Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / دلچسپ و عجیب (page 9)

دلچسپ و عجیب

دلچسپ و عجیب

افریقی ملک جہاں مردوں کو ہفتوں، مہینوں اور برسوں بعد دفنایا جاتا ہے

گھانا: کئی ممالک میں مرد وعورت کی وفات کے بعد انہیں ایک دو روز میں دفنایا جاتا ہے لیکن افریقی ملک گھانا میں اس اہم کام میں بھی کئی ہفتے بلکہ سال بھی لگ جاتے ہیں۔ اس عرصے میں لاش کو برف میں منجمد کرکے رکھا جاتا ہے۔ گھانا میں …

Read More »

مسلسل 27 گھنٹے تک گھومنے والے لٹو نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

کینیڈا: گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے باضابطہ طور پر سند دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’’لمبو‘‘ نامی لٹو دنیا میں سب سے طویل وقت تک گھومنے والا برقی لٹو ہے۔ اس لٹو نے مسلسل 27 گھنٹے، 9 منٹ اور 24 سیکنڈ تک گھوم کر ایک نیا عالمی ریکارڈ بنایا …

Read More »

جوتے کے ڈبے میں ملنے والا گلدان 2 ارب روپے میں فروخت

فرانس: کباڑ خانے میں برسوں سے جوتے کے ایک ڈبے میں پڑا گلدان چینی فن کا شاہکار نکلا اور ایک کروڑ 90 لاکھ ڈالر (پاکستانی دو ارب روپے) میں نیلام ہوگیا ہے۔ اٹھارہویں صدی میں بنایا گیا گلدان فرانس کے ایک گھر کے مچان (ایٹِک) میں رکھا تھا جسے سوتھ …

Read More »

پھولوں کی جگہ اب کھانے والا پیزا گلدستہ تحفے میں دیجئے

نیویارک: اب آپ خاص پیزا گلدستہ کو شادی بیاہ اور دیگر تقاریب میں بطور تحفہ پیش کرسکتے ہیں۔ ایک اطالوی ریستوران نے خوبصورت گلدستے کی صورت میں پیزا بنا کر اب اسے شادی کے مواقع پر دولہا دولہن کو فروخت کرنا شروع کردیا ہے ۔ اس کے علاوہ دولہا کے …

Read More »

خاتون کے چہرے کے اندر رینگنے والا طفیلی کیڑا

ماسکو: ایک روسی خاتون کے چہرے پر جگہ بدلنے والا ابھار یا دانہ بن گیا انکشاف ہوا کہ وہ ابھار ایک کیڑا ہے جسے ڈاکٹروں نے آپریشن کرکے نکال دیا۔ نیو انگلینڈ جرنل آف میڈیسن میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق 32 سالہ روسی خاتون کی ناک، آنکھ، ماتھے …

Read More »

پانچ بیڈ رومز والا کشادہ مکان صرف 1 ڈالر میں برائے فروخت

ہیوسٹن، ٹیکساس: اگر آپ پاکستانی سیاستدانوں کی وسیع و عریض جائیدادوں کی انتہائی کم قیمت دیکھ کر حیران ہیں تو مزید حیران ہونے کےلیے تیار ہوجائیے کیونکہ امریکی ریاست ٹیکساس میں 6708 مربع فٹ (745 مربع گز) رقبے پر پھیلا ہوا ایک مکان صرف ’’1 ڈالر‘‘ (ایک ڈالر) میں فروخت …

Read More »

گھنٹوں تک خاموشی سے مطالعہ کرنے والے طالب علم کی ویڈیو وائرل

جنوبی کوریا: یوٹیوب پر مقبول ہونے والی ویڈیوز میں اکثر نئی معلومات، گفتگو، طنزو مزاح یا فلمی دنیا کی افواہیں اور خبریں ہوتی ہیں لیکن جنوبی کوریا کے ایک یوٹیوبر نے کئی گھنٹوں تک بہت پرسکون ماحول میں اپنے پڑھنے کی ویڈیو اپ لوڈ کی ہیں جس میں اس نے …

Read More »

مردہ قرار دیا گیا نوجوان اپنی ہی آخری رسومات میں اچانک آ پہنچا

اسونسیون: پیراگوئے میں ایک شخص نے اپنی آخری رسومات کی ادائیگی کے دوران بخیر و عافیت پہنچ کر سب کو حیران کردیا جس پر اہل خانہ کی خوشی کا ٹھکانہ نہ رہا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق لاطینی امریکا کے ملک پیراگوئے کے گاؤں سانتا ٹریسا میں ایک …

Read More »

ہوا میں معلق گاڑی سے معمر خاتون کوبحفاظت اتارلیا گیا

سان فرانسسکو: کیلی فورنیا میں پارکنگ پلازا کی چوتھی منزل سے گرکرجنگلے سے لٹکنے والی کارمیں سوار معمر خاتون کو بچالیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا میں معمرخاتون پارکنگ پلازا کی چوتھی منزل سے گاڑی نیچے اتارنے کی کوشش کے دوران سامنے سے …

Read More »

میکسیکو میں ایک ڈرون نے 500 مجرم گرفتار کرادیئے

ڈرون ٹیکنالوجی نے اپنی بڑھتی ہوئی افادیت دوبارہ ثابت کردی اور صرف ایک ڈرون نے 500 سے زائد ملزمان کو گرفتار کرانے میں مدد دی ہے۔ میکسیکو کے شہر اینسیناڈا میں پولیس نے ایمرجنسی کال کے بعد ڈی جے آئی ڈرون استعمال کرتے ہوئے نہ صرف وارداتوں پر قابو پایا …

Read More »