Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی (page 60)

بین الاقوامی

بین الاقوامی

طالبان افغان حکومت کی مذاکرات کی نئی پیش کش قبول کرلیں، پاکستان

کابل: مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ نے افغان صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ سے ملاقات میں طالبان پر زور دیا ہے کہ کابل حکومت کی مذاکرات کی نئی پیش کش قبول کرلیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ …

Read More »

ڈپٹی ڈائریکٹر ایف بی آئی کی برطرفی پر ٹرمپ خوشی سے نہال

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قومی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے ڈپٹی ڈائریکٹر انڈریو میکاب کو ملازمت سے فارغ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اس اقدام کو ملک کے لیے خوش آئند قرار دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی اٹارنی جنرل جیف سیشنز کی جانب سے ایف …

Read More »

اسامہ کی لاش کی تصاویر جعلی ہیں، القاعدہ سربراہ کو مارنے والے فوجی کا دعویٰ

واشنگٹن: القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کو گولی مارنے والے امریکی نیوی سیل رابرٹ اونیل نے دعویٰ کیا ہے کہ اسامہ کی لاش کی جاری شدہ تصاویر جعلی ہیں۔ ایک اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے رابرٹ اونیل نے 11 مئی 2011ء کو پاکستان کے شہر ایبٹ آباد میں مارے …

Read More »

فلسطینیوں کا مفاد اولین ترجیح ہے، سعودی ولی عہد

واشنگٹن: سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے اپنے دورہ امریکا کے دوران باورکرایا ہے کہ سعودی عرب فلسطینیوں کے مفادات کی حمایت پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے۔ اپنے دورہ امریکا کے دوران ’سی بی ایس‘ ٹی وی کودیے گئے انٹرویو میں …

Read More »

شی جن پنگ دوسری مدت کے لیے چین کے صدر منتخب

بیجنگ: چین کی پارلیمنٹ نے شی جن پنگ کو دوسری مدت کے لیے صدر منتخب کرلیا ہے جس کے بعد وہ 2023 تک ملک کے صدر رہیں گے۔ چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کے سالانہ اجلاس میں تمام 2 ہزار 970 ارکان نے شی جن پنگ کے حق میں ووٹ …

Read More »

بھارت میں چوک کو مودی سے موسوم کرنے والے کا سر قلم

پٹنہ: بھارتی ریاست بہار میں چوک کا نام نریندرا مودی سے موسوم کرنے والے شخص کو گھر میں گھس کر قتل کردیا گیا۔ بھارتی ریاست بہار کے شہر پٹنہ کے ایک چوک کا نام وزیراعظم نریندرا مودی سے منسوب کرنے پر مخالف جماعت کے کارکنان نے یادیو کے گھر پر …

Read More »

فلسطینی نوجوان نے گاڑی سے اسرائیلی فوجیوں کو کچل دیا، ایک ہلاک

مقبوضہ بیت القدس: فلسطینی نوجوان نے اسرائیلی فوجیوں پر گاڑی چڑھا دی جس کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جینن کے علاقے میں فلسطینی شہری نے اسرائیلی فوجی دستے پر گاڑی چڑھا دی جس کے نتیجے میں ایک فوجی …

Read More »

غوطہ میں بمباری سے مزید 80 شہری جاں بحق

دمشق / بیروت: شامی علاقے مشرقی غوطہ میں روسی جنگی طیاروں نے گزشتہ روز بھی باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری جاری رکھی جس میں مزید 80 شہری جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ شامی علاقے غوطہ سے محصور شہریوں کا انخلا جاری ہے، 50 ہزار شہری محفوظ مقام پر پہنچ …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کی بہو کا شوہر سے علیحدگی کا فیصلہ

نیویارک: امریکی صدر ٹرمپ کی بہو ونیسا ٹرمپ نے اپنے شوہر ٹرمپ جونیئر سے علیحدگی کیلیے عدالت سے رجوع کر لیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق علیحدگی کی یہ درخواست مین ہٹن کی ایک عدالت میں جمع کرائی گئی ہے، درخواست کے مطابق ان کے شوہر 40 سالہ ٹرمپ جونیئر بھی …

Read More »

فیس بک نے مسلم مخالف گروپ ’’برطانیہ فرسٹ‘‘ پر پابندی لگا دی

نیویارک: فیس بک نے مسلم مخالف گروپ ’’برطانیہ فرسٹ‘‘ پر پابندی لگا دی۔ لوگوں کی شکایت پر فیس بک نے نفرت پھیلانے والے گروپ برطانیہ فرسٹ پر پابندی لگائی ہے۔ سوشل میڈیا پر گروپ کو پہلے ہی وارننگ دے رکھی تھی لیکن باز نہ آنے پر کارروائی کی گئی۔ واضح …

Read More »