Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / دلچسپ و عجیب (page 28)

دلچسپ و عجیب

دلچسپ و عجیب

جراثیم کو مکمل طور پر ختم کرنے والے دستانے

لندن: یورپ کی دو بڑی کمپنیوں نے مشترکہ تحقیق کے بعد دنیا کے ایسے طبی دستانے بنانے کا اعلان کیا ہے جو ہر طرح کے جراثیم سے پاک ہیں اور اس سے طبی شناخت اور دیگر میڈیکل کام انجام دیے جاسکتے ہیں۔ان دستانوں کو ’یونی گلووز‘ کا نام دیا گیا ہے …

Read More »

بیٹری سے 5 گنا زیادہ طاقت ور زندہ الجی سے بنے سیل تیار

لندن: کیمبرج یونیورسٹی کے ماہرین نے زندہ الجی پر مشتمل ایک ایسا سیل بنایا ہے جو آج کی طاقت ور ترین بیٹریوں سے بھی 5 گنا زیادہ مؤثر ثابت ہوسکتا ہے۔برطانوی سائنس دانوں نے ایسے سیل بنائے ہیں جو فوٹوسنتھے سز کے عمل کی نقل کرتے ہیں یعنی عین اسی طرح …

Read More »

مگرمچھوں کی برفیلی جھیل میں زندہ رہنے کی انوکھی ترکیب، ویڈیو وائرل

نارتھ کیرولینا: مگرمچھ جھیلوں میں رہنے والے خونخوار اور سخت جان جانور ہیں۔ کرہ ارض پر یہ 18 کروڑ سال سے موجود ہیں اور زندہ رہنے کے لیے غیر معمولی تراکیب استعمال کرتے ہیں۔ ایسا ہی ایک منظر امریکی ریاست نارتھ کیرولینا کی ایک جھیل میں بھی دیکھا گیا ہے۔نارتھ کیرولینا …

Read More »

دنیا کے تیز رفتار امریکی جاسوس طیارے کی خفیہ تصویر منظر عام پر

نیویارک: ایک امریکی ایئربیس پر موجود جاسوس طیارے کی تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ہے جس کے بارے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وہ دنیا کا سب سے تیز رفتار امریکی خفیہ طیارہ ہے جو 7 ہزار 400 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے پرواز کرسکتا ہے۔معروف برطانوی ویب سائٹ پر شائع رپورٹ …

Read More »

تمباکو اور سگریٹ کا عادی بھارتی بکرا

کرناٹکا: بھارتی شہر مندیا میں ایک بکرا سگریٹ اور تمباکو کا اس قدر عادی ہوچکا ہے کہ اب وہ پان کی دکانوں کے باہر گھومتا دکھائی دیتا ہے کہ کوئی اسے سگریٹ پلادے۔ یہ بکرا چارے اور سبزیوں کے ساتھ ساتھ اب تمباکو بھی رغبت سے چباتا ہے۔ علاوہ ازیں …

Read More »

پاکستانی شہری نے دبئی میں 10لاکھ ڈالر جیت لیے

دبئی: دبئی میں ہونے والی ایک قرعہ اندازی میں پاکستانی شہری نے 10 لاکھ امریکی ڈالر کی انعامی رقم جیت لی۔ اماراتی میڈیا کے مطابق دبئی ڈیوٹی فری قرعہ اندازی میں پاکستان شہری نے ایک ملین ڈالرز کا انعام حاصل کرلیا، مالا مال ہونے والا خوش قسمت شخص محمد اکبر …

Read More »

یوکرائن کے سابق صدرنے اپنے محل پر2 ارب ڈالرزخرچ کرڈالے

کیف: یوکرین کے سابق صدر وکٹرنے کرپشن کے ریکارڈ توڑ دیئے اور اپنے لئے عالی شان محل بنایا جس کے دروازوں کوعوام کے لئے کھول دیا گیا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق یوکرائن کے سابق صدروکٹرنے اپنے محل پر2 ارب ڈالرزخرچ کئے اوراب کرپشن پرعمر قید پانے کے بعد روس میں …

Read More »

کیلی فورنیا میں بارش کا پانی مہنگے داموں فروخت ہونے لگا

سان فرانسسكو: امریکی ریاست کیلی فورنیا میں بارش کا جمع شدہ پانی ’لائیو واٹر‘ کے نام سے ہوش ربا قیمت میں فروخت ہونے لگا۔ محض ڈھائی لیٹر پانی کی قیمت 40 ڈالر یعنی 4100 پاکستانی روپے تک پہنچ گئی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق کیلی فورنیا کے بعض …

Read More »

بوڑھی خواتین کو جوان بنانے والا حیرت انگیز میک اپ آرٹسٹ

ماسکو: خواتین اپنی عمر سے کم دکھائی دینے کے لیے بہت سے جتن کرتی ہیں جن میں سے ایک میک اپ بھی ہے جو بڑی حد تک انہیں جوان اور پرکشش نظر آنے میں مدد فراہم کرتا ہے تاہم اب میک اپ کے ماہر نے عمر رسیدہ خواتین کو ان …

Read More »

کم عمر نظر آنے کے لیے چہرے کا یوگا کریں

شکاگو: چین سے لے کر یورپ تک خواتین میں چہرے کا یوگا بہت مقبول ہورہا ہے کیوں کہ خواتین کا موقف ہے کہ اس سے وہ کم عمر نظر آتی ہیں۔ ماہرین کے مطابق فیشل یوگا کے ذریعے چہرے اور ماتھے کے عضلات بہتر ہوتے ہیں بلکہ یہ عمل مسلسل …

Read More »