Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / دلچسپ و عجیب (page 5)

دلچسپ و عجیب

دلچسپ و عجیب

فلپائن میں 65 کروڑ روپے کی اسمگل شدہ لگژری کاروں پر بلڈوزر پھیردیا گیا

منیلا(مانیٹرنگ ڈیسک) فلپائن میں اسمگلنگ کے خلاف جاری ایک مہم اس وقت دلچسپ صورتحال اختیار کرگئی جب 67 کروڑ 62 لاکھ روپے مالیت کی درجنوں لگژری کاروں پر بلڈوزر پھیر کر انہیں تباہ کردیا گیا۔ یہ منظر دیکھنے کےلیے فلپائن کے صدر روڈریگو ڈیوٹرٹے بھی موجود تھے۔ فلپائنی صدر اس …

Read More »

فلپائنی لڑکی اپنے پیٹ پر چپکے دو اضافی بازوؤں سے پریشان

فلپائن(مانیٹرنگ ڈیسک) یہ عجیب و غریب خبر فلپائن سے آئی ہے جہاں ایک 14 سالہ لڑکی کے جسم پر اس کے جڑواں بہن یا بھائی کے دو بازو چپکے ہیں اور ان پر موجود انگلیوں کے ناخن بھی بڑھتے ہیں جنہیں وہ باقاعدگی سے کاٹتی بھی ہے۔ فلپائن کے شہر …

Read More »

کار انشورنس کیلیے نوجوان نے قانوناً جنس تبدیل کرالی

البرٹا(مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا میں شہری نے کارانشورنس کی بھاری اقساط سے بچنے کے لیے قانونی دستاویز میں اپنی جنس ہی تبدیل کرالی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق البرٹا کے رہائشی ڈیوڈ نے محض 1 ہزار ڈالر کی رقم بچانے کے لیے قانونی طور پر اپنی تمام اسناد اور …

Read More »

چار ایسے فیشل اور مساج جنہیں آپ آزمانا نہیں چاہیں گے

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) مغربی دنیا میں جوان اور توانا نظرآنے کےلئے ہر طرح کے جتن کئے جاتے ہیں ۔ ان میں بعض اتنے عجیب و غریب ہیں جنہیں سوچ کر ہی دل گھبرانے لگتا ہے ۔ ان میں سے چند درج ذیل ہیں۔ گھونگھوں کا فیشل یہ عجیب و غریب فیشل …

Read More »

بوری میں بند ہوکر تین کلومیٹر تیرنے کا دلچسپ ریکارڈ قائم

بلغاریہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلغاریہ کے 64 سالہ لائف گارڈ، مہم جو اور تیراک یانے پیٹکوف نے بوری میں بند ہوکر تیر کر تین کلومیٹر سے زائد سفر کرکے ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ یانے پیٹکوف نے پہلے اپنے ہاتھ اور پاؤں زنجیروں سے بندھوائے اور بوری پہنی جس …

Read More »

ریستوران میں جنم لینے والے بچی کے لیے عمر بھر مفت کھانے اور ملازمت کا وعدہ

ٹیکساس (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں ایک فاسٹ فوڈ ریستوران نے اپنے ہوٹل میں پیدا ہونے والی بچی کے لیے پہلی سالگرہ کے مفت انعقاد، زندگی بھر مفت کھانے اور 16 سال کے بعد ملازمت کی پیشکش کردی ہے۔ چند روز قبل ’چک فِلا ریستوران‘ کی ٹیکساس برانچ میں ایک بچی …

Read More »

81 سالہ جاپانی باڈی بلڈرنے ہمت کی نئی مثال قائم کردی

ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں 70 اور80 سال کے افراد ہڈیوں اور گھٹنوں کے درد یا دیرینہ امراض کے شکار ہونے لگتے ہیں لیکن 81 سالہ جاپانی شخص اب بھی نہ صرف بہت تندرست ہیں بلکہ باقاعدگی سے باڈی بلڈنگ کے مقابلوں میں حصہ بھی لیتے ہیں۔ توشی سوکے …

Read More »

انڈونیشیا میں دو چہرے والے بچے کی پیدائش

جکارتا (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا میں دو چہروں والے بچے کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں جو حال ہی میں پیدا ہوا ہے۔ یہ بچہ انڈونیشیا کے ایک شہر باٹم میں پیدا ہوا ہے جس کے بارے میں ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ یہ پیوست جڑواں (کنجوئنڈ ٹوئنز) کی ایک مثال ہے …

Read More »

برازیل کے جنگلوں میں آباد ’دنیا کے تنہا ترین انسان‘ کی ویڈیو وائرل

براسیلی(مانیٹرنگ ڈیسک) برازیل کے جنگلوں میں بسنے والے قدیم قبیلے کے آخری بچنے والے فرد کی ویڈیو منظر عام پر آگئی جو 22 سال سے تنہا زندگی گزار رہا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق 1992ء میں کسانوں کے حملے میں قدیم قبیلے کے 6 افراد کو ہلاک …

Read More »

آسمان پر 2000 ڈرونز سے خوبصورت نقوش بنانے کا نیا ریکارڈ قائم

سان فرانسسكو: اب ڈرون کو آتش بازی کی جگہ استعمال کرتے ہوئے انہیں دورانِ پرواز خاص انداز میں مرتب کرکے ان کی مدد سے آسمان پر خوبصورت ڈیزائن، تصاویر اور مناظر بنائے جارہے ہیں۔ اس ضمن میں اب ایک نیا ریکارڈ قائم کیا گیا ہے جس میں 2018 روشن ڈرونز …

Read More »