Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / دلچسپ و عجیب (page 12)

دلچسپ و عجیب

دلچسپ و عجیب

دوسروں کو گدگدی کرتا دیکھ کر بے اختیار ہنسنے والی انوکھی خاتون

کیلیفورنیا: عام حالت میں اگر کسی کو گدگدی کی جائے تو اس کا ہنسنا معمول کی بات ہے لیکن سان ڈیاگو میں ایک خاتون ایسی ہیں جو کسی دوسرے کو گدگدی کرتا دیکھ کر دیوانہ وار ہنسنے لگتی ہیں اور بسا اوقات وہ خود قابو سے بھی باہر ہوجاتی ہے۔ …

Read More »

اپنی شاخیں خود کاٹ کر ریگستان میں آگے بڑھنے والا کیکٹس

میکسکو: شمال مغربی میکسکو کے ریگستانوں میں عام پائے جانے والے ایک کیکٹس کو ’کریپنگ ڈیول‘ یعنی رینگنے والا شیطان کہا جاتا ہے کیونکہ یہ لق و دق صحرا میں آگے بڑھنے والا واحد کیکٹس پودا ہے۔ ایک جانب تو یہ خود کو کلون کرلیتا ہے تو دوسری جانب اس …

Read More »

گلائیڈر بن کر اڑنے والی بادبانی کشتی

بوسٹن: میساچیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے ماہرین نے ایک ایسی بادبانی کشتی تیار کی ہے جو گلایئڈر کی طرح اڑسکتی ہے۔ اسے ماہرین نے ایلباٹروس (قادوس) کا نام دیا ہے۔ یہ دلچسپ سواری ایم آئی ٹی کے انجینئرز نے بنائی ہے جو ہوا میں اڑتی اور …

Read More »

زیورات جنہیں آنکھوں کے ’’اندر‘‘ پہنا جاسکتا ہے

نیویارک: نیویارک کے ایک ڈاکٹر نے سب سے ممتاز نظر آنے کی خواہشمند خاتون کی آنکھ میں ایک زیور پہنا دیا جو پلاٹینم سے بنا ایک پانچ کونوں والا ستارہ ہے۔ خاتون نے بتایا ہے کہ انہیں اس عمل میں کسی تکلیف کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ نیویارک میں پارک …

Read More »

پراسرار جاپانی گڑیا جس کے سر سے انسانی بال اگ رہے ہیں

ٹوکیو: جاپان کے طول وعرض میں ایک گڑیا ’اوکائیکو‘ کے چرچے ہیں جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس کے بال عین انسانوں کی طرح بڑھتے ہیں۔ اوکائیکو کا ایک اور نام ہے جسے ’ہوکائیڈو کی آسیب زدہ گڑیا‘ بھی کہا جاتا ہے۔ اس وقت ایواما زیما نامی …

Read More »

درخت کے پتوں کے عوض بسکٹ خریدنے والا چالاک کتا

کولمبیا: کہا جاتا ہے کہ پیسے درختوں پر نہیں اگتے لیکن کولمبیا میں ایک کتا ایسا ہے جس کےلیے رقم درختوں پر اگتی ہے اور وہ پتوں کے ذریعے اپنے من پسند بسکٹ خریدتا ہے۔ کئی روز تک اس کتے نے طالب علموں کو کھانے کے ایک اسٹال پر نقد …

Read More »

منی سوٹا کے جنگل سے دو سروں والا ہرن دریافت

منی سوٹا: امریکی جنگل میں مشروم تلاش کرنے والوں نے ایک اور اہم شے دریافت کرلی جو انسان کی جدید تاریخ میں اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے۔ انہوں نے ہرن کا ایک ایسا بچہ کھوج نکالا جس کے دو مکمل سر تھے۔ ماہرین نے اسے ایک نایاب دریافت قرار …

Read More »

سابق دوست کو 65 ہزار دھمکی آمیز میسج بھیجنے والی خاتون گرفتار

فینکس: امریکی خاتون نے چند ماہ قبل دوستی کی ایک ویب سائٹ پر موجود ایک شخص سے ملاقات کے بعد اسے دھڑا دھڑ دھمکی آمیز ٹیکسٹ کیے جس کے بعد خاتون کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ 31 سالہ جیکولین ایڈس پر پولیس نے 65 ہزار ایسے ٹیکسٹ میسجز بھیجنے کا …

Read More »

ہر سیاحتی مقام کو اپنے سوئٹر پر بُن کر سیر کرنے والا امریکی

میری لینڈ: امریکا کے ایک دلچسپ شخص سے ملیے جو کسی بھی سیاحتی مقام پر جانے سے پہلے اس کا منظر اپنے ہاتھوں سے سوئٹر پر بُنتے ہیں اور پھر وہی سویٹر پہن کر اس مقام پر جاتے ہیں۔ انہیں لندن برج کی سیر کرنی ہے تو پہلے وہ اس …

Read More »

کوے نے خاتون سے کریڈٹ کارڈ چھین لیا، ویڈیو وائرل

ٹوکیو: کوے ہیں سب دیکھے بھالے، چونچ بھی کالی پر بھی کالے… لیکن جاپان کا ایک کوا اس قدر چالاک اور دیدہ دلیر نکلا کہ اس نے ٹرین کا ٹکٹ خریدنے کےلیے ایک خاتون سے کریڈٹ کارڈ ہی چھین لیا۔ ٹوکیو کے کنشیچو اسٹیشن پر ایک شخص نے یہ سارا …

Read More »