Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی (page 9)

بین الاقوامی

بین الاقوامی

قابض بھارتی فوج نے کشمیری رہنما سید صلاح الدین کے بیٹے کو گرفتار کرلیا

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض فورسز کے مظالم کے خلاف حریت قیادت کی کال پر ہڑتال کی جارہی ہے جب کہ بھارتی فورسز نے حزب المجاہدین کے سربراہ سید صلاح الدین کے صاحبزادے کو گرفتار کرلیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی آئین کا آرٹیکل 35 اے ختم …

Read More »

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی بربریت سے 2 کشمیری شہید

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فورسزنے ضلع باندی پورہ کےعلاقے میں بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوکشمیریوں کوشہید کردیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورس اشتعال انگیزی اوربربریت کا مظاہرہ کرنے میں دن بدن آگے بڑھ رہی ہے اوراب ایک بارپھرمقبوضہ کشمیرکے ضلع بانڈی پورہ کےعلاقے حاجن کا محاصرہ کرتے ہوئے …

Read More »

مقبوضہ کشمیرمیں مسلح افراد کا حملہ، 4 پولیس اہلکار ہلاک

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیرمیں مسلح افراد کے حملے میں 4 بھارتی پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ شوپیاں ضلع میں پیش آیا جہاں مسلح افراد نے ڈی ایس پی کی سیکورٹی پر مامور پولیس پارٹی کو نشانہ بنایا، حملہ آوروں نے اہلکاروں پر براہ راست …

Read More »

میانمار نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی سے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ مسترد کردی

rohingya refugees

نیپی داو(مانیٹرنگ ڈیسک) میانمار نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی اور خواتین کے ساتھ عصمت دری سے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ مسترد کردی۔ میانمار کے سینئر ترجمان زاؤ طے نے اقوام متحدہ کی فیکٹس فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے کہا کہ رپورٹ میں عائد کردہ الزامات بے …

Read More »

روس کی 4 دہائیوں بعد بڑی جنگی مشقیں، 3 لاکھ فوجی شریک ہوں گے

روس نے 1981 کے بعد اپنی سب سے بڑی جنگی مشقیں کرنے کا اعلان کیا ہے جس میں تقریباً 3 لاکھ فوجی شریک ہوں گے۔ روس کے وزیر دفاع سرگئی شوئگو نے میڈیا نمائندوں کو بتایا کہ روسی افواج اگلے ماہ چین اور منگول آرمیز کے ساتھ مل کر مشترکہ …

Read More »

بھارتی فوج کی دہشت گردی، مزید دو کشمیری شہید کردیے

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں مزید دو نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع اسلام آباد (اننت ناگ) کے علاقے منورد میں سرچ آپریشن کے دوران دو نوجوانوں کو شہید کردیا۔ شہدا کی …

Read More »

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے قتل کی منصوبہ بندی کا انکشاف

نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے قتل کی منصوبہ بندی کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد پولیس نے 5 ریاستوں میں ماؤ نواز باغیوں اور ان کے حامیوں کے ٹھکانوں پر چھاپے بھی مارے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ماؤ نواز باغیوں کی جانب سے وزیراعظم …

Read More »

اسرائیلی فوج نے شہید فلسطینی نوجوان کا گھر مسمار کردیا

رملہ(مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطین میں اسرائیلی فوج نے شہید نوجوان کے گھر کو بلڈوزر سے مسمار کر کے اہل خانہ کو دربدر کر دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے ظلم کی انتہا کرتے ہوئے رملہ کے شمالی گاؤں میں ایک شہید فلسطینی کے گھر کو مسمار …

Read More »

رجب طیب اردگان شامی صورتحال پر بات چیت کیلئے 7ستمبر کو ایران کا دورہ کریں گے

استنبول\تہران(فارن ڈیسک)ترک صدر رجب طیب اردگان آئندہ ماہ 7ستمبر کو اسلامی جمہوریہ ایران کا دورہ کریں گے‘جس میں وہ ایرانی ہم منصب اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کیساتھ ملاقات کریں گے ۔منگل کو ترجمان ترک صدر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ ترک صدر 7ستمبر کو …

Read More »

حجاج کرام واپسی کی تاریخوں کی پابندی کریں‘بصورت دیگر کاروائی ہو گی‘سعودی عرب

ریاض (فارن ڈیسک)سعودی محکمہ پاسپورٹ نے دنیا بھر سے آنے والے حجاج کرام کو حج کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپیل کی ہے کہ وہ ہوائی جہازوں، سمندری راستوںاور بسوں و گاڑیوں سے واپسی کی تاریخوں کی پابندی کریں۔پیر کو ترجمان سعودی محکمہ پاسپورٹ بدر القرینی نے میڈیا سے گفتگو …

Read More »