Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی (page 50)

بین الاقوامی

بین الاقوامی

جنوبی کوریا نے اپنے ’پروپیگنڈا لاؤڈ اسپیکرز‘ بند کرنے کا اعلان کردیا

سیئول: جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کی سرحد پر پروپیگنڈا کے غرض سے نصب درجنوں لاؤڈ اسپیکر بند کرنے کا اعلان کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا اور شمالی کوریا کے درمیان کشیدگی کا باعث بننے والے معاملات پر تیزی سے گفت و شنید کا سلسلہ …

Read More »

مقبوضہ کشمیر؛ کمسن آصفہ کے قتل کے خلاف مظاہرے جاری، فائرنگ سے 3 نوجوان زخمی

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں کمسن بچی آصفہ کی آبروریزی اور قتل کے خلاف لال چوک میں تاجروں نے ایک گھنٹے تک علامتی ہڑتال کی اور پرامن احتجاجی دھرنا دیا جبکہ مائسمہ میں لوگوں نے واقعے کی تحقیقات جلد از جلد مکمل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ …

Read More »

کابل میں انتخابی مرکز پر خودکش حملے میں 31 افراد ہلاک

کابل: افغانستان کے دارالحکومت میں ووٹر رجسٹریشن دفتر کے قریب ہونے والے خود کش دھماکے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 31 ہو گئی ہے جب کے 50 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق کابل کے علاقے ’پولیس ڈسٹرکٹ 6‘ میں خود کش بمبار نے ووٹر …

Read More »

دنیا کی معمرترین خاتون نابی تاجیما انتقال کرگئیں

ٹوکیو: چاپان میں دنیا کی معمر ترین شخصیت کا اعزاز پانے والی خاتون نابی تاجیما 117 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیا کی معمر ترین شخصیت کا اعزاز پانے والی جاپانی خاتون نابی تاجیما 177 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ انہیں گزشتہ برس …

Read More »

موساد نے ملائیشیا میں فلسطینی سائنس دان کو قتل کردیا

کوالا لمپور: اسرائیلی خفیہ ایجنسی ’موساد‘ نے ملائیشیا میں فلسطینی راکٹ سائنس دان کو قتل کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں علی الصبح پیش آیا جہاں نمازِ فجر کی ادائیگی کے بعد مسجد سے گھر جاتے ہوئے نامعلوم مسلح ملزمان نے فلسطینی سائنس …

Read More »

بھارت میں بچوں سے زیادتی کے مجرموں کو سزائے موت کا قانون منظور

نئی دہلی: بھارت میں بچوں سے زیادتی کے مجرموں کو سزائے موت دینے کا قانون منظور کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں 12 سال سے کم عمر بچوں سے زیادتی کے مجرموں کیلیے سزائے موت کا آرڈیننس منظور کرلیا گیا۔ بھارت کی یونین کیبنٹ نے اس قانون کی …

Read More »

شام کو میزائل سسٹم نہ دینے کا اخلاقی جواز ختم ہو گیا، روس

دمشق / ماسکو / باکو: روس نے کہا ہے کہ شام کو اینٹی ایئر کرافٹ میزائل سسٹم فراہم نہ کرنے کی اخلاقی ذمہ داری ختم ہو گئی۔ روسی وزیر دفاع سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ شام پرامریکی اتحادی حملوں کے بعد یہ اخلاقی ذمہ داری ختم ہو گئی ہے …

Read More »

20 سال سے روزانہ ’’ 2 کلو گالیاں ‘‘ کھاتا ہوں، مودی نے اپنی صحت کا راز بتا دیا

نئی دہلی: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی صحت کا راز افشا کرتے ہوئے کہا ہے کہ 20سال سے میں روزانہ ’’ 2 کلو گالیاں ‘‘کھارہا ہوں اور یہی صحت کا راز ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے لندن کے ویسٹ منسٹر سینٹر ہال …

Read More »

شمالی کوریا کا ایٹمی اور میزائلوں کے مزید تجربات نہ کرنے کا اعلان

پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے ایٹمی اور میزائلوں کے مزید تجربات نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے مزید ایٹمی اور میزائلوں کے تجربات نہ کرنے کا اعلان کردیا، انہوں نے کہا کہ ہمیں مزید ایٹمی تجربات کی ضرورت نہیں جب کہ بین البراعظمی …

Read More »

غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت القدس: غزہ میں مسلسل چوتھے جمعے بھی ہزاروں فلسطینی اپنے حقوق کے خلاف مظاہرہ کررہے ہیں جب کہ نہتے مظاہرین پر اسرائیلی فائرنگ سے مزید 2 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ کی سرحد پر 30 مارچ سے شروع ہونے …

Read More »