Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / دلچسپ و عجیب (page 39)

دلچسپ و عجیب

دلچسپ و عجیب

بھارت میں نوجوان کو باہوبلی بننا مہنگا پڑگیا، ویڈیو وائرل

کیرالہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں نوجوان مشہور فلم باہوبلی کے کردار کی طرح ہاتھی کی پیٹھ پر بیٹھنے کی کوشش میں شدید زخمی ہوگیا۔ فلم باہوبلی کے کردار سے ہر کوئی متاثر ہے،  باہوبلی کے کردار نے نہ صرف بھارت بلکہ دنیا بھر میں تہلکہ مچادیا تھا اور فلم کو بے انتہا …

Read More »

ایشیائی خواتین کا اپنی ناک خوبصورت بنانے کیلئے انوکھا اور خطرناک جتن

جنوبی کوریا(مانیٹرنگ ڈیسک)ایشیا میں خواتین اپنی ناک کو ہموار اور خوبصورت رکھنے کےلیے اپنے نتھنوں میں دھاتی پیچز رکھ رہی ہیں جنہیں ’نوز لفٹر‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اس طرح ان کی ناک ایشیائی سے یورپی خواتین کی تیکھی ناک جیسی دکھائی دیتی ہے اور ناک پتلی اور نوک …

Read More »

جہاز کا کرایہ صرف 99 روپے

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں غیرملکی ایئرلائن ایئر ایشیا نے محدود مدت تک کرایوں میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے جہاز کے ٹکٹ کی قیمت 99 روپے کردی۔ ملائشین ایئرلائن ایئرایشا نے جہاز کے کرایوں میں بھی سیل کا اعلان کرتے ہوئے محدود مدت تک کے لیے ٹکٹ کی کم سے …

Read More »

خوفناک کیکڑے کی پرندہ شکار کرنے کی ویڈیو وائرل

coconut

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک حیرت انگیز اور نایاب ویڈیو مشہور ہورہی ہے جس میں ایک قسم کے بڑے کیکڑے کو ایک بڑے سمندری پرندے کا شکار کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ یہ خاص طرح کا کیکڑا ’کوکونٹ کریب‘ کہلاتا ہے جس کا حیاتیاتی نام ’برِگس لیٹرو‘ ہے۔ اپنے مضبوط بازؤوں سے یہ …

Read More »

سستے کپڑے پہننے پر شوہر سے طلاق کا مطالبہ

divorce

قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)مصری خاتون نے سستے کپڑے پہننے پر شوہر سے طلاق کا مطالبہ کردیا۔ مصر کے خبر رساں ادارے کے مطابق کریمہ نے شادی کے چند ہی دن بعد اپنے شوہر سے طلاق کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا شوہر نہ صرف سستے کپڑے پہنتا ہے بلکہ اس …

Read More »

امریکی نوجوان کا جیون ساتھی ڈھونڈنے والے کو10 ہزارڈالردینے کا اعلان

joe

کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی کمپنی کے نوجوان سی ای او نے کئی ماہ تک آئیڈیل خاتون کی تلاش میں ناکامی کے بعد لوگوں سے مدد مانگتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی انہیں مستقبل کی شریکِ حیات سے ملوادے تو وہ اسے 10 ہزار ڈالر یعنی دس لاکھ پاکستانی روپے انعام میں دیں …

Read More »

96 سالہ بزرگ کی کار کو جمپ لگانے کی ویڈیو وائرل

car

سڈنی(مانیٹرنگ ڈیسک)فلموں میں آپ نے ایک گاڑی کو اچھل کر دوسری گاڑی کےاوپر سے گزرتے ہوئےتودیکھا ہی ہوگا تاہم ایسا ہی ایک واقعہ حقیقی زندگی میں بھی پیش آیا ہےجس کی ویڈیو میں ایک 96 سالہ بزرگ کویہ خطرناک اسٹنٹ کرتےدیکھا جاسکتا ہے۔ آسٹریلیا کے ایک 96 سالہ معمر شخص …

Read More »

ویت نام میں مقبول ہوتا ’’بازارِ بے وفائی‘‘

bazars

ویت نام(مانیٹرنگ ڈیسک)ویت نام کے شہر ہینوئی میں ایک جگہ تیزی سے مقبول ہورہی ہے جہاں ٹوٹے ہوئے دل کے ساتھ لوگ اپنی محبوب سے کسی جدائی یا علیحدگی ہونے کے بعد ان سے وابستہ اشیا اور تحفے فروخت کرنے آتے ہیں ۔ اس مارکیٹ کا خیال ایک نوجوان کو …

Read More »

’’رس گلے‘‘ کے لئے بھارتی ریاستیں آپس میں لڑ پڑیں

کولکتہ(مانیٹرنگ ڈیسک)برصغیر پاک و ہند میں ’’رس گُلے‘‘ کروڑوں لوگوں کی من پسند مٹھائی ہے لیکن اس مٹھائی نے بھارت کی دو ریاستوں مغربی بنگال اور اڑیسہ میں کشیدگی پیدا کرادی ہےاور معاملہ عدالت تک جاپہنچا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ’رس گلے‘ کے حوالے سے تنازع 2015 میں …

Read More »

مصری شوہر کو زن مریدی مہنگی پڑگئی

wash

قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)شوہر کی جانب سے گھر کے سارے کام خود کرنے پر مصری خاتون نے شادی کے 2 ہفتے بعد ہی طلاق کا مطالبہ کردیا۔ ایسا بہت کم ہی دیکھنے میں آتا ہے مرد گھر کے کاموں میں ہاتھ بٹائیں لیکن یقیناً ہر عورت کا یہ خواب ہوتا ہے کہ …

Read More »