Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / دلچسپ و عجیب (page 42)

دلچسپ و عجیب

دلچسپ و عجیب

سفر کے دوران نشست کا انتخاب، بتائے آپ کی شخصیت کے راز

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)سفر کے دوران اپنی پسندیدہ سیٹ کا ملنا بہت مشکل مرحلہ ہوتا ہے۔ کچھ لوگ سفر پر جانے سے بہت پہلے ایئرپورٹ، ریلوے اسٹیشن اور بس اسٹینڈ پہنچ جاتے ہیں تاکہ اپنی پسندیدہ سیٹ کا انتخاب کرسکیں اور ان کا سفر آرام سے گزرے۔ یہ حقیقت ہے کہ زیادہ …

Read More »

بھارتی شخص کے پیٹ سے تقریباً 650 کیلیں نکال لی گئیں

pic

کولکتہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں ادھیڑ عمر شخص کے پیٹ سے ڈاکٹرز نے کامیاب آپریشن کے بعد تقریباً 650 لوہے کی کیلیں نکال لیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مغربی ریاست کولکتہ کے میڈیکل کالج اینڈ اسپتال میں ایک ذہنی معذور شخص چیک اپ کیلیے آیا تو رپورٹس کے ذریعے ڈاکٹرز کو معلوم ہوا …

Read More »

سگریٹ نوشی نہ کرنے والے ملازمین کیلیے اضافی چھٹیاں

nonsmokers

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک)جاپان میں ایک کمپنی نے سگریٹ نوشی نہ کرنے والے ملازمین کو اضافی چھٹیاں دینے کا اعلان کردیا۔ عام طور پر دفاتر میں کام کرنے والے ملازمین بار بار سگریٹ  نوشی کے لیے وقفہ لیتے ہیں جو بعض اوقات سگریٹ نوشی نہ کرنے والوں کو ناگوار گزرتا ہے اور وہ …

Read More »

یادگار گھڑی ایک ارب 84 کروڑ روپے سے زائد میں نیلام

rolex

نیویارک سٹی(مانیٹرنگ ڈیسک)ہالی ووڈ کے آنجہانی اداکار پال نیومین کے زیر استعمال ایک گھڑی ایک کروڑ 70 لاکھ ڈالر سے زائد میں نیلام ہوئی ہے جس کی قدر پاکستانی کرنسی میں ایک ارب 84 کروڑ 50 لاکھ روپے سے زیادہ بنتی ہے۔ نیویارک کے معروف نیلام گھر فلپ آکشنز کے …

Read More »

پرانے جوتوں کو نیا بنائیں

shoews

کپڑے کے جوتوں کو پرانا سمجھ کر پھینکنے کے بجائے انہیں انتہائی کم خرچ اور کسی مشقت کے بغیر نیا بنائیں۔ اگر آپ کے اسنیکرز پرانے ہوگئے ہیں اور گندگی کی وجہ سے ان کا رنگ خراب ہوگیا ہے تو فکر کی بات نہیں کیونکہ آپ آسان گھریلو نسخے سے اپنے …

Read More »

بھارتی گاؤں جہاں سیکڑوں افراد کی ایک ہی تاریخ پیدائش

0-alafdin-1509103133

بھارتی ریاست اتر اکھنڈ کے گاؤں گیندی کھاتا کے ایک گاؤں میں 800 افراد کے ایک ہی دن پیدا ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر اکھنڈ کے شہر ہریدوار سے تقریباً 20 کلومیٹر دور واقع گاؤں گیندی کھاتا سے تعلق رکھنے والے 800 افراد کے شناختی …

Read More »

دنیا کا نایاب ترین سورج مکھی بن مانس

kabul

جکارتہ(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کے واحد سورج مکھی بن مانس کوبچا لیا گیا ہے جس کی صحت اب بہترہے اورجلد قدرتی ماحول کے حوالے کردیا جائےگا۔ تیزی سے جنگلات کی کٹائی، موسمی تبدیلی اورغیرقانونی شکار کے باعث  بن مانس کی نسل معدومی کی جانب تیزی سے گامزن ہے دوسری جانب دنیا کے پہلے نایاب ترین …

Read More »

خاتون اینکر نے لائیو شو کے دوران غصے میں اپنے بال کاٹ ڈالے

anchor

قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)مصر میں ایک خاتون میزبان نے لائیو ٹی وی شو کے دوران غصے میں اپنے بال کاٹ دیے۔ عرب میڈیا کے مطابق مصر کی معروف خاتون اینکر منال خالد لاپنے ائیو ٹی وی شو کے دوران دہشت گردوں کے ایک حملے میں 16 مصری فوجیوں کی ہلاکت پر رد عمل …

Read More »

نایاب ہیروں اورخالص سونے سے بنا دنیا کا سب سے مہنگا جوتا

shoes

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)ہیرے اور سونے سے تیار کردہ دنیا کا سب سے مہنگا جوتا جس کی قیمت سن کا آپ دنگ رہ جائیں گے۔ دنیا میں ایک ایسی خاتون ہے جس کا شوق صرف مہنگی ترین چیزیں بنانا ہے۔ ڈیبی وینگھم نامی اس خاتون نے پہلے دنیا کا سب سے مہنگا …

Read More »

ہزاروں پتوں سے بنا منفرد لباس

بیجنگ .(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کی یونیورسٹی کے چار طلبا نے 6 ماہ کی جدوجہد کے بعد  ہزاروں پتوں سے ایک دلفریب لباس تیارکیا ہے جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہورہی ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ پرانے وقتوں میں لوگ درختوں کے پتوں اور چھال سے اپنا تن ڈھانتے …

Read More »