Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / دلچسپ و عجیب (page 41)

دلچسپ و عجیب

دلچسپ و عجیب

آسٹریلیا میں طوطے انٹر نیٹ کے دشمن بن گئے

parrot

میلبرن(مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا میں طوطوں نے انٹرنیٹ سروس مہیا کرنے والی کمپنی کی ساریں تاریں چباڈالیں جس سے کمپنی کو ہزاروں ڈالرز خرچ کرنا پڑگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا میں طوطوں نے ملٹی ملین ڈالر براڈ بینڈ نیٹ ورک کی تاروں پر حملہ کرلیا۔  انٹرنیٹ سروس مہیا کرنے …

Read More »

23 سالہ شوہر91 سالہ بیوی کے مرنے پر پنشن لینےعدالت جا پہنچا

123

بیونس آئرس(مانیٹرنگ ڈیسک)ارجنٹائن کا 23 سالہ نوجوان اپنی 91 سالہ بیوی کے مرنے کے بعد اسے ملنے والی پنشن کے لیےعدالت جا پہنچا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ارجنٹائن کے شہر سالٹا سے تعلق رکھنے والے 23 سالہ ماریشیو اوسولا نے 2016 میں 91 سالہ یولنڈا ٹوریس سے خفیہ طور …

Read More »

برطانوی شخص اپنے ذہن میں مسلسل قومی ترانہ بجنے سے پریشان

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی شخص عجیب دماغی کیفیت کا شکار ہوگیا ہے جس میں قومی ترانہ لگاتار ان کے ذہن میں گونجتا رہتا ہے اور کسی بھی طرح وہ اس صورتحال سے جان نہیں چھڑا سکتے۔ برطانیہ کا 87 سالہ شہری رون گولڈاسپنک کے دماغ میں مسلسل ملک کا قومی ترانہ بجتا رہتا ہے اور …

Read More »

نایاب چھپکلی 42 سال بعد دوبارہ دریافت

mage

گوئٹے مالا سٹی((مانیٹرنگ ڈیسک)نایاب نسل کی ایک ایسی چھپکلی 42 سال بعد دوبارہ دریافت کرلی گئی جسے آخری بار 1975 میں دیکھا گیا تھا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق زرد اور سیاہ رنگ کی اس چھپکلی (جیکسنز کلائمبنگ سلامینڈر) کو معدوم تصور کرلیا گیا تھا لیکن حال ہی میں یہ گوئٹے …

Read More »

سعودی خواتین کا روبوٹ شہری کی بے پردگی پراحتجاج

reobt sofia

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عورتوں نے خاتون روبوٹ کو شہریت دینے کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نہ تو اس روبوٹ کو مرد سرپرست کی ضرورت ہے اور نہ ہی اس پر عوامی مقامات پر اپنا سر ڈھانپنے کی پابندی ہے جبکہ یہ دونوں باتیں سعودی خواتین پر وہاں …

Read More »

دنیا کی طویل العمر ڈولفن مرگئی

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کی سب سے زیادہ عمر پانے والی ڈولفن جاپان کے مچھلی گھر میں زندگی کی بازی ہار گئی۔ جاپانی حکام نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے وسطی شہر شیزوکا کے  ایکویریم میں  پالی گئی دنیا کی طویل العمر ڈولفن کا اعزاز پانے والی نانا ڈولفن 47 برس …

Read More »

پرندوں کا قاتل پراسراردرخت

killer tree

نیویارک سٹی(مانیٹرنگ ڈیسک)یہ خبر ایک ایسے قاتل درخت کے بارے میں ہے جو پرندوں کو اپنے لیس دار گوند جیسے مادے میں جکڑ لیتا ہے اور آخرکار وہ پرندہ بھوک پیاس سے تڑپ تڑپ کرمرجاتا ہے۔ دنیا میں ایک ایسی قسم کا درخت بھی پایا جاتا ہے جو پرندوں کے …

Read More »

سُونگھ کر رنگ بتانے والی لڑکی

دیکھنے کا تعلق انسان کی حس بصارت سے ہوتا ہے۔ ہم آنکھوں سے اردگرد کے مناظر اور اطراف موجود اشیاء کو دیکھتے ہیں۔ چیزوں کو دیکھ کر ہی ہمیں ان کی رنگت کا اندازہ ہوتا ہے۔ مگر دیپتی ریگمی کا دعویٰ ہے کہ وہ  سُونگھ  کر بتاسکتی ہے کہ کوئی …

Read More »

سفر کے دوران نشست کا انتخاب، بتائے آپ کی شخصیت کے راز

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)سفر کے دوران اپنی پسندیدہ سیٹ کا ملنا بہت مشکل مرحلہ ہوتا ہے۔ کچھ لوگ سفر پر جانے سے بہت پہلے ایئرپورٹ، ریلوے اسٹیشن اور بس اسٹینڈ پہنچ جاتے ہیں تاکہ اپنی پسندیدہ سیٹ کا انتخاب کرسکیں اور ان کا سفر آرام سے گزرے۔ یہ حقیقت ہے کہ زیادہ …

Read More »

بھارتی شخص کے پیٹ سے تقریباً 650 کیلیں نکال لی گئیں

pic

کولکتہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں ادھیڑ عمر شخص کے پیٹ سے ڈاکٹرز نے کامیاب آپریشن کے بعد تقریباً 650 لوہے کی کیلیں نکال لیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مغربی ریاست کولکتہ کے میڈیکل کالج اینڈ اسپتال میں ایک ذہنی معذور شخص چیک اپ کیلیے آیا تو رپورٹس کے ذریعے ڈاکٹرز کو معلوم ہوا …

Read More »