Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی (page 6)

بین الاقوامی

بین الاقوامی

بدلتے عالمی حالات کے باوجود پاک چین دوستی مضبوط ہوگی، چینی صدر

china prime minister

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کے صدرشی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان اچھے ہمسائے اور بہترین دوست ہیں اور دونوں ملکوں کے درمیان دوستی بدلتے ہوئے عالمی حالات کے باوجود مضبوط ہوگی اور مزید پروان چڑھے گی۔ پاکستان کا نیا صدر منتخب ہونے پر ڈاکٹرعارف علوی کے نام …

Read More »

بھارت اور امریکا میں حساس دفاعی ٹیکنالوجی کے معاہدے پر دستخط

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا اور بھارت کے درمیان اہم فوجی معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں جس کے تحت بھارت امریکا سے حساس دفاعی ٹیکنالوجی کی خریداری کرسکے گا۔ امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو اور وزیر دفاع جیمس میٹس بھارت کے دورے پر موجود ہیں جہاں انہوں نے بھارتی وزیر …

Read More »

بھارتی سپریم کورٹ نے ہم جنس پرستی کو قانونی قرار دے دیا

نئی دلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے 2013 میں دیے گئے اپنے ہی فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ہم جنس پرستی کو قانونی قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ کے 5 رکنی بنیچ نے متفقہ فیصلہ دیتے ہوئے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار …

Read More »

ایران سے مذاکرات کے دروازے اب بھی کھلے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران سے مذاکرات کے دروازے اب بھی کھلے ہیں تاہم بات چیت کا انحصار خود ایران پر ہے۔ واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران اس وقت بحیثیت ملک خود اپنی بقا …

Read More »

جاپان کے جزیرے ہوکائیڈو میں 6.7 شدت کا زلزلہ، 10 افراد زخمی

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک)ہوکائیڈو جزیرے میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق جاپان کے جزیرے ہوکائیڈو میں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.7 ریکارڈ کی گئی جس کا مرکز ہوکائیڈو …

Read More »

ٹرمپ نے شامی صدر بشار الاسد کو قتل کرنے کا حکم دیا، امریکی صحافی کا انکشاف

Trump

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صحافی ووڈ ورلڈ نے اپنی کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے بشار الاسد کو قتل کرنے کے احکامات دیئے اور امریکی صدر وائٹ ہاؤس کا نظم و نسق مضحکہ خیز انداز سے چلا رہے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹ کے …

Read More »

اسپین نے سعودی عرب کو لیزر گائیڈڈ بم دینے سے انکار کردیا

میڈرڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) اسپین نے سعودی عرب کو دفاعی ہتھیار فروخت کرنے کا معاہدہ منسوخ کرتے ہوئے لیزر گائیڈڈ بم دینے سے صاف انکار کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2015ء میں اسپین (ہسپانیہ) کی قدامت پسند جماعت کے دور حکومت میں سعودی عرب نے لیزر گائیڈڈ بم کی خریداری …

Read More »

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم بھی ہیلی کاپٹر پر سفر کر کے پھنس گئیں

ہرارے(مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ کی وزیراعظم بھی ہیلی کاپٹر پر سفر کرکے پھنس گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جیسنڈا ایرڈن بحرالکاحل کی ریاست ناورو میں ہونے والے پیسفک آئی لینڈ فورم کے اجلاس میں شرکت کے لیے گئیں، تین روزہ اجلاس کے لیے نیوزی لینڈ کی ایئر فورس کے ہیلی …

Read More »

شام، روس اور ایران ادلیب پر حملے سے باز رہیں، ٹرمپ کی تنبیہ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شامی صدر بشار الاسد کو تنبیہ کی ہے کہ شام اور اتحادی افواج ادلیب صوبے پر حملہ کرنے کی غلطی نہ کریں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر روس، شامی صدر بشار الاسد اور ایران کو مخاطب …

Read More »

حقانی نیٹ ورک کے بانی جلال الدین انتقال کرگئے

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)شدت پسند تنظیم حقانی نیٹ ورک کے بانی جلال الدین حقانی انتقال کرگئے۔ افغان طالبان کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق جلال الدین حقانی کئی سال کی علالت کے بعد انتقال کرگئے اور ان کی تدفین افغانستان میں کردی گئی ہے۔ طالبان نے اپنے حامیوں سے …

Read More »