Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / دلچسپ و عجیب (page 3)

دلچسپ و عجیب

دلچسپ و عجیب

دوسری ڈولفنز کو کرتب سکھانے والی استاد ڈولفن

آسٹریلیا(مانیٹرنگ ڈیسک) 1988 میں ایک آلودہ سمندری کریک سے بازیاب کرائی گئی ایک ڈولفن دورانِ بحالی دوسری ڈولفن کو دیکھ کر کرتب سیکھ گئی اور جب سے اسے سمندر میں چھوڑا گیا تو اسے دیکھ کر اب تک مزید 9 ڈولفنز بھی اس کرتب سے واقف ہوچکی ہیں۔ آسٹریلیا کے …

Read More »

ساڑھے چار پاؤنڈ وزنی گھنے بالوں سے لدی بھیڑ نما بلی

ڈوگلس(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی کاؤنٹی ڈوگلس میں جانوروں کی نگہداشت کے ادارے کو ایسی بلی ملی ہے جس کے صرف بالوں کا وزن ساڑھے چار پاؤنڈ تھا، گھنے اور وزنی بالوں کی وجہ سے وہ ایک قدم بھی نہیں چل پا رہی تھی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا …

Read More »

بھارتی گاؤں جہاں لوگ بچھوؤں سے کھیلتے ہیں

کرناٹاکا(مانیٹرنگ ڈیسک بھارت کے ایک گاؤں میں بچے، بڑے اور بوڑھے سب ہی بچھوؤں کی پوجا کرتے ہیں۔ کبھی وہ زہریلے بچھو ہاتھوں میں رکھتے ہیں تو کبھی انہیں سر پر اور اپنے منہ میں بھی رکھ لیتے ہیں۔ کرناٹکا میں واقع ایک چھوٹے سے دیہات نیگا پنچامی میں لوگ …

Read More »

روس میں شفاف ناخنوں میں زندہ چیونٹیوں کے فیشن پر شدید تنقید

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)روس کے ایک بیوٹی پارلر نے شفاف مصنوعی ناخنوں کے اندر زندہ چیونٹیاں رکھ کر اسے ایک فیشن کے طور پر متعارف کرایا جس پراب سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔ ماسکو نے نیل سنی بیوٹی سیلون نے خواتین کے لیے ایسے کھوکھلے مگر شفاف مصنوعی ناخن …

Read More »

پسینے کی جگہ خون بہانے والی ویت نامی لڑکی

ویت نام(مانیٹرنگ ڈیسک) ویت نام کےایک اسپتال میں لائی جانے والی ایک لڑکی نے ڈاکٹروں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے کیونکہ وہ پسینے کی بجائے جلد سے خون بہاتی ہے۔ اس وقت ویت نام کے کوائے ہوا نیشنل لیپروسی ڈرمیٹالوجی اسپتال میں زیرِ علاج 11 سالہ لڑکی ایک …

Read More »

کولمبیا کے باشندے نے اپنے چہرے کو انسانی کھوپڑی میں تبدیل کروادیا

کولمبیا(مانیٹرنگ ڈیسک) جنونی افراد منفرد نظر آنے کے لیے ہزاروں ڈالر خرچ کرکے اپنا حلیہ تبدیل کرواتے رہتے ہیں لیکن کولمبیا کے ایک شخص کی خواہش ہے کہ ان کا پورا چہرہ انسانی کھوپڑی جیسا نظر آئے اور اس کے لیے انہوں نے انتہائی مہنگے اور خطرناک آپریشن بھی کرائے …

Read More »

روزانہ 40 سگریٹ پینے والا تین سالہ بچہ

جکارتا(مانیٹرنگ ڈیسک) تمباکو نوشی کی بری عادت اگرچہ کم عمری میں بھی لاحق ہوسکتی ہے لیکن انڈونیشیا کا تین سال کا بچہ نہ صرف اس قبیح عادت کا شکار ہے بلکہ وہ روزانہ 40 کے قریب سگریٹ پھونک دیتا ہے اور اس کے والدین بے بس ہیں۔ انڈونیشیا کے رہائشی …

Read More »

ناک سے لگاتار 12 ٹائر ٹیوب پھلانے کا عالمی ریکارڈ

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) اگرچہ عام حالت میں منہ سے دو چار غبارے پھلانے کے بعد ہی پھیپھڑے شل ہوجاتے ہیں لیکن چین کے ایک شخص نے اپنی ناک کے ایک نتھنے سے ٹائر میں استعمال ہونے والی 12 ٹیوبز پھلانے کا ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ 43 سالہ ٹینگ …

Read More »

الٹے قدم چلنے کی مہارت رکھنے والے ’مسٹر الاسٹک‘

دنیا میں ایک ایسا شخص بھی موجود ہے جس کی ٹانگیں 180 ڈگری تک مڑجاتی ہیں اور وہ آسانی سے الٹے قدم چلنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ امریکا کے 57 سالہ موسس لنھم نامی شخص ’مسٹر الاسٹک‘ کے نام سے جانے جاتے ہیں جو 180 ڈگری تک ٹانگیں موڑنے کی …

Read More »

یہ نوجوان 25 سال کا ہے لیکن 12 سالہ بچے جیسا دکھائی دیتا ہے!

پولینڈ کا رہائشی 25 سالہ نوجوان جسامت، شکل اور کارکردگی میں 12 سال کے بچے کی طرح ہے جس کی وجہ ایک مخصوص قسم کی بیماری ہے۔ بچپن کسے پیارا نہیں ہوتا اور ہم سب کی خواہش ہوتی ہے کہ بچپن پھر سے لوٹ آئے۔ ہر شخص اپنی زندگی کے …

Read More »