Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / دلچسپ و عجیب (page 40)

دلچسپ و عجیب

دلچسپ و عجیب

96 سالہ بزرگ کی کار کو جمپ لگانے کی ویڈیو وائرل

car

سڈنی(مانیٹرنگ ڈیسک)فلموں میں آپ نے ایک گاڑی کو اچھل کر دوسری گاڑی کےاوپر سے گزرتے ہوئےتودیکھا ہی ہوگا تاہم ایسا ہی ایک واقعہ حقیقی زندگی میں بھی پیش آیا ہےجس کی ویڈیو میں ایک 96 سالہ بزرگ کویہ خطرناک اسٹنٹ کرتےدیکھا جاسکتا ہے۔ آسٹریلیا کے ایک 96 سالہ معمر شخص …

Read More »

ویت نام میں مقبول ہوتا ’’بازارِ بے وفائی‘‘

bazars

ویت نام(مانیٹرنگ ڈیسک)ویت نام کے شہر ہینوئی میں ایک جگہ تیزی سے مقبول ہورہی ہے جہاں ٹوٹے ہوئے دل کے ساتھ لوگ اپنی محبوب سے کسی جدائی یا علیحدگی ہونے کے بعد ان سے وابستہ اشیا اور تحفے فروخت کرنے آتے ہیں ۔ اس مارکیٹ کا خیال ایک نوجوان کو …

Read More »

’’رس گلے‘‘ کے لئے بھارتی ریاستیں آپس میں لڑ پڑیں

کولکتہ(مانیٹرنگ ڈیسک)برصغیر پاک و ہند میں ’’رس گُلے‘‘ کروڑوں لوگوں کی من پسند مٹھائی ہے لیکن اس مٹھائی نے بھارت کی دو ریاستوں مغربی بنگال اور اڑیسہ میں کشیدگی پیدا کرادی ہےاور معاملہ عدالت تک جاپہنچا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ’رس گلے‘ کے حوالے سے تنازع 2015 میں …

Read More »

مصری شوہر کو زن مریدی مہنگی پڑگئی

wash

قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)شوہر کی جانب سے گھر کے سارے کام خود کرنے پر مصری خاتون نے شادی کے 2 ہفتے بعد ہی طلاق کا مطالبہ کردیا۔ ایسا بہت کم ہی دیکھنے میں آتا ہے مرد گھر کے کاموں میں ہاتھ بٹائیں لیکن یقیناً ہر عورت کا یہ خواب ہوتا ہے کہ …

Read More »

میکسیکو میں موت کی پوجا کا عجیب مذہب

deathdevis

میکسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)میکسیکو اور وسطی امریکہ میں ایک نیا مذہب تیزی سے پروان چڑھ رہا ہے جس میں لوگ موت کی دیوی سینٹا موئرٹے کی پوجا کرتے ہیں اور اب تک اس کے پجاریوں کی تعداد ایک کروڑ سے زیادہ ہوچکی ہے۔ حالیہ برسوں میں تیزی سے مقبول ہونے والے اس …

Read More »

روسی نوجوان کا پیدائش سے پہلے مریخ پر رہنے کا دعویٰ

mars

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)روس کے ایک نوجوان نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ پیدائش سے پہلے مریخ پر رہتا تھا اور زمین پر اس کا دوسرا جنم ہے۔ 20 سالہ روسی لڑکے بورسکا نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ مریخ کا رہائشی ہے جب کہ خلاء کے حوالے سے لڑکے کے پاس …

Read More »

تھائی خاتون نے جیون ساتھی کے لیے اشتہار گھر کے باہر لگادیا

thaiwomen

تھائی لینڈ کی ایک خاتون نے بہتر جیون ساتھی کی تلاش میں اپنے گھر کے باہر اشتہار لگادیا ہے۔ 65 سالہ خاتون سومپونگ چومپھوپراپیت تھائی لینڈ کے علاقے یوبون رشتھانی میں رہتی ہیں۔ انہوں نے شوہر کی تلاش کا جو انوکھا طریقہ اختیار کیا ہے وہ خبروں اور سوشل میڈیا …

Read More »

آج کا دن کیسا رہے گا؟

Horoscope

برج حمل نومبر08 بد ھ۔ آرائش و سجاوٹ وغیرہ کی طرف رجحان ہوگا۔ رومانوی امور میں بہتری آئے گی۔ دوسرے کے ساتھ اہم امور پر تبادلہ خیال ہو سکے گا۔ برج ثور نومبر08 بد ھ۔ دوستوں کے ساتھ مل کر کوئی تفریحی پروگرام بنا سکیں گے۔ دوسروں پر بے جا …

Read More »

پائلٹ کی دوران پرواز خاتون مسافر کو شادی کی پیش کش

Flight love

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)عمان سے  دبئی جانے والی فلائٹ کے کپتان نے دوران پرواز خاتون مسافر کو شادی کی پیش کش کرڈالی۔  اردن کی شاہی ایئرلائن کے طیارے میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب طیارے کے پائلٹ رچرڈ ابومناح نے دوران پرواز گھٹنوں کے بل بیٹھ کرمسافر خاتون کو شادی کی پیش …

Read More »

50 سال تک زنجیروں میں جکڑے ہاتھی کو آزادی مل گئی

Elephent

لندن + ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک/ نیٹ نیوز )برطانیہ میں جانوروں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم نے بھارت میں 50 سال سے زنجیروں میں جکڑے ہاتھی کو آزاد کروادیا۔ ہاتھی خشکی کا سب سے بڑا جانور مانا جاتا ہے اسے زمانہ قدیم نے مختلف کاموں کے لیے …

Read More »