Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / دلچسپ و عجیب (page 11)

دلچسپ و عجیب

دلچسپ و عجیب

جاپان میں دو خربوزوں کی قیمت 34 لاکھ روپے

ٹوکیو: جاپان کے مشہور و معروف پھل یوباری خربوزے کی جوڑی کی قیمت 34 لاکھ روپے ہے۔ خربوزہ ایک لذیذ پھل ہے جس میں موجود پانی کی مقدار جسم میں پانی کی کمی کو پورا کرتی ہے اور اس پھل میں موجود دیگر وٹامنز جسم کو توانائی فراہم کرتے ہیں۔ …

Read More »

مراکش کے ریگستان میں آسمانی خزانوں کی تلاش

رباط: مراکش کے تپتے ریگستانوں میں خانہ بدوش آسمان سے گرنے والے قیمتی شہابِ ثاقب جمع کرکے فروخت کررہے ہیں لیکن اس کےلیے کئی دنوں تک صحرا کی خاک چھاننا پڑتی ہے۔ یہ چھوٹے بڑے پتھر بین الاقوامی مارکیٹ میں مہنگے داموں میں فروخت ہوتے ہیں۔ جنوبی مراکش میں خانہ …

Read More »

ہر ہفتے خود کو سانپ سے ڈسوانے والا فلپائنی نوجوان

فلپائن: فلپائن میں تیزی سے مقبول ہوتے ایک سپیرے کو اب ’زہریلے آدمی‘ کا خطاب مل گیا ہے کیونکہ وہ سانپوں کے زہر سے مدافعت پیدا کرنے کےلیے ہر ہفتے کوبرا سانپ سے خود کو ڈسواتا ہے اور خود کو زہر کی چھوٹی چھوٹی مقدار کے ٹیکے بھی لگاتا ہے۔ …

Read More »

دونوں پیر گنوانے کے باوجود ایورسٹ سر کرنیوالا 69 سالہ کوہ پیما

نیپال: چین کے 69 سالہ کوہ پیما نے فراسٹ بائٹ میں اپنے دونوں پیر گنوانے کے بعد پانچویں کوشش میں دنیا کی سب سے اونچی چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی ہے۔ چینی کوہ پیما ژیا بویو نے عزم و ہمت کی نئی مثال قائم کردی۔ انہوں نے آج سے 40 …

Read More »

چین میں قرضہ خوروں کی تصاویر سینما میں دکھائی جارہی ہیں

بیجنگ: چین کے ایک صوبے میں قرض لے کر واپس نہ کرنے والے افراد کو شرم دلانے کے لیے ان کی تصاویر اور نام سینما شوز کےدوران نشر کیے جارہے ہیں۔ چینی صوبے سچوان کی ہیجیانگ کاؤنٹی میں قرض لے کر واپس نہ کرنے والے مرد و خواتین کے نام …

Read More »

لبنان کی 52 سالہ کروڑپتی بھکارن

بیروت: لبنان کی پولیس کو 52 سالہ بے گھر اورمعذور بھکارن کی لاش ایک گاڑی سے ملی اور ساتھ ہی خاتون کے پاس کروڑوں روپے ہونے کا انکشاف بھی ہوا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لبنانی پولیس کو ایک خراب گاڑی میں لاش دکھائی دی، پولیس نے اپنے قبضے …

Read More »

دوسروں کو گدگدی کرتا دیکھ کر بے اختیار ہنسنے والی انوکھی خاتون

کیلیفورنیا: عام حالت میں اگر کسی کو گدگدی کی جائے تو اس کا ہنسنا معمول کی بات ہے لیکن سان ڈیاگو میں ایک خاتون ایسی ہیں جو کسی دوسرے کو گدگدی کرتا دیکھ کر دیوانہ وار ہنسنے لگتی ہیں اور بسا اوقات وہ خود قابو سے بھی باہر ہوجاتی ہے۔ …

Read More »

اپنی شاخیں خود کاٹ کر ریگستان میں آگے بڑھنے والا کیکٹس

میکسکو: شمال مغربی میکسکو کے ریگستانوں میں عام پائے جانے والے ایک کیکٹس کو ’کریپنگ ڈیول‘ یعنی رینگنے والا شیطان کہا جاتا ہے کیونکہ یہ لق و دق صحرا میں آگے بڑھنے والا واحد کیکٹس پودا ہے۔ ایک جانب تو یہ خود کو کلون کرلیتا ہے تو دوسری جانب اس …

Read More »

گلائیڈر بن کر اڑنے والی بادبانی کشتی

بوسٹن: میساچیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے ماہرین نے ایک ایسی بادبانی کشتی تیار کی ہے جو گلایئڈر کی طرح اڑسکتی ہے۔ اسے ماہرین نے ایلباٹروس (قادوس) کا نام دیا ہے۔ یہ دلچسپ سواری ایم آئی ٹی کے انجینئرز نے بنائی ہے جو ہوا میں اڑتی اور …

Read More »

زیورات جنہیں آنکھوں کے ’’اندر‘‘ پہنا جاسکتا ہے

نیویارک: نیویارک کے ایک ڈاکٹر نے سب سے ممتاز نظر آنے کی خواہشمند خاتون کی آنکھ میں ایک زیور پہنا دیا جو پلاٹینم سے بنا ایک پانچ کونوں والا ستارہ ہے۔ خاتون نے بتایا ہے کہ انہیں اس عمل میں کسی تکلیف کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ نیویارک میں پارک …

Read More »