Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / دلچسپ و عجیب (page 30)

دلچسپ و عجیب

دلچسپ و عجیب

تحائف کے استعمال شدہ ریپرز سے تیار شدہ منفرد لباس

کیرولائنا: تحائف کے استعمال شدہ ریپرز سے دیومالائی داستانوں کی شہزادیوں کا لباس تیار کرلیا گیا ہے۔ اکثر لوگ تحائف وصول کرنے کے بعد ان کے ریپرز کو کوڑے دان میں پھینک دیتے ہیں لیکن شمالی کیرولائنا کی 26 سالہ ڈریس ڈیزائنراولیویا میئرز نے تحائف کے ریپرز کو اکٹھا کرنے …

Read More »

نوسٹرا ڈیمس کی 2018ء میں تیسری عالمی جنگ اور قدرتی آفات کی پیش گوئیاں

لندن: انسانی تاریخ کے مشہور نجومی اور پیش گو نوسٹرا ڈیمس نے سال 2018ء میں تیسری عالمی جنگ چھڑنے، زمین سے سیارچہ ٹکرانے اور عالمی معیشت کے زوال سمیت دیگر پیش گوئیاں کر رکھی ہیں۔ نپولین اور ہٹلر کی آمد اور نائن الیون وقوع پذیر ہونے کی صدیوں قبل پیش …

Read More »

پاکستان میں ناپید جانور کی 33 لاکھ سال پرانی کھوپڑی دریافت

سوہاوہ: پاکستان میں ناپید جانور کی 33 لاکھ سال پرانی کھوپڑی کی دریافت نے ہلچل مچادی۔ سوہاوہ کے علاقے تتروٹ سے 33 لاکھ سال پرانے انتھریکو تھیریڈ خاندان کی کھوپڑی دریافت ہوئی ہے۔ ناپید جانور کی کھوپڑی وہیل اور دریائی گھوڑے سے مشابہت رکھتی ہے۔ کھوپڑی کا وزن دس کلو …

Read More »

یونان؛ پیک غذاؤں میں تیزاب ملانے کی خبروں سے عوام خوف زدہ

ایتھنز: یونان میں ماحولیاتی دہشت گردوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے انتہائی مضر صحت ہائیڈرو کلورک ایسڈ انجکشن کے ذریعے سپر اسٹور کی غذاؤں اور مشروبات میں داخل کردیا ہے۔ یہ تصاویر اب سوشل میڈیا پر بھی جاری کردی گئی ہیں جس کے بعد یونان کے بڑے اسٹورز …

Read More »

بے وفا محبوبہ کا تحفہ 47 برس سے کھلنے کا منتظر

ٹورنٹو: کینیڈا میں محبت کے مارے ایک شخص نے اپنی بے وفا دوست کا تحفہ گزشتہ 47 سال سے سنبھال کر رکھا ہے لیکن اسے آج تک نہیں کھولا۔ ایڈمنٹن کے ایڈریان پیئرس کو یہ تحفہ 1970ء میں اس وقت ملا جب ان کی عمر صرف 17 برس تھی وہ …

Read More »

ساٹھ سال پرانے دوست آپس میں بھائی نکلے

ہوائی: امریکا میں 60 سال تک دوست رہنے والے دو افراد آپس میں سوتیلے بھائی نکلے۔ بہتر سالہ ایلن رابنس اور 74 سالہ والٹر مک فرلین دونوں ہی امریکی جزیرے ہوائی میں 15 مہینے کے وقفے سے پیدا ہوئے۔ ان دونوں کی ملاقات چھٹی جماعت میں ہوئی جو پوری زندگی …

Read More »

ویڈیو گیم کھیلنے سے روکنے پر شوہر نے بیوی کو طلاق دے دی

کوالا لمپور: ملائیشیا کے ایک شخص نے اپنی بیوی کو صرف اس بات پر طلاق دے دی کہ وہ اسے ویڈیو گیم کھیلنے سے روکتی رہی اور آخرکار اس کا ویڈیو گیم اکاؤنٹ ہی فروخت کردیا۔ چینی میڈیا کے مطابق خاتون کا تعلق چین سے ہے اور وہ شادی کے …

Read More »

امریکا میں ڈرون کے ذریعے منشیات فروخت کرنے والا جوڑا گرفتار

کیلی فورنیا: امریکی پولیس نے ایک ایسے جوڑے کو گرفتار کیا ہے جنہوں نے بہت چالاکی سے ڈرون کے ذریعے اپنے گاہکوں کو منشیات بھیجنے کا اعتراف کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق 39 سالہ پال بیلڈاسر اور 31 سالہ ایشلے لورین کارول پر تین مرتبہ ممنوعہ نشہ آور اشیا فروخت …

Read More »

پانچ سال سے تکیے کا غلاف نہ دھونے والی خاتون کی پلکوں میں کیڑے پڑگئے

بیجنگ: چینی خاتون سوتے وقت 5 سال تک ایک ہی تکیہ استعمال کرتی رہیں یہاں تک کہ اس کا غلاف بھی نہیں دھویا گیا جس کے باعث خاتون کی پلکوں میں مختلف اقسام کے کیڑے پڑگئے ہیں۔ چین کی مقامی میڈیا کے مطابق ایک خاتون کو آنکھوں میں تکلیف اٹھنے …

Read More »

جنوبی افریقہ میں دو منہ والے بلی کے بچے کی پیدائش

کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقہ میں دو منہ اور تین آنکھوں والا ایک عجیب الخلقت بلی کا بچہ پیدا ہوا ہے جس کی تصاویر سوشل میڈیا کے ذریعے پوری دنیا میں مقبول ہورہی ہیں۔ اس بلی کا نام ’بیٹی بی‘ ہے جس کے دو کان اور چار پاؤں تو ہی ہیں …

Read More »