ڈیلیوری روبوٹ‘ نے دھوم مچا دی

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)اگر آپ بیجنگ میں ہوں اور کھانے پینے کی چیزیں آن لائن آرڈر کریں تو بہت ممکن ہے کہ کمپنی ملازم کی جگہ ایک روبوٹ آپ کا منگوایا ہوا سامان گھر پہنچائے… اور یہ کوئی سائنس فکشن نہیں بلکہ آج کی حقیقت ہے کیونکہ چین کے ایک سپر …

Read More »

زمین کی گہرائی میں کھربوں ٹن ہیروں کے ذخائر کا انکشاف

کیلیفورنیا (مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین نے زمین کی اتھاہ گہرائی میں ہزاروں کھرب ٹن ہیرے کے ذخائر کا انکشاف کیا ہے۔ اگر آپ اب تک اس بات کو ماننے کےلیے تیار نہیں کہ ہیرا اتنا ہی نایاب اور قیمتی ہے جتنی اس کی تشہیر کی جاتی ہے تو آپ کو مطلع …

Read More »

پانی سے بجلی: کیا سونے کے ’’نینو ذرّات‘‘ ہماری مدد کرسکتے ہیں؟

نیو جرسی (مانیٹرنگ ڈیسک) پانی سے بجلی بنانے کا ایک پرانا طریقہ یہ ہے کہ پہلے پانی کے سالموں (مالیکیولز) کو توڑ کر آکسیجن اور ہائیڈروجن الگ کرلی جائیں جنہیں بعد ازاں آپس میں ملا کر دوبارہ پانی بنالیا جائے اور اس دوران خارج ہونے والی توانائی کو بجلی میں …

Read More »

ڈی این اے میں ڈیٹا محفوظ کرنے والی پہلی پروڈکٹ 2019 میں متوقع

بوسٹن: آپ نے ڈی این اے میں ڈیجیٹل ڈیٹا کی غیرمعمولی مقدار رکھنے کی خبریں تو سنی ہوں گی اور اب ایک کمپنی نے کہا ہے کہ وہ اگلے سال ڈی این اے میں ڈیٹا والی پہلی تجارتی پروڈکٹ پیش کررہی ہے۔ ہارورڈ یونیورسٹی کی لائف لیب میں قائم ہونے …

Read More »

پودوں کو پانی فراہم کرنے والا سورج مکھی روبوٹ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) سائنس دان ایسا سورج مکھی روبوٹ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں جو سورج کی حرکت پر نظر رکھتے ہوئے پودوں کو روشنی کی جانب منتقل کردیتا ہے اور ساتھ ہی انہیں پانی و ہوا کی فراہمی بھی یقینی بناتا ہے۔ اگر آپ کسی بھی مصروفیت کی وجہ …

Read More »

سات برس میں کولمبیا کے گلیشیئرز 20 فیصد کم ہوگئے

بگوٹا (مانیٹرنگ ڈیسک) کولمبیا کی حکومت نے کہا ہے کہ جانوروں اور پودوں سے مالامال اس کے اہم گلیشیئر بہت تیزی سے پگھل رہے ہیں، چھ بڑے گلیشیئرز پہاڑوں کی چوٹیوں پر موجود ہیں اور صرف سات سال کے عرصے میں ان کی 20 فیصد مقدار کم ہوچکی ہے۔ ماہرین …

Read More »

صرف 54 گھنٹے میں مکمل گھربنانے والا ’مستری‘ روبوٹ

فرانس (مانیٹرنگ‌ ڈیسک) فرانسیسی تعمیراتی کمپنی نے ایک ایسا مستری روبوٹ بنایا ہے جو تھری ڈی پرنٹنگ کرتے ہوئے پانچ افراد کےلیے ایک مکمل گھر صرف 54 گھنٹے میں تیار کرسکتا ہے۔ ٹیکنالوجی کے عملی مظاہرے کے طور پر روبوٹ نے 1022 مربع فٹ کا ایک گھر تیار کیا ہے …

Read More »