Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / دلچسپ و عجیب (page 2)

دلچسپ و عجیب

دلچسپ و عجیب

28 سال قبل نرس کے ہاتھوں پیدا ہونے والا بچہ اسی نرس کا نگراں ڈاکٹر بن گیا

کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے لیوسل پیکارڈ چلڈرن ہاسپٹل میں قبل از وقت پیدا ہونے والا بچہ 28 سال بعد اسی اسپتال میں ڈاکٹر بن کر واپس آگیا اورحیران کن طور پر اُس کی دیکھ بھال کرنے والی نرس بھی اس کی ٹیم کا حصہ بن گئی۔ میڈیا رپورٹس …

Read More »

دم توڑتی ہوئی آوازوں کا آن لائن عجائب گھر

جرمنی(مانیٹرنگ ڈیسک) کبھی آپ نے غور کیا ہے کہ بچپن سے جڑی کتنی آوازیں ہیں جو اب ختم ہوچکی ہیں، ان میں سرفہرست ڈائل والے فون شامل ہیں جس کا ڈائل گھمانے سے گھررر گھررر کی آواز آتی تھیں۔ اسی طرح اب ٹائپ رائٹر کی کھٹ کھٹ بھی سننے کو …

Read More »

دنیا کے سست ترین ممالک کی فہرست جاری کردی گئی

کیلی فورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے دنیا بھر کے سُست ترین افراد اور متحرک ترین افراد پر مشتمل ممالک کی فہرست جاری کردی ہے۔ دنیا عجائب خانہ ہے جہاں گلی گلی اور قریہ قریہ حیرت انگیز واقعات اور ناقابل یقین برتاؤ دیکھنے کو ملتے ہیں۔ معاشرے افراد پر مشتمل …

Read More »

شادی کیلئے لڑکی کو منانے کی پولیس کی انوکھی مدد

فلوریڈا(مانیٹرنگ ڈیسک) یوں تو لڑکی کو شادی کے لیے منانے میں لڑکے کے دوست یا عزیز مدد کرتے ہیں لیکن اب پولیس بھی ان کاموں میں مدد گار ہے۔ امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک علاقے میانمی میں مقامی پولیس نے ایک لڑکا اور لڑکی کی گاڑی کا پیچھا کیا جس …

Read More »

دنیا کے معمر ترین جوڑے نے کامیاب شادی کا راز بتادیا

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے معمرترین شادی شدہ جوڑے نے صبر اور باہمی برداشت کو اپنی 80 سالہ طویل رفاقت کا واحد راز قرار دیا ہے۔ جاپان میں میساؤ اور میاکو ماتسوموتوز کی عمریں بالترتیب 108 اور 100 برس ہیں۔ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق انہیں دنیا کے بزرگ …

Read More »

مکڑی نے چینی شخص کے کان میں جالا بُن دیا

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) کان میں سرسراہٹ اور درد میں مبتلا ایک شخص جب ڈاکٹر کے پاس گیا تو خود ڈاکٹر یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ مریض کے کان میں جالا بُنا ہوا ہے اور وہاں مکڑی بھی موجود ہے۔ چین کے شہر ڈالیان میں یہ واقعہ ایک سرکاری اسپتال …

Read More »

دنیا کی پہلی خودکار روبوٹک کشتی نے بحرِ اوقیانوس عبور کرلیا

ناروے(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا میں پہلی مرتبہ کسی انسان کے بغیر سفر کرنے والی روبوٹک کشتی نے طویل بحراوقیانوس (اٹلانٹک اوشن) عبور کرلیا ہے۔ ناروے کی آف شور سینسنگ کمپنی نے گزشتہ برس کی ناکامی کے بعد ’سیل بوئے میٹ‘ نامی یہ روبوٹک کشتی تبدیل شدہ ڈیزائن کے ساتھ کینیڈا کے …

Read More »

آسٹریلیا میں 3 بسیار خوروں نے 16 کلوگرام کھانا کھا کر مقابلہ جیت لیا

سڈنی(مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا میں منعقدہ ایک مقابلے میں تین پروفیشنل کھلاڑیوں نے صرف 39 منٹ میں 16 کلوگرام کھانا چٹ کرکے شائقین کو حیران کردیا۔ بسیار خوری کا یہ دوستانہ مقابلہ سڈنی میں منعقد کیا گیا تھا جس میں ڈیڑھ کلوگرام گوشت پیٹیز اور 6 لیٹر ملک شیک بھی شامل …

Read More »

پانی کے اندر ایک ہی سانس میں چھ ریوبک کیوب حل کرنے کا نیا ریکارڈ

جارجیا(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک 19 سالہ نوجوان نے کسی آلے کے بغیر پانی کے اندر سانس روک کر 6 بے ترتیب ریوبِک کیوب کو درست کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ جارجیا کے شہر تبلِسی کے ایک نوجوان واکو مارک ویش ویلی نے 1 منٹ 44 سیکنڈ پانی کے اندر …

Read More »

دوسری ڈولفنز کو کرتب سکھانے والی استاد ڈولفن

آسٹریلیا(مانیٹرنگ ڈیسک) 1988 میں ایک آلودہ سمندری کریک سے بازیاب کرائی گئی ایک ڈولفن دورانِ بحالی دوسری ڈولفن کو دیکھ کر کرتب سیکھ گئی اور جب سے اسے سمندر میں چھوڑا گیا تو اسے دیکھ کر اب تک مزید 9 ڈولفنز بھی اس کرتب سے واقف ہوچکی ہیں۔ آسٹریلیا کے …

Read More »