Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / دلچسپ و عجیب (page 31)

دلچسپ و عجیب

دلچسپ و عجیب

اسپین میں ایک دوسرے پر انڈے اور آٹا پھینکنے کا انوکھا تہوار

میڈرڈ: اسپین میں گزشتہ 200 برس سے ایک ایسا تہوار منایا جارہا ہے جس میں لوگ فوجی لباس پہن کر ایک دوسرے پر انڈے اور آٹے سے حملہ کرتے ہیں۔ دنیا میں لوگ اپنے مذہب، ذات اور زبان کی وجہ سے مختلف طرح کے تہوار مناتے ہیں اور تہوار میں …

Read More »

تھائی خاتون کا ناک ہموار کرنے والا پیوند آنکھوں کے درمیان سے نکل آیا

بنکاک: تھائی لینڈ کی ایک خاتون نے اپنی ناک خوبصورت اور ستواں بنانے کےلیے ناک کے اندر سلیکون سے بنا ایک پیوند (امپلانٹ) لگوایا جو بری طرح ناکام ہوا اور اب ناک کے اوپری حصے کو چھیدتے ہوئے دونوں آنکھوں کے درمیان ابھر آیا ہے جس سے خاتون مزید عجیب …

Read More »

خاتون کو گھر کا بجلی کا بل 284 ارب ڈالر موصول

پینسلوینیا: امریکا میں خاتون کو 284 ارب ڈالرسے زائد کا بجلی کا بل موصول ہوا تووہ حیران و پریشان ہوگئیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی ریاست پینسلوینیا کے شہر ایری کی رہائشی میری ہورومنسکی اس وقت شدید پریشان ہوگئیں جب انہیں گھرکا بجلی کا بل 284 ارب ڈالرموصول ہوا …

Read More »

زیر سمندر قائم دنیا کا واحد پوسٹ آفس

لندن: دنیا میں ایک ڈاک خانہ ایسا بھی ہے جو مکمل طور پر پانی کے اندر موجود ہے اور یہاں سے آپ واٹر پروف ڈاک پوری دنیا کو بھیج سکتے ہیں۔ یہ پوسٹ آفس جنوبی بحرالکاہل کے ایک چھوٹے سے ملک وینوواٹو کے ساحلوں کے قریب موجود ہے جس کا …

Read More »

نابینا خاتون نجومی بابا وینگا کی 2018 کیلئے اہم پیش گوئیاں

لندن: بلغاریہ کی مشہور خاتون آنجہانی نجومی بابا وینگا کا نام دنیا بھر میں مقبول ہے جنہوں نے بہت سے تباہ کن واقعات کی پیش گوئی کی اور ان کی 80 سے 90 فیصد پیش گوئیاں پوری ہوئی ہیں جبکہ انہوں نے اگلے سال کےلیے دو اہم پیش گوئیاں کی …

Read More »

بھارت میں لنگوروں نے دو سالہ بچے کو دوست بنالیا

بنگلور: بھارت میں دوسالہ بچہ جو ابھی بولنے سے بھی قاصر ہے حیرت انگیز طور پر سمرتھ بنگلور سے 400 کلومیٹر دور ایک گاؤں الہ پور میں رہتا ہے جس کی لنگوروں سے دوستی کا شہرہ پورے بھارت میں پھیل چکا ہے۔ اس بچے کے چچا براما ریڈی کہتے ہیں …

Read More »

پرندوں سے پریشان خاتون کا انوکھا اقدام

برسٹل: انگلینڈ سے تعلق رکھنے والی جنیفر ذاتی ملکیت کو بچانے کے لئے قدرت کے شاہکار پرندوں کی ہی دشمن بن گئی۔ دور حاضر میں انسان جانوروں اور پرندوں کی حفاظت کے لیے بھرپور طریقے سے کام کررہے ہیں، کچھ لوگوں کو بچپن سے ہی پرندوں سے لگاؤ ہوتا ہے …

Read More »

تین سو افراد کا قاتل مگر مچھ ’’گستاف‘‘ جو اب بھی زندہ ہے

برونڈی: آدم خور مگرمچھ گستاف اتنا مقبول ہے کہ وکی پیڈیا پر اس کے لیے ایک پیج مختص کردیا گیا ہے، کہتے ہیں کہ یہ خونخوار مخلوق اب تک 300 سے زائد انسانوں کو کھا چکی ہے لیکن اس کے باوجود ابھی تک اسے مارا نہیں جاسکا۔ یہ مگرمچھ افریقی …

Read More »

کنسرٹ میں ڈانس کرتے 50 شائقین کے موبائل چرانے والا انوکھا فنکار

برمنگھم: برطانیہ میں ایک چالاک فون چور کو پولیس نے رنگے ہاتھوں پکڑلیا جس نے ہجوم سے بھرپور ایک کنسرٹ میں 50 سے زائد فون چرائے اور اپنے لباس کے نیچے تیراکی کے تنگ لباس میں انہیں چھپاتا رہا۔ برطانیہ میں رہنے والا رومانیہ کا باشندہ ایلِن مارِن برمنگھم کے …

Read More »

مشین گن فائرنگ جیسی آواز نکالنے والی حیرت انگیز مچھلی

میکسیکو سٹی: امریکی ماہرین نے دنیا کی سب سے زیادہ شور مچانے والی مچھلی دریافت کرلی ہے جو ایسی آوازیں نکالتی ہے جیسے مشین گن سے فائرنگ ہورہی ہو۔ میکسیکو میں جس مقام پر دریائے کولوراڈو سمندر میں گرتا ہے، اس ڈیلٹا کے قریب ہی سمندر میں مچھلی کی یہ …

Read More »