Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / خواتین کارنر

خواتین کارنر

خواتین کارنر

عمر بڑھنے سے نہ گھبرائیں

differences_between_young_and_old_skin_Custom

جدید طبی تحقیق کے مطابق ہر روز باقاعدگی سے چہل قدمی یا ہلکی پھلکی ورزش کرنا جلد بوڑھا ہونے سے بچنے میں مدد دیتا ہے۔ چہل قدمی، بھاگ دوڑ جسم کو چاق چوبند رکھنے میں معاون ہوتی ہے۔ صبح سویرے یا رات کے کھانے کے بعد گھاس پر چلنے یا …

Read More »

بیوٹی ٹپس

skin care

بھنوؤں اور سر کے بالوں کو گھنا کرنے کے لیے : رات سونے سے پہلے تھوڑا سا ارنڈی کا تیل اپنی بھنوؤں پہ لگائیں۔ ارنڈی کے تیل کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ بالوں کو گھنا کرنے کے ساتھ ساتھ ان میں چمک پیدا کرتا ہے اور انھیں ریشم جیسے …

Read More »

سردہوائیں اور جلد کی حفاظت

Winterskin

سرما بڑا دل فریب موسم ہے جو ہماری صحت پر بڑے مثبت اثرات مرتب کرتا ہے۔ اسے کھانے پینے اور سیر و تفریح کا موسم بھی کہاجاتا ہے۔ گرمی کے طویل موسم سے گھبرائے ہوئے لوگ بڑی خوش دلی کے ساتھ موسم سرما کی آمد کا استقبال کرتے ہیں۔ سرما …

Read More »

ایلو ویرا کے سات بہترین استعمال

aleovera

ایلو ویرا بنیادی طور پر ایک جنگلی پودا ہے جو دنیا بھر میں ہر ہوسم میں با آسانی اگ جاتا ہے اسے اردو میں گھیکوار بھی کہا جاتا ہے۔ دنیائے طب میں ایلوویرا کو ایک اہم مقام حاصل ہے، چہرے کی کریموں، شیمپو، ہربل دواؤں، ٹانک اور شوگر کی دواؤں …

Read More »

دوران پرواز خاتون نے شوہر کی ٹھکائی کردی، طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

Hasband

چنائی(نیٹ نیوز)دوران پرواز خاتون نے شوہر کی بے وفائی کا بھید کھلنے پر جہاز میں ہی اس کی خوب دھنائی کردی اور بات اس قدر بڑھ گئی کہ طیارے کو ہنگامی طور پر اتارنا پڑا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق قطر کے دارالحکومت دوحہ سے انڈونیشیا کے جزیرے بالی جانیوالی قطر ائرویز کی پرواز کو …

Read More »

آئی لائنر کے استعمال سے آنکھیں پُرکشش بنائیں

lens

آنکھیں چہرے کی خوب صورتی میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ اگر انھیں ٹھیک طریقے سے سنوارا جائے تو ان کی دل کشی میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے۔ آئی میک اپ میں لائنر کی خا ص اہمیت ہوتی ہے ۔آنکھیں چھوٹی ہوں یا بڑی ،لائنر کی صحیح تکنیک سے …

Read More »

ناک چھدوانا، ایک خوب صورت روایت

nose

پاکستان میں بسنے والی کئی برادریوں میں لڑکیوں کی ناک چھدوانے کا رواج پایا جاتا ہے۔ عموماً کم عمری ہی میں ناک چھدوالی جاتی ہے۔ تاہم بعض خاندانوں میں لڑکی کی شادی سے چند روز قبل ناک چھدوائی جاتی ہے تاکہ وہ شادی والے دن ناک کی بالی پہنے اور …

Read More »

خواتین میں دل کے دورے کی علامات

heartattackwoman

دل کا دورہ  اور اس عضو سے جُڑے دوسرے امراض کو عام طور پر مردوں کے لیے مخصوص سمجھا جاتا ہے۔ عام تصور یہ ہے کہ خواتین دل کے امراض میں مبتلا نہیں  ہوتیں۔ ایسا نہیں ہے۔ عورتوں کو بھی دل کی بیماریاں ہوتی ہیں۔ امریکا میں دل سے متعلق …

Read More »

بالوں کو رنگنے والی خواتین میں بریسٹ کینسر کا شدید خطرہ

hairs

فیشن کے مختلف انداز اپناتے ہوئے بالوں کو مختلف رنگوں سے رنگ لینا بھی آج کل بہت مقبول ہوچکا ہے اور خواتین بڑے پیمانے پر اپنے بالوں میں مختلف رنگوں سے ڈائی کروا رہی ہیں۔ تاہم حال ہی لندن میں کی جانے والی ایک تحقیق میں دعویٰ کیا گیا کہ …

Read More »

ٹوتھ پیسٹ سے کیل مہاسوں کا خاتمہ

Tooth paste face

ٹوتھ پیسٹ دانتوں کو سفید اور چمکدار بناتے ہیں لیکن کیا آپ کو پتا ہے کہ چہرے پر دانوں اور کیل مہاسوں کا علاج بھی اس میں پوشیدہ ہے۔ اگر آپ کا چہرہ دانوں اور کیل مہاسوں کی وجہ سے بدصورت لگتا ہے تو اب فکر کی کوئی بات نہیں، …

Read More »