Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی (page 5)

بین الاقوامی

بین الاقوامی

شمالی کوریا ایٹمی پروگرام پر کام جاری رکھے ہوئے ہے،اقوام متحدہ

نیویارک (فارن ڈیسک ) اقوام متحدہ کا کہناہے کہ شمالی کوریا امریکا کے ساتھ معاہدے کے باوجود ایٹمی پروگرام پر کام کررