Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / دلچسپ و عجیب (page 8)

دلچسپ و عجیب

دلچسپ و عجیب

پیٹ سے نکلا تربوز کے برابر کا ٹیومر

واشنگٹن(نیٹ نیوز) kayla-rahn کئی مہینوں سے پیٹ میں درد سے پریشان تھی، سوجن کے ساتھ ساتھ انہیں سانس لینے میں بھی تکلیف ہونے لگی تھی، انکا وزن لگاتار بڑھتا ہی جارہا تھا اور اسے کم کرنا مشکل لگ رہا تھا ، لوگ ان سے پوچھنے لگے تھے کہ وہ حاملہ …

Read More »

افریقی غاروں میں نارنجی رنگت کے انوکھے مگرمچھ

مغربی افریقا کے علاقے گبن کے غاروں میں رہنے والے مگرمچھوں کی بدلتی رنگت نے سائنس دانوں کو حیران کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی افریقا کی ریاست گبُن کے ساحلی علاقوں میں رہنے والے 40 مگرمچھ میں سے 4 کی بدلتی رنگت نے سائنس دانوں کی …

Read More »

6690 ہیروں سے مزین انگوٹھی، قیمت 50 کروڑ روپے

سورت: بھارت کے مشہور سنار وشال اگروال اور خوشبو اگروال نے 6690 ہیروں جڑی 18 قیراط سونے کی ایک انگوٹھی تیار کی ہے جسے گنیز بک نے ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرلیا ہے۔ کنول کے خوبصورت پھول کی شکل والی اس انگوٹھی میں 6,690 ہیرے جڑے ہیں جو کٹ ڈائمنڈ …

Read More »

بدنصیب ترین کنوارا جسے 80 ہزار خواتین مسترد کرچکی ہیں

بیجنگ: ایک چینی شخص نے ذرائع ابلاغ کو حال ہی میں یہ بتا کر حیران کردیا ہے کہ شادی کے معاملے پر اب تک 80 ہزار خواتین اسے مسترد کرچکی ہیں تاہم بعض افراد نے اس دعوے پر شک کا اظہار کیا ہے ۔ 31 سالہ نایو ژیانگ فینگ کہتے …

Read More »

افریقی ملک جہاں مردوں کو ہفتوں، مہینوں اور برسوں بعد دفنایا جاتا ہے

گھانا: کئی ممالک میں مرد وعورت کی وفات کے بعد انہیں ایک دو روز میں دفنایا جاتا ہے لیکن افریقی ملک گھانا میں اس اہم کام میں بھی کئی ہفتے بلکہ سال بھی لگ جاتے ہیں۔ اس عرصے میں لاش کو برف میں منجمد کرکے رکھا جاتا ہے۔ گھانا میں …

Read More »

مسلسل 27 گھنٹے تک گھومنے والے لٹو نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

کینیڈا: گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے باضابطہ طور پر سند دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’’لمبو‘‘ نامی لٹو دنیا میں سب سے طویل وقت تک گھومنے والا برقی لٹو ہے۔ اس لٹو نے مسلسل 27 گھنٹے، 9 منٹ اور 24 سیکنڈ تک گھوم کر ایک نیا عالمی ریکارڈ بنایا …

Read More »

جوتے کے ڈبے میں ملنے والا گلدان 2 ارب روپے میں فروخت

فرانس: کباڑ خانے میں برسوں سے جوتے کے ایک ڈبے میں پڑا گلدان چینی فن کا شاہکار نکلا اور ایک کروڑ 90 لاکھ ڈالر (پاکستانی دو ارب روپے) میں نیلام ہوگیا ہے۔ اٹھارہویں صدی میں بنایا گیا گلدان فرانس کے ایک گھر کے مچان (ایٹِک) میں رکھا تھا جسے سوتھ …

Read More »

پھولوں کی جگہ اب کھانے والا پیزا گلدستہ تحفے میں دیجئے

نیویارک: اب آپ خاص پیزا گلدستہ کو شادی بیاہ اور دیگر تقاریب میں بطور تحفہ پیش کرسکتے ہیں۔ ایک اطالوی ریستوران نے خوبصورت گلدستے کی صورت میں پیزا بنا کر اب اسے شادی کے مواقع پر دولہا دولہن کو فروخت کرنا شروع کردیا ہے ۔ اس کے علاوہ دولہا کے …

Read More »

خاتون کے چہرے کے اندر رینگنے والا طفیلی کیڑا

ماسکو: ایک روسی خاتون کے چہرے پر جگہ بدلنے والا ابھار یا دانہ بن گیا انکشاف ہوا کہ وہ ابھار ایک کیڑا ہے جسے ڈاکٹروں نے آپریشن کرکے نکال دیا۔ نیو انگلینڈ جرنل آف میڈیسن میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق 32 سالہ روسی خاتون کی ناک، آنکھ، ماتھے …

Read More »

پانچ بیڈ رومز والا کشادہ مکان صرف 1 ڈالر میں برائے فروخت

ہیوسٹن، ٹیکساس: اگر آپ پاکستانی سیاستدانوں کی وسیع و عریض جائیدادوں کی انتہائی کم قیمت دیکھ کر حیران ہیں تو مزید حیران ہونے کےلیے تیار ہوجائیے کیونکہ امریکی ریاست ٹیکساس میں 6708 مربع فٹ (745 مربع گز) رقبے پر پھیلا ہوا ایک مکان صرف ’’1 ڈالر‘‘ (ایک ڈالر) میں فروخت …

Read More »