Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / دلچسپ و عجیب (page 4)

دلچسپ و عجیب

دلچسپ و عجیب

تائیوان کا انوکھا مداح جو11 فون پر’ پوکے مون گو‘ کھیلتا ہے

تائے پے(مانیٹرنگ ڈیسک) پوکے مون گیم کسی نشے کی لت سے کم نہیں اور اسے کھیلتے ہوئے کئی افراد زخمی بھی ہوچکے ہیں لیکن تائیوان میں 69 سالہ ریٹائرڈ شخص پوکے مون کا اس قدر دیوانہ ہے کہ وہ ایک وقت میں 11 اسمارٹ فون پر پوکے مون گو کھیلتے …

Read More »

مسلسل رقم مانگنے والی بیوی سے تنگ آکر شوہر مردہ بن گیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں کام کرنے والے ہونڈوراس کے باشندے نے مجبوراً خود کو مردہ ظاہر کردیا کیونکہ اس کی بیوی بار بار اس سے رقم کا تقاضا کررہی تھی۔ ڈینی گونزیلس نے اس واقعے کے بعد رپورٹروں کو بتایا کہ اس کی شادی کو صرف دو برس ہوئے …

Read More »

انسانی پیر جیسے آلو کا وزن 17 پاؤنڈ سے بھی زیادہ!

برازیل(مانیٹرنگ ڈیسک) اکثر سبزیاں اور پھل غیرمعمولی شکل اختیار کرلیتے ہیں لیکن برازیل میں ایک عجیب و غریب آلو کاشت ہوا ہے جو ہوبہو انسانی پیر سے مشابہ ہے لیکن فرق اتنا ہے کہ اس میں پانچ کے بجائے چھ انگلیاں بنی ہوئی ہیں۔ جنوبی برازیل کے صوبے سانتا سینترینا …

Read More »

گائے کے گوشت کا سُوپ خود گائے سے بھی مہنگا

بیجنگ (مانیٹرنگ‌ ڈیسک) چین میں ایک ایسا ریستوران بھی ہے جہاں گائے اور نوڈل کا سوپ ملتا ہے لیکن اس کی قیمت خود مکمل گائے سے بھی زیادہ ہے۔ ہیبائی صوبے میں شیجیاز ہوانگ شہر میں واقع ایک چینی ریستوران میں دنیا کا سب سے مہنگا سوپ فروخت ہورہا ہے …

Read More »

ہیرا چرا کر لیجانے والی چیونٹی کی ویڈیو وائرل

جیولری کی دکان سے ہیرا چوری کرنے والی چیونٹی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئی۔ یوٹیوب پر حال ہی میں اپ لوڈ کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ زیورات کی دکان میں ایک چیونٹی، ہیرے کا چھوٹا سا ٹکڑا اٹھائے ہوئے جارہی ہے۔ دکان دار نے اس …

Read More »

باہمت شخص نے 40 برس تک مسلسل درخت لگا کرجزیرے کو تبدیل کردیا

آسام(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک باہمت شخص نے دن رات شجرکاری کے بعد بھارت کے سب سے بڑے دریائی جزیرے کو نہ صرف زمینی بریدگی سے بچالیا ہے بلکہ اس نے 550 ہیکٹروسیع جنگل میں تبدیل کردیا ہے۔یہ کارنامہ یادیو پاینگ نے انجام دیا ہے جنہوں نے 1979 میں 16 برس کی عمر …

Read More »

امریکی طالبہ کی خونخوار مگرمچھ کے ساتھ گریجویشن تصاویر

ٹیکساس(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی طالبہ نے گریجویشن کی خوشی منانے کا نرالا انداز اپناتے ہوئے خونخوار مگرمچھ کے ساتھ تصاویر بنوا کر سب کو حیران کردیا۔ گریجویشن کرنا ہر طالب علم کا وہ خواب ہوتا ہے جس کے پورا ہوتے ہی وہ خوشیاں منانے کے منفرد انداز تلاش کرتا ہے۔ ایسا …

Read More »

