Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / دلچسپ و عجیب (page 7)

دلچسپ و عجیب

دلچسپ و عجیب

زلزلے سے قبل بے قرار ہونے والی بلیوں کی ویڈیو وائرل

اوسکا (مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرینِ حیوانات کہتے ہیں کہ زلزلے کی آمد سے کئی جانور پہلے ہی خبردار ہوجاتے ہیں ان میں پرندے، چوپائے اور بندر وغیرہ بھی شامل ہیں۔ اس ضمن میں ایک نئی ویڈیو انٹرنیٹ پر مقبول ہورہی ہے جس میں ایک درجن سے زائد بلیوں کو دیکھا جاسکتا …

Read More »

اس ریستوران میں کھانا کھائیے اور مفت کتاب کا تحفہ پائیے

بوسٹن: امریکا میں ٹریولر فوڈ اینڈ بکس ریستوران 1970 سے قائم ہے اور یہاں ہر کھانے والے گاہک کو ایک کتاب بلامعاوضہ تحفے میں دی جاتی ہے۔ 1993 میں اگرچہ اس ریستوران کے مالکان بدل گئے لیکن مفت کتاب کا تحفہ دینے کی روایت جاری رہی اور اسے مزید بہتر …

Read More »

سڑک پر سی وی بانٹنے والے نوجوان کو صرف دو دن میں ملازمت مل گئی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک نوجوان نے 100 اداروں کو ملازمت کےلیے اپنی سی وی ای میل کی لیکن کہیں سے کوئی جواب موصول نہ ہوا، اس کے بعد اس نے مصروف ریلوے اسٹیشن پر لوگوں میں اپنا سی وی تقسیم کیا جس کے صرف دو دن بعد انہیں …

Read More »

گانے گاتے رہیے اور ٹیکسی میں مفت سفر کیجئے

فن لینڈ (مانیٹرنگ ڈیسک) یہ دلچسپ خبر فن لینڈ سے آئی ہے جہاں ایک ٹیکسی سروس شروع کی گئی ہے۔ اس ٹیکسی کا کرایہ صرف اتنا ہے کہ آپ گانا گاتے رہیں اور ٹیکسی چلتی رہے گی اور جوں ہی آپ گانا بند کرتے ہیں تو ڈرائیور بھی ٹیکسی روک …

Read More »

بھارت میں باراتی کی حرکت پر دلہن نے تھپڑ دے مارا، ویڈیو وائرل

نئی دلی( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں دلہن نے شادی کے بھرے مجمع میں باراتی کی حرکت پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے تھپڑ رسید کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر زیر گردش ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شادی کی تقریب میں ہار پہنانے کی …

Read More »

چھ سالہ بچہ جسے تمام ممالک کے نام ترتیب وار یاد ہیں

ونی پیگ، مینی ٹوبا: چھ سالہ میڈن لینڈیشو حیرت انگیز حافظے کے مالک ہیں جنہیں دینا کے ہر ملک کا نام یاد ہے۔ اس سے بھی بڑھ کر وہ ان ممالک کے ناموں کو انگریزی حروفِ تہجی کی ترتیب سے بیان کرتے ہیں یعنی پہلے اے، پھر بی، اور پھر …

Read More »

گھانا میں معاوضہ لے کر جنازے پر رونے والوں کی مقبولیت میں اضافہ

گھانا: افریقا کے اکثر ممالک میں جنازوں کی بڑی اہمیت ہوتی ہے اور گھانا میں جنازوں پر غم زدہ اور رونے والوں سے معاشرے میں اہمیت بڑھتی ہے اسی بنا پر گھانا میں جنازوں پر پیشہ ور رونے والوں کو بلوایا جاتا ہے۔ اس رونے دھونے کو دیکھتے ہوئے لوگ …

Read More »

گیارہ سالہ کریم وارث کے مصوری کے حیرت انگیزشاہکار

منفرد صلاحیتوں کے حامل نائجیریا کے 11 سالہ کریم وارث کے مصوری کے فن پاروں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔ صرف 6 سال کی عمر سے مصوری کرنے والے 11 سالہ کریم وارث نے کارٹون کیریکٹرز کے اسکیچ بنانے شروع کیے اور جیسے جیسے ان کا مشاہدہ بڑھتا …

Read More »

ڈیڑھ سال قبل سمندر میں ڈوب جانے والی خاتون بے ہوش حالت میں بازیاب

جکارتا: انڈونیشین میڈیا میں ایک ناقابلِ یقین خبر گردش کررہی ہے جس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ 18 ماہ قبل سمندر کی لہروں میں گم ہوجانے والی ایک خاتون عین اسی جگہ بے ہوشی کی حالت میں ملی ہیں۔ مبینہ طور پر دعویٰ کیا جارہا ہے کہ خاتون اسی …

Read More »

قدیم مایا تہذیب کی کرنسی ’چاکلیٹ کے سکے‘ تھے، ماہرین

واشنگٹن: مایا تہذیب میں لین دین کےلیے چاکلیٹ کو بطور زر استعمال کیا جاتا تھا۔ ماہر بشریات اور مایا تہذیب پر کام کرنے والے واشنگٹن یونیورسٹی ڈیوڈ فرائیڈل نے اپنی نئی تحقیق میں کہا ہے کہ مایا تہذیب میں چاکلیٹ کو کرنسی کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا۔ ڈیوڈ …

Read More »