Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی (page 7)

بین الاقوامی

بین الاقوامی

مقبوضہ کشمیر میں ایک ماہ کے دوران قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں 34 کشمیری شہید

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) قابض بھارتی فوج نے گزشتہ روز دو کشمیری نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں شہید کردیا جس سے ماہ اگست میں شہید ہونے والوں کی تعداد 34 ہوگئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گزشتہ روز جعلی پولیس مقابلے میں دو کشمیری نوجوانوں کی شہادت کے بعد ماہ اگست …

Read More »

ٹرمپ کی ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن سے علیحدہ ہونے کی دھمکی

Donald Trump

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن (ڈبلیو ٹی او) سے علیحدگی اختیار کرنے کی دھمکی دے دی۔ امریکی صدر نے ’بلوم برگ‘ کو دیے گئے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ اگر ڈبلیو ٹی او نے امریکا کے ساتھ غیر منصفانہ رویہ جاری رکھا تو …

Read More »

بھارتی سپریم کورٹ میں آرٹیکل 35 اے کی سماعت پر مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال

نئی دہلی/ سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے آرٹیکل 35 اے کو ختم کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کو آئندہ برس جنوری تک کے لیے ملتوی کردیا ہے دوسری جانب مقبوضہ کشمیر میں آج دوسرے روز بھی مکمل ہڑتال کی جا رہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم …

Read More »

اداکارہ کیٹ بلینکیٹ روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار پر پھٹ پڑیں

نیویارک (مانیٹرنگ دیسک) آسکر ایوارڈ یافتہ آسٹریلوی اداکارہ کیٹ بلینکیٹ بنگلہ دیش میں پناہ گزین روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ ہونے والے تشدد اوران کی حالت زار پر پھٹ پڑیں۔ اقوام متحدہ کی خیر سگالی کی سفیر اداکارہ کیٹ بلینکیٹ نے رواں سال مارچ میں بنگلہ دیش میں مقیم روہنگیائی پناہ …

Read More »

ہدف 23ء حاصل کرکے اپنے ‘خطے کے تمام ممالک کیلئے نئی راہ متعین کریں گے‘ترک صدر

استنبول(فارن ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ان کا ملک 2023 کا ہدف حاصل کرنا دراصل ترکی اور خطے کے تمام ممالک کے لیے نئی راہ متعین کرے گا۔جمعرات کو یومِ ’’ظفر ‘‘کے موقع پرترک مسلح افواج کے نا م مبارکباد کے پیغام میں ان …

Read More »

کم جونگ ان کیساتھ ذاتی تعلقات خوشگوار ہیں‘امریکی صدر

راشنگٹن(فارن ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کیساتھ اپنے ذاتی تعلقات کو خوشگوار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی کوریا کیساتھ جنگی مشقیں کرنے کا کوئی جواز موجود نہیں رہا غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وائیٹ ہاؤس کے جانب سے …

Read More »

کاکس بازار کا مہاجر کیمپ ظلم و ستم کی جیتی تصویر ہے‘اقوام متحدہ

نیویارک(فارن ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترس نے کہا ہے کہ میانمر کی صورت حال رخائن مسلمانوں کی واپسی کے لیے غیر موزوں ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا کہ میانمار کی صورتحال رخائن مسلمانوں کی واپسی کیلئے …

Read More »

قابض بھارتی فوج نے کشمیری رہنما سید صلاح الدین کے بیٹے کو گرفتار کرلیا

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض فورسز کے مظالم کے خلاف حریت قیادت کی کال پر ہڑتال کی جارہی ہے جب کہ بھارتی فورسز نے حزب المجاہدین کے سربراہ سید صلاح الدین کے صاحبزادے کو گرفتار کرلیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی آئین کا آرٹیکل 35 اے ختم …

Read More »

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی بربریت سے 2 کشمیری شہید

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فورسزنے ضلع باندی پورہ کےعلاقے میں بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوکشمیریوں کوشہید کردیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورس اشتعال انگیزی اوربربریت کا مظاہرہ کرنے میں دن بدن آگے بڑھ رہی ہے اوراب ایک بارپھرمقبوضہ کشمیرکے ضلع بانڈی پورہ کےعلاقے حاجن کا محاصرہ کرتے ہوئے …

Read More »

مقبوضہ کشمیرمیں مسلح افراد کا حملہ، 4 پولیس اہلکار ہلاک

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیرمیں مسلح افراد کے حملے میں 4 بھارتی پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ شوپیاں ضلع میں پیش آیا جہاں مسلح افراد نے ڈی ایس پی کی سیکورٹی پر مامور پولیس پارٹی کو نشانہ بنایا، حملہ آوروں نے اہلکاروں پر براہ راست …

Read More »