فیراری کار کی تاریخ پر دنیا کی مہنگی ترین کتاب، قیمت 32 لاکھ روپے ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے شیئر ٹویٹ تبصرے مزید شیئر فیراری کارکمپنی نے اپنی تاریخ پر خوبصورت کتاب شائع کی ہے جس کی قیمت 32 لاکھ روپے تک ہے۔ فوٹو: بشکریہ اوڈٹی سینٹرل فیراری کارکمپنی نے اپنی تاریخ پر خوبصورت کتاب شائع کی ہے جس کی قیمت 32 لاکھ روپے تک ہے۔ فوٹو: بشکریہ اوڈٹی سینٹرل اٹلی: فیراری اسپورٹس کار دنیا کی مہنگی ترین کاروں میں شمار ہوتی ہے لیکن اب کمپنی نے اس کار کی مکمل تاریخ پر ایک رنگارنگ کتاب شائع کی ہے جس کے خاص ایڈیشن کی قیمت 32 لاکھ اور عام ایڈیشن کی قیمت ساڑھے چھ لاکھ روپے ہے۔ فیراری نے بقیہ کارساز کمپنیوں سے خود کو ممتاز رکھتے ہوئے اپنی تاریخ پر صرف 1947 کتابیں شائع کی ہیں۔ ان میں سے 250 بہت ہی خاص ہیں۔ کتاب کا نام بھی ’فیراری‘ رکھا گیا ہے جس میں اٹلی کی مشہور اسپورٹس کار برانڈ کی مکمل تاریخ بیان کی گئی ہے۔ کتاب کو دو دھاتی اسٹینڈز کے ساتھ فراہم کیا جارہا ہے جن میں سے ایک فولاد سے بنا ہے اور دوسرا کروم دھات پر مشتمل ہے۔ کتاب کو تھامنے والے اسٹینڈ کو فیراری کے ڈیزائنر مارک نیوسن نے بڑی مہارت سے تیار کیا ہے۔ ان میں سے ایک ہوبہو فیرای 12 کے سیلنڈر انجن کی طرز پر بنایا گیا ہے۔ 1947 کتابوں میں سے 250 بہت نایاب ہیں جنہیں رکھنے کےلیے خاص اسٹینڈ فراہم کیا جارہا ہے۔ یہ کاپیاں میوزیم اور فیراری کو چاہنے والے سنجیدہ افراد کو فروخت کی جائیں گی جبکہ ایسی ایک کتاب کی قیمت 32 لاکھ روپے ہے جو اس کتاب کو فیراری کی طرح لگژری بناتی ہے۔ ان کاپیوں پر فیراری کے حالیہ چیئرمین جان ایلکن اور سابق سی ای او سرگیو مارکیونی کے اصلی دستخط بھی ہیں۔ بقیہ کاپیاں المونیم کیس میں فراہم کی جارہی ہیں جن میں سے ہر ایک کی قیمت ساڑھے چھ لاکھ روپے رکھی گئی ہے۔ کتاب میں فیراری کار کی خوبصورت اور نایاب تصاویر شامل کی گئی ہیں۔ کتاب میں 514 صفحات ہیں اور سب کو ہاتھ سے سی کر ایک کتاب کی شکل دی گئی ہے۔ سرورق کا رنگ سرخ ہے جس پر فیراری کا مشہور لوگو گھوڑے کی شکل میں نمایاں ہے۔ لائک کریںفالو کریں ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اٹلی(مانیٹرنگ ڈیسک) فیراری اسپورٹس کار دنیا کی مہنگی ترین کاروں میں شمار ہوتی ہے لیکن اب کمپنی نے اس کار کی مکمل تاریخ پر ایک رنگارنگ کتاب شائع کی ہے جس کے خاص ایڈیشن کی قیمت 32 لاکھ اور عام ایڈیشن کی قیمت ساڑھے چھ لاکھ روپے ہے۔فیراری نے بقیہ …

Read More »

سفر کیجیے، بار بی کیو چکھیے اور 15 دن میں 12 لاکھ روپے کمائیے

کینٹکی، امریکہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک امریکی کمپنی نے ایک بہت ہی دلچسپ ملازمت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی توقعات پر پورے اترنے والے کسی ماہر شخص کو صرف 15 دن کےلیے بارہ لاکھ پاکستانی روپوں کے برابر تنخواہ دی جائے گی جس کے لیے پورے ملک میں …

Read More »

دونوں ہاتھوں سےمحروم ارجنٹینا کا حیرت انگیز حجام

بیونس آئرس(مانیٹرنگ ڈیسک) گیبریئل ہیریڈیا کی عمر صرف 20 سال ہے اور ہر طرح کی ہیئرڈریسنگ اور اسٹائلنگ کے ماہر ہیں۔ لیکن وہ دونوں ہاتھوں سے مکمل طور پر محروم ہوتے ہوئے بھی اپنا کام انتہائی مہارت سے کرتے ہیں۔ گیبریئل نے 14 برس سے ہیئر ڈریسنگ کا آغاز کیا …

Read More »