Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / دلچسپ و عجیب (page 22)

دلچسپ و عجیب

دلچسپ و عجیب

چین؛ حاملہ خاتون کو فوری اسپتال لے جانے کیلیے 18 سگنل گرین کردیے گئے

بیجنگ: چین میں زچگی کے درد سے تڑپتی ہوئی خاتون کو بروقت اسپتال پہنچانے کے لیے ٹریفک پولیس نے 18 سگنلز کی لائٹس ’گرین‘ کردیں۔ چینی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوب مغربی صوبے کے شہر میانیانگ میں ٹریفک پولیس نے حاملہ خاتون کو اسپتال لے جانے والی نجی گاڑی کا …

Read More »

ہوائی جہاز کا رنگ سفید کیوں ہوتا ہے؟

ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ پرندوں کی طرح ہوامیں اڑتے ہوئے آسمانوں کی سیر کرے۔ موجودہ دور میں یہ اتنا مشکل بھی نہیں کیونکہ ہوائی جہاز کے ذریعے انسان کی یہ خواہش بہ آسانی پوری ہوسکتی ہے۔ دنیا میں بہت سے لوگ ہوں گے جو ہوائی جہاز …

Read More »

امریکا میں ریڈیو پروگرام کی میزبان نے شو کے دوران بچے کو جنم دے دیا

نیویارک: امریکی شہر سینٹ لوئس میں ریڈیو اسٹیشن دی آرچ کی میزبان نے دورانِ پروگرام ہی بچے کو جنم دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی شہر سینٹ لوئس میں واقع ریڈیو اسٹیشن دی آرچ کی میزبان کیسڈی پراکٹر نے دوران پروگرام ہی بچے کو جنم دیا۔ …

Read More »

کینیڈا کے شہری پراسرار شور سے پریشان

کینیڈا: کینیڈا کے ایک شہر کے رہائشی گزشتہ 8 برس سے پراسرار شور سن رہے ہیں لیکن اب تک اس کی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے اور لوگ اس سے پریشانی کا شکار ہیں۔ ڈیٹرائٹ کے قریب واقع ایک چھوٹے شہر ونڈسر کے رہائشی ہر جگہ برپا ایک شور سے …

Read More »

مسلسل 6 گھنٹے تک 102 زبانوں میں گانے والی لڑکی نے عالمی ریکارڈ قائم کردیا

دبئی: دبئی میں رہنے والی یہ لڑکی ساتویں جماعت کی طالبہ ہے جس نے حال ہی میں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے دو اعزازات اپنے نام کیے ہیں۔ ایک تو اس نے 102 زبانوں میں گانے سنائے اور دوم مسلسل 6 گھنٹے 15 منٹ تک اس نے کنسرٹ میں …

Read More »

مصر میں پولیس اہلکار نے تیسری منزل سے گرنے والے بچے کو ’کیچ‘ کرلیا

قاہرہ: مصری پولیس اہلکار نے تیسری منزل سے گرنے والے 5 سالہ بچے کو کیچ کرکے اس کی جان بچالی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کے شہر قاہرہ میں واقع ایک عمارت کی تیسری منزل سے گرنے والے بچے کو پولیس اہلکار نے کیچ کرکے اس کی …

Read More »

جرمن وکیل بغیر آرڈر کیے سو سے زائد پیزا ملنے سے پریشان

برلن: جرمنی میں ایک وکیل نے دھڑا دھڑ پیزا وصول ہونے پر پولیس میں رپورٹ درج کرادی اور کہا ہے کہ ان کی اجازت کے بغیر کوئی شخص روزانہ ان کے دفتر کے پتے پر پیزا بھیج رہا ہے اور یہ سلسلہ گزشتہ 25 دنوں سے جاری ہے۔ ڈورٹمونٹ سے …

Read More »

سڑکوں سے سگریٹ کے 10 لاکھ ٹوٹے اٹھانے والی خاتون

کیلفورنیا: صفائی پسند امریکی خاتون گزشتہ چار برس سے سڑکوں سے صرف سگریٹ کے بجھے ہوئے ٹکڑے جمع کررہی ہیں اور اب تک وہ سگریٹ کے 10 لاکھ ٹوٹے جمع کرچکی ہیں۔ کیلیفورنیا کی سیلی ڈولی نے اکتوبر 2014ء میں صفائی کا بیڑہ اٹھایا اور وہ سڑکوں اور راستوں سے …

Read More »

مسافر کے گیس خارج کرنے پر جہاز کی ایمرجنسی لینڈنگ

ویانا: دبئی سے ہالینڈ جانے والی پرواز کوایک مسافر کی طرف سے مسلسل گیس خارج کرنے پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑ گئی ۔ عموماً فضائی سفر کے دوران کوئی فنی خرابی یا کسی بڑی پریشانی کے سبب ہوائی جہاز کی ایمرجنسی لینڈنگ کرائی جاتی ہے تاہم اس بار ایک عجیب …

Read More »

جرمنی میں 100 سے زائد شادیاں کرانے والا درخت

جرمنی: ہیمبرگ کے شور شرابے سے 100 کلومیٹر دور ایک جنگل میں 500 سال قدیم شاہ بلوط کا ایک درخت موجود ہے۔ اس درخت کے تنے پر تین میٹر بلندی پر ایک چھوٹا سا سوراخ ہے جہاں دنیا بھر سے لوگ خط بھیجتے ہیں جن کا ایک ہی مقصد ہوتا …

Read More »