Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / دلچسپ و عجیب (page 10)

دلچسپ و عجیب

دلچسپ و عجیب

انگریزی پڑھے بغیر تین سالہ بچہ انگلش بولنے لگا

تل ابیب، اسرائیل: اسرائیل میں گولان کی پہاڑیوں پر رہنے والے تین سالہ اونیل محمود نے زندگی میں کبھی انگریزی نہیں سیکھی لیکن وہ فرفرانگریزی بولتا ہے حالانکہ اس کے گھر میں عربی بولی جاتی ہے۔ شمالی اسرائیل کے رہائشی تین سالہ بچے کا نام مشہور فٹ بالر شاقیل اونیل …

Read More »

امریکی نوجوان صرف 8 منٹ میں سیپی کے 480 کیڑے کھاگیا

نیواورلینز: امریکہ میں صدفے (اویسٹر) میں چھپے کیڑوں کو کھانے کے عالمی مقابلے میں ایک نوجوان نے صرف 8 منٹ میں 480 کیڑے کھا کر ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ امریکہ میں ہرسال اویسٹر میلہ منعقد ہوتا ہے جس میں اویسٹر کھانے والے افراد مدعو کیے جاتے ہیں اور …

Read More »

اب ’ ناک‘ والے اسمارٹ فون عام دستیاب ہوں گے

برلن: ایک اسمارٹ فون کو سونگھنے کے صلاحیت دے کر بہت سے فوائد حاصل کئے جاسکتے ہیں اوراس ضمن میں جرمنی کے ایک ادارے نے ایک بہت حساس سینسربنایا ہے جوکئی طرح کی بوسونگھ کر ان کی شناخت کرسکتا ہے۔ جرمنی کے مشہورکارلسروہے انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے سائنسدانوں کا …

Read More »

تیرہ سالہ بچے نے والد کے کریڈٹ کارڈ سے سوا کروڑ روپے جوئے میں اڑادیئے

لندن: جوئے کے عادی ایک بچے نے اپنے والد کے تجارتی کریڈٹ کارڈز سے لگ بھگ 80 ہزار برطانوی پاؤنڈ آن لائن جوئے میں خرچ کردیئے اور یہ رقم پاکستانی روپوں میں تقریباً سوا کروڑ بنتی ہے۔ لنکاشائر سے تعلق رکھنے والے اسکول کے اس بچے نے ویمبلے فٹ بال …

Read More »

دنیا کا سب سے بڑا اور قدیم موتی 4 کروڑ روپے میں نیلام

ایمسٹر ڈیم: نیدرلینڈ میں تازہ پانی کا سب سے بڑا اور تین سو سالہ قدیم ایک موتی چار کروڑ روپے میں نیلام کر دیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نیدر لینڈ میں گزشتہ روز دنیا کا سبے بڑا تازہ پانی کا ایک موتی نیلامی کے لیے پیش …

Read More »

مارشل آرٹ چیمپیئن اب افریقی غلاموں کی آزادی کے علمبردار ہوگئے

نیویارک: امریکہ میں ’’الٹی میٹ فائٹنگ چیمپئن شپ‘‘ (یو ایف سی) کے کئی مقابلے جیتنے والے مکس مارشل آرٹ کے چیئرمین نے منشیات اور ڈپریشن کا علاج افریقی عوام کی خدمت میں تلاش کیا ہے اور اب وہ کانگو میں غلامی کے چنگل میں پھنسے افراد کی گردنیں چھڑانے کی …

Read More »

بدبودار مسافر نے ہوائی جہاز کا رخ تبدیل کروادیا

ایمسٹر ڈیم، ہالینڈ: ایک بین الاقوامی پرواز کے دوران ایک تعفن زدہ مسافر کی وجہ سے دیگر مسافروں نے قے کردی اور کئی غنودگی میں چلے گئے جبکہ عملے کو مجبوراً ہوائی جہاز کا رخ بدل کر اسے کہیں اور اتارنا پڑگیا۔ ٹرانسیویا ایئرلائن کی پرواز ہالینڈ کے شائپول ہوائی …

Read More »

دنیا کی سب سے مہنگی موٹرسائیکل؛ قیمت 19 کروڑ روپے

واشنگٹن: دنیا کی اس سب سے مہنگی موٹربائیک کو ہارلے ڈیوڈسن بلیو ایڈیشن کا نام دیا گیا ہے جس کی قیمت 19 لاکھ ڈالر یعنی 19 کروڑ روپے ہے۔ موٹرسائیکل کے ساتھ سوئٹزرلینڈ کی دو عدد بوکارر گھڑیاں اور ہیرے کی ایک خوبصورت انگوٹھی بھی دی جارہی ہے، موٹرسائیکل میں …

Read More »

خبردار! اس مینڈک کی (جعلی) آنکھوں میں زہر بھرا ہے!

برازیل: اگر آپ کو کہیں سویوبا مینڈک دیکھنے کا اتفاق ہو تو اس کی پشت پر بنے آنکھ نما ابھاروں کو غور سے نہ دیکھیے کیونکہ چند لمحوں بعد ان سے زہر کی پھوار خارج ہوسکتی ہے۔ یہ چالاک مینڈک خود کو شکاریوں سے بچانے کےلیے ان کی جانب پشت …

Read More »

یورپ کا 1230 سالہ قدیم ترین درخت جو اب بھی بڑھ رہا ہے

اٹلی: یورپ کا سب سے قدیم درخت پولینو نیشنل پارک میں ہے جس کی عمر کا محتاط اندازہ 1230 سال لگایا گیا ہے اور دلچسپ امر یہ ہے کہ یہ درخت اب تک نشوونما کے مرحلے سے گزر رہا ہے۔ یہ درخت ہیلڈرخ پائن کی ایک قسم ہے جسے اٹالس …

Read More »