Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / دلچسپ و عجیب (page 20)

دلچسپ و عجیب

دلچسپ و عجیب

نوجوان مرنے کے 24 گھنٹے بعد زندہ ہوگیا

ناگپور: بھارت میں مردہ قرار دیا گیا شخص ایک دن مردہ خانے میں رہنے کے بعد زندہ ہوگیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہمانشو بھردواج نامی نوجوان کار حادثے میں شدید زخمی ہوا جسے تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے غلطی سے مردہ قرار …

Read More »

کینیا میں ڈاکٹروں نے غلط مریض کے دماغ کا آپریشن کردیا

نیروبی: کینیاٹا نیشنل اسپتال میں ڈاکٹروں نے غلط مریض کے دماغ کا آپریشن کردیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں واقع کینیاٹا نیشنل اسپتال میں ڈاکٹروں نے غلط مریض کے دماغ کا آپریشن کر ڈالا جس پر ڈاکٹروں کی 4 رکنی ٹیم کو معطل کردیا …

Read More »

ڈنمارک کے انجینئر نے اپنی بلی کو پہچاننے والا ڈیجیٹل نظام بنالیا

ایمسٹر ڈیم، ہالینڈ: ایک سافٹ ویئر انجینئر کو اپنی پالتو بلی سے اتنی محبت ہے کہ انہوں نے گھر کے مرکزی دروازے کے باہر بلی کی شناخت کرنے والا ایک ڈیجیٹل کیمرا سسٹم انسٹال کیا ہے جو ان کی بلی کو پہچان کر اطلاع دیتا ہے اور وہ فوراً اپنی …

Read More »

ابوظہبی میں لاپرواہی سے سڑک پارکرنے والے 50 ہزارافراد پر جرمانہ

ابو ظبی: متحدہ عرب امارات کے صدر مقام ابوظہبی میں لاپروائی سے سڑک پار کرنے والے 50 ہزار سے زائد افراد پر جرمانہ عائد کیا گیا۔ اماراتی میڈیا کے مطابق پولیس نے بے احتیاطی سے روڈ کراس کرنے والوں کی تعداد کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ سال 50 …

Read More »

سیلفی میں آپ کی ناک پھیلی ہوئی کیوں دکھائی دیتی ہے؟

نیوجرسی: رٹگرز یونیورسٹی سے وابستہ چہرے کے معروف پلاسٹک سرجن بورس پیشکوور نے کہا ہے کہ آپ کی ناک اتنی لمبی نہیں جتنی سیلفیز میں دکھائی دیتی ہے۔ اس کے ثبوت کے طور پر اپنی درست تصویر کھنچوا کر اسے دیکھ کر سیلفی سے موازنہ کیا جاسکتا ہے۔ بورِس کے …

Read More »

آسٹریلیا کے 99 سالہ تیراک نے عالمی ریکارڈ توڑ دیا

کوئنز لینڈ: آسٹریلوی تیراک جارج کرونز نے 99 برس کی عمر میں کوئنز لینڈ میں ہونے والے مقابلوں میں 50 میٹر تیراکی کا فاصلہ 56.12 سیکنڈ میں طے کرکے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ آسٹریلیا میں کوئنز لینڈ میں جاری عالمی مقابلوں میں 100 سے 104 سال کی عمر والے …

Read More »

سیٹی بجانے والا کیٹرپلر دریافت

اوٹاوہ: سنڈیاں اورکیٹرپلر کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ کوئی شور نہیں مچاتے اور خاموش رہتے ہیں لیکن ماہرین نے حال ہی میں ایک ایسا کیٹرپلر(سنڈی) دریافت کیا ہے جو چائے کی ابلتی کیتلی کی طرح سیٹی خارج کرتا ہے لیکن اس کی آواز بہت ہلکی ہوتی ہے۔ …

Read More »

یہ لڑکا اب تک 20 انڈے دے چکا ہے!

جکارتہ: انڈونیشیا کے علاقے گووا ریجنسی سے 14 سالہ اکمل نامی ایک لڑکے نے نہ صرف ساری دنیا کو بلکہ ڈاکٹروں تک کو حیرت میں ڈال رکھا ہے کیونکہ یہ پچھلے چند سال کے دوران 20 انڈے دے چکا ہے۔ اکمل کے والد رُسلی کا کہنا ہے کہ اپنی عجیب …

Read More »

روسی والدین لالچی بیٹے کےلیے اپنی ہلاکت کا ڈرامہ رچانے پر مجبور

سوچی: روس میں 22 سالہ شقی القلب نوجوان کو اپنے خاندان کے اقدامِ قتل میں گرفتار کرلیا گیا جس کےلیے اس کے والدین نے بھی اپنی موت کا ڈرامہ رچایا۔ یہ ہولناک کہانی روسی علاقے سوچی کے اس نوجوان کی ہے جو اپنے والدین اور بہنوں کو قتل کروا کر …

Read More »

دلہے کا گنج پن دیکھ کر لڑکی کا شادی سے انکار

بہار: بھارت میں ایک دلہن نے شادی والے دن دلہے کا گنج پن دیکھ کر شادی سے انکار کردیا جب کہ دلہا تقریب سے ہی ایک اور لڑکی کو دلہن بنا کر گھر لے گیا۔ بھارتی ریاست بہار میں ڈاکٹر روی کمار کی سگوالی گاؤں کی رہائشی لڑکی سے ایک …

Read More »