Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / دلچسپ و عجیب (page 19)

دلچسپ و عجیب

دلچسپ و عجیب

شوہر نے اپنی بیوی کی شادی عاشق سے کروادی

ممبئی: بھارت میں ایک نوجوان نے 6 دن بعد ہی خوشی خوشی اپنی بیوی کی شادی عاشق سے کرادی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست اڑیسہ کے گاؤں پلمرا کے رہائشی 28 سالہ باسودیپ تاپو نے اپنی بیوی کی خوشی کی خاطر شادی کے صرف 6 دن بعد ہی …

Read More »

کمپیوٹر کے ناکارہ پرزوں سے شہر کا حیرت انگیز ماڈل تیار

ہرائر: امریکا میں ایک نوجوان نے کمپیوٹر کے ناکارہ پرزوں کی مدد سے مین ہٹن کا حیرت انگیز ماڈل تیار کرلیا۔ زمبابوے سے تعلق رکھنے والے 17 سالہ نوجوان فنکار زید مینک نے تین ماہ کے عرصے میں کمپیوٹر کے استعمال شدہ اور ناکارہ پرزہ جات کی مدد سے نیویارک …

Read More »

مردہ قرار دیا گیا شخص عدالت پہنچ گیا، جج کا زندہ ماننے سے انکار

بخارسٹ: رومانیہ میں 68 سالہ شخص اپنے زندہ ہونے کا ثبوت لے کر عدالت پہنچ گیا تاہم جج نے اس کے دعوے کو مسترد کردیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق ری لیو 1992ء میں ترکی پہنچا تھا تاہم اس کا رابطہ رومانیہ میں موجود اپنے اہل خانہ سے کٹ گیا تھا …

Read More »

گلیوں سے کچرا صاف کرنے والی لڑکی ملکہ حسن بن گئی

رباط: مراکش میں گلیوں سے کچرا صاف کرنے والی نوجوان لڑکی نے مقابلہ حسن جیت لیا ہے۔ مراکش کی گلیوں سے کچرا اُٹھانے والی کمپنی میں بطور خاکروب ملازمت کرنے والی 25 سالہ صناء ماطاط نامی نوجوان خوبصورت لڑکی نے مراکش میں 2018 کی سب سے خوبصورت خاکروب کا مقابلہ …

Read More »

گیارہ سالہ لڑکی جس کی آنکھوں سے چیونٹیاں نکلتی ہیں!

کرناٹک: بھارتی ریاست کرناٹک کے گاؤں بلتھانگیڈی میں ایک ایسی بچی بھی موجود ہے جس کی آنکھوں سے آنسوؤں کے ساتھ ساتھ مردہ چیونٹیاں بھی نکلتی ہیں اور اب تک اس کی آنکھوں سے 60 چیونٹیاں برآمد ہوچکی ہیں۔ اگرچہ ڈاکٹرز اب تک نہیں جان سکے ہیں کہ آخر یہ …

Read More »

شادی کی سالگرہ پر شوہر کا بیوی کو گردے کا تحفہ

فلوریڈا: امریکا میں شوہر نے شادی کی 23 ویں سالگرہ پر بیوی کو گردہ بطور تحفہ عطیہ کرکے اس کی جان بچالی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست فلوریڈا میں کیسرکلے نامی شوہر نے شادی کی 23 ویں سالگرہ کو منفرد تحفہ دے کر یادگار بنادیا۔شوہر نے بیوی مونیکا …

Read More »

تصویریں کھنچوانے کے شوقین شیروں کا خاندان

نئی دہلی: قطار میں بیٹھے شیروں کی فیملی فوٹو نے دیکھنے والوں کے دل موہ لیے ہیں۔ بھارتی ریاست گجرات کے جونا گڑھ گیر جنگل میں شیروں کی ایک فیملی نے کیمرے کے سامنے منفرد انداز میں ایک دوسرے کے پیچھے بیٹھ کر قطاربنالی۔ شیروں کی اس خوبصورت فیملی فوٹو …

Read More »

انسانی شکل والا کتا سوشل میڈیا پر مشہور ہوگیا

انسانی چہرے سے مشابہت رکھنے والے پالتو کتے ’یوگی‘ کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی ہے۔ امریکی خاتون کے پاس ایک ایسا پالتو کتا ہے جس کی آنکھیں بالکل انسانوں جیسی ہیں اور جس کے چہرے کے خدوخال انسانی چہرے سے بہت زیادہ مطابقت رکھتے ہیں۔ انسانی چہرے …

Read More »

خواتین کی طرح اونچی ہیل والی سینڈل پہن کر آفس جانے والا بینک مینیجر

سڈنی: آپ جان کر حیران ہوجائیں گے کہ آسٹریلیا کے ایک بڑے بینک کے پروجیکٹ مینیجر روزانہ اونچی ہیل والی سینڈل پہن کر دفتر جاتے ہیں کیونکہ اس طرح وہ خود کو بہت پر اعتماد محسوس کرتے ہیں۔ ایشلے میکس ویل سڈنی کے ایک بینک میں کام کرتے ہیں اور …

Read More »

کینیڈین ڈاکٹروں کا تنخواہیں کم کرنے کا مطالبہ

اوٹاوا: کینیڈا کے 700 سے زائد فزیشنز اور میڈیکل کے طالب علموں نے نرسوں کی حالت زار کے پیش نظر اُن کے حقوق کے لیے اپنی تنخواہوں میں کمی کا مطالبہ کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے صوبے کیوبیک میں 700 سے زائد فزیشن اورمیڈیکل کے …

Read More »