Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / دلچسپ و عجیب (page 29)

دلچسپ و عجیب

دلچسپ و عجیب

جاپان میں ایک مچھلی سوا 3 کروڑ روپے میں فروخت

ٹوکیو: جاپان میں ایک مچھلی 3 لاکھ 23 ہزار ڈالر میں فروخت ہوئی ہے یہ رقم پاکستانی کرنسی میں 3 کروڑ روپے سے زائد بنتی ہے۔ جاپانی عوام سمندری خوراک رغبت سے کھاتے ہیں اور اس کے لیے بے دریغ رقم خرچ کرنے سے گریز نہیں کرتے۔ سال کے آغاز …

Read More »

بھارت میں18 سالہ لڑکی کا قد صرف دوفٹ 9 انچ اور عادات 4 سالہ بچی کی

نئی دھلی: بھارت میں ایک کمیاب مرض میں مبتلا لڑکی 18 سال کی ہوجانے کے باوجود اب بھی صرف دو فٹ اور 9 انچ کا قدر رکھتی ہے جبکہ وہ بونے پن کے بجائے چھوٹے پن کی شکار ہے اور لوگ اسے ’چوہیا لڑکی‘ بھی کہتے ہیں۔ مندیپ بٹوال کا …

Read More »

بھارت میں اسلحے کے زور پر لڑکے کی شادی

پٹنہ: بھارت میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک نوجوان کی زبردستی ایک ایسی لڑکی سے شادی کرادی گئی جسے وہ جانتا تک نہ تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست بہار کے ایک غریب گاؤں میں پیش آیا ہے دلہا نے روتے ہوئے بیان …

Read More »

بالوں سے بھرے چہرے والی لڑکی کو جیون ساتھی مل گیا

بنکاک: دنیا میں چہرے پر سب سے زیادہ بالوں والی لڑکی کو بھی بالآخر جیون ساتھی مل گیا۔ ایک معروف برطانوی ویب سائٹ کے مطابق تھائی لینڈ کے شہر بنکاک کی رہائشی 17 سالہ لڑکی سوپترا سوسوفن ایک انتہائی کمیاب بیماری ’’ایمبراس سنڈروم‘‘ کا شکار ہے جس میں چہرہ بالوں …

Read More »

الگ الگ سال پیدا ہونے والے جڑواں بہن بھائی

کیلیفورنیا: جڑواں بچوں کی پیدائش میں عام طور پرمنٹوں کا فرق ہوتا ہے لیکن امریکا میں ایسے جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی جو دو مختلف سالوں میں دنیا میں آئے ہیں۔ العریبیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایسے جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے جو دو …

Read More »

جاپانی ماہرین نے چھلکے سمیت کھایا جانے والا کیلا تیار کرلیا

ٹوکیو: جاپان کے علاقے اوکایاما کے ماہرین نے کیلے کی ایک خاص قسم کی افزائش کی ہے جس کا چھلکا بھی کھایا جاسکتا ہے۔ اس خاص کیلے کو ’مونگی بنانا‘ کا نام دیا گیا ہے۔ مونگی اوکایاما زبان کا لفظ ہے جس کے معنی حیرت انگیز کے ہوتے ہیں۔ اس …

Read More »

ماں نے نافرمان جوان بیٹے کو کیسے سبق سکھایا

تائی پے: تائیوان کی سپریم کورٹ نے ایک نوجوان کو اپنی والدہ کو 10 لاکھ ڈالر ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق تائیوان کی اعلیٰ عدالت نے ایک نوجوان کو اپنی والدہ کو 10 لاکھ ڈالر ادا کرنے کا حکم دیا جو انہوں نے اس کی …

Read More »

چینی گھرانے نے ایک ساتھ وزن کم کرکے دنیا کو حیران کردیا

بیجنگ: چین میں اپنے بڑھتے ہوئے وزن سے پریشان ایک گھرانے کے تمام افراد نے ایک ساتھ محنت کرکے خود کو تبدیل کیا اور اب انہیں پہچاننا مشکل ہورہا ہے۔ یہ گھرانہ بانسوں کا کاروبار کرتا ہے اور شراب نوشی و بسیار خوری کے بعد اپنے بڑھتے ہوئے وزن سے …

Read More »

دبئی میں خاکروب نے ہیروں سے بھرا بیگ پولیس کے حوالے کردیا

دبئی: ایک خاکروب نے دیانت داری کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے ہیروں سے بھرا بیگ پولیس کے حوالے کردیا۔ اماراتی میڈیا کے مطابق وینکتا رامانا نامی خاکروب دبئی کے علاقے القوسیس میں صفائی کررہا تھا کہ اس کے دوران اسے ایک بیگ ملا جسے کھولنے پر وہ حیران رہ گیا …

Read More »

13 سالہ مصری طالبعلم دنیا کا ذہین ترین بچہ قرار

قاہرہ: مصر کے 13 سالہ بچے عبدالرحمان حسین نے دنیا کے ذہین ترین بچے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصر کے 13 سالہ طالب علم عبدالرحمان حسین نے دنیا کا ذہین ترین بچہ ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ ملائیشیا میں منعقد ہونے والے ذہانت …

Read More »