Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / دلچسپ و عجیب (page 32)

دلچسپ و عجیب

دلچسپ و عجیب

ماں سے صرف ایک سال چھوٹی بیٹی

نیو یارک: امریکی ریاست ٹینیسی میں ایک خاتون نے 25 سال پرانے ایمبریو سے بچی کوجنم دیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست ٹینیسی میں رہائشی 33 سالہ بینجیمن اور26 سالہ ٹینا کئی برس گزرنے کے باوجود اولاد کی نعمت سے محروم تھے اور اس کی وجہ بینجمن کی …

Read More »

گٹر کے ڈھکن پر ابھرے ڈیزائن سے ٹی شرٹ چھاپنے کا انوکھا فن

برلن: جرمنی میں گٹر کے ڈھکنوں پر ابھرے ڈیزائنز سے ٹی شرٹ پرنٹ کرنے کا منفرد رجحان فروغ پانے لگا ہے۔ کئی افراد اس طرح کی ٹی شرٹ باقاعدگی سے فروخت کرکے کمانے لگے ہیں۔مغربی ممالک میں گٹر یا مین ہول کے ڈھکن پر بہت سے خوبصورت ڈیزائن بنے ہوتے …

Read More »

بینک کلرک کو 2.5 ٹن وزنی سکے گننے میں 6 ماہ لگ گئے

برلن: آج کے جدید دور میں بڑی رقم گننے کےلیے مشین کا استعمال کیا جاتا ہے، یہاں تک کہ مختلف بینکوں میں سکے گننے کےلیے بھی مشین موجود ہوتی ہے لیکن اس کے باوجود جرمنی کے بینک کلرک کو 12 لاکھ سکے گننے میں 6 ماہ کا وقت لگ گیا۔ …

Read More »

وہمی ماں نے بلاوجہ تندرست بچے کے 13 آپریشن کروادیے

ہیوسٹن: ہم جانتے ہیں کہ والدین ہی اپنے بچوں سے بہتر طور پر واقف ہوتے ہیں لیکن شاید ڈیلاس کی خاتون کیلین بوون رائٹ اپنے بچے سے واقف نہیں اور اسے خواہ مخواہ اسپتال لے کر جاتی رہتی ہیں اور اس کے 13 آپریشن بھی کراچکی ہیں، اس عمل سے …

Read More »

صرف 14 ڈالر میں 33 کروڑ روپے کا گھر حاصل کیجیے

لندن: اگر آپ خوش قسمت ہیں تو کیوں نہ 1500 روپے کے ایک ٹکٹ پر اپنا نصیب آزمائیں جس کے انعام میں آپ 30 لاکھ ڈالر (33 کروڑ روپے سے زائد) کا گھر، ایک ٹریکٹر، تھری ہول گالف کورس، 50 ہزار برطانوی پاؤنڈ نقد اور ایک سال تک کےلیے گھر …

Read More »

دلہا نے شادی کے 15 منٹ بعد ہی دلہن کو طلاق دے دی

قاہرہ: مصرمیں دلہا نے چوری پکڑی جانے پر شادی کے 15 منٹ بعد ہی دلہن کو طلاق دے دی۔ مصرکے دارالحکومت قاہرہ کے مشرق میں واقع علاقے المرج میں دلہا نے دلہن کوشادی کے محض 15 منٹ بعد ہی طلاق دے دی۔ نکاح کے بعد دلہا ایک دم غائب ہوگیا …

Read More »

آٹھ کلومیٹر طویل دنیا کا انوکھا عروسی لباس

پیرس: فرانسیسی فیشن ڈیزائنرز نے 8 ہزار میٹر طویل عروسی لباس تیار کرکے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کرادیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق عروسی لباس تیار کرنے والی مشہور فرانسیسی کمپنی نے کمال مہارت اور انتھک محنت کرکے عروسی لباس کا ایسا شاہکار تیار کیا …

Read More »

لندن میں سیلفی والی کافی متعارف

لندن: دنیا کے مختلف ممالک میں کافی کو منفرد انداز میں پیش کیا جاتا ہے لیکن برطانوی دارالحکومت لندن کا ایک کیفے لوگوں کو ان کی سیلفی والی کافی بنا کر پیش کررہا ہے۔ ویسے تو کافی کا استعمال پورے سال ہی کیا جاتا ہے لیکن سردیوں میں اس کی …

Read More »

اپنے محسنوں کے گھر 8 سال سے آنے والی گلہری

ساؤتھ کیرولینا: امریکہ کے خوبصورت شہر گرین ویلی کاؤنٹی میں ایک گلہری گزشتہ 8 برس سے پابندی کے ساتھ اپنے محسنوں کے گھر آرہی ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ اسی خاندان نے اس کی جان بچائی تھی۔ اکتوبر 2009 میں گلہری کی عمر مشکل سے ایک ماہ تھی …

Read More »

درد محسوس نہ کرنے والا دنیا کا انوکھا خاندان

لندن: اٹلی میں دنیا کا ایک ایسا حیرت انگیز خاندان موجود ہے جنہیں جلد جھلس جانے اور ہڈی ٹوٹنے کی صورت میں بھی کوئی تکلیف محسوس نہیں ہوتی۔ چھ افراد پرمشتمل اس خاندان کو مارسیلی فیملی کہا جاتا ہے اور سائنسدان ان پر تحقیق کررہے ہیں تاکہ مستقبل کے لیے …

Read More »