Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / دلچسپ و عجیب (page 21)

دلچسپ و عجیب

دلچسپ و عجیب

دبئی میں ایک لاکھ پھولوں اور پودوں سے بنا مکی ماؤس ماڈل

دبئی: دبئی میں جشنِ بہاراں کے موقعے پر مکی ماؤس کا ایک ماڈل پھولوں اور پودوں سے تیار کیا گیا ہے جسے اپنی نوعیت کا سب سے بلند ’مجسمہ گل‘ کہا جاسکتا ہے۔ اس ماڈل کی تیاری میں ایک لاکھ سے زائد پودے اور پھول استعمال ہوئے ہیں جنہیں بڑی …

Read More »

نیوزی لینڈ میں پتھروں کا دریا بہنے لگا

نیوزی لینڈ: نیوزی لینڈ کے ایک علاقے میں لوگ اس وقت حیران رہ گئے جب پانی کے اوپر بڑی مقدار میں چھوٹے بڑے پتھر بہت قوت کے ساتھ بہنے لگے، گویا کسی پتھریلے دریا کی طرح کا رخ اختیار کرگئے جن سے بڑے پیمانے پر نشیبی علاقے کے مکانات متاثر …

Read More »

تیونس کا شہر جہاں لوگ زمین کے اندر رہنا پسند کرتے ہیں

تونس: تیونس کے شہر مطماطہ کے اکثریتی آباد اپنے زیر زمین گھروں میں رہائش پذیر ہونے کو ترجیح دیتے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تیونس کے جنوب مشرقی صوبے قابس کے شہر مطماطہ کے باسی آج بھی زمین کے اندر گھر بنانے اور اس میں رہائش کو ترجیح دیتے …

Read More »

سعودی خاتون نے آدھا جگر شوہر کو عطیہ کردیا

ریاض: سعودی عرب کے شہر الشملی میں سلمیٰ نامی خاتون نے شوہر کو تکلیف سے نجات دلانے کے لئے نصف جگر عطیہ کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے شہر اشملی گورنری کے علاقے حائل سے تعلق رکھنے والی خاتون سلمیٰ نے اپنے بیمار شوہر کو مرض سے …

Read More »

عام میک اپ سے حیرت انگیز بصری اثرات بنانے والی آرٹسٹ

سیئول، کوریا: جنوبی کوریا میں ایک خاتون آرٹسٹ کی تصاویر دیکھ کر خود میک اپ ماہرین بھی حیران ہیں کیونکہ ان کی وائرل ہونے والی تصاویر میں میک اپ سے آپٹیکل الیوژن (بصری دھوکے) اور بصری اثرات نمایاں ہیں جنہیں عام لپ اسٹک، برش اور مسکارا سے بنانا ناممکن دکھائی …

Read More »

اسٹیوجابز کی نوکری کی ’درخواست‘ 50 ہزار ڈالر میں فروخت ہونے کا امکان

نیویارک: امریکی ٹیکنالوجی کمپنی اپیل کے بانی اسٹیوجابز کی 1973ء میں نوکری کے لیے دی گئی درخواست کو نیلامی کے لیے پیش کیا جائے گا جو کہ 50 ہزار ڈالر میں فروخت ہوسکتی ہے۔ یہ سوال نامہ اسٹیو جابز نے اپیل کمپنی کی بنیاد رکھنے سے تین سال قبل نوکری …

Read More »

والدین پر7 سال بعد مردہ بچے کے زندہ ہونے کا انکشاف

ماسکو: روس کے ایک جوڑے کو 7 سال بعد ان کا بچہ واپس مل گیا جس کے متعلق انہیں بتایا گیا تھا کہ وہ پیدائش کے بعد جانبر نہ ہوسکا تھا۔ سال 2011 میں ایک نوجوان لڑکی نے وولگو گراڈ کے ایک اسپتال میں ایک بچے کو جنم دیا جس …

Read More »

چین؛ حاملہ خاتون کو فوری اسپتال لے جانے کیلیے 18 سگنل گرین کردیے گئے

بیجنگ: چین میں زچگی کے درد سے تڑپتی ہوئی خاتون کو بروقت اسپتال پہنچانے کے لیے ٹریفک پولیس نے 18 سگنلز کی لائٹس ’گرین‘ کردیں۔ چینی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوب مغربی صوبے کے شہر میانیانگ میں ٹریفک پولیس نے حاملہ خاتون کو اسپتال لے جانے والی نجی گاڑی کا …

Read More »

ہوائی جہاز کا رنگ سفید کیوں ہوتا ہے؟

ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ پرندوں کی طرح ہوامیں اڑتے ہوئے آسمانوں کی سیر کرے۔ موجودہ دور میں یہ اتنا مشکل بھی نہیں کیونکہ ہوائی جہاز کے ذریعے انسان کی یہ خواہش بہ آسانی پوری ہوسکتی ہے۔ دنیا میں بہت سے لوگ ہوں گے جو ہوائی جہاز …

Read More »

امریکا میں ریڈیو پروگرام کی میزبان نے شو کے دوران بچے کو جنم دے دیا

نیویارک: امریکی شہر سینٹ لوئس میں ریڈیو اسٹیشن دی آرچ کی میزبان نے دورانِ پروگرام ہی بچے کو جنم دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی شہر سینٹ لوئس میں واقع ریڈیو اسٹیشن دی آرچ کی میزبان کیسڈی پراکٹر نے دوران پروگرام ہی بچے کو جنم دیا۔ …

Read More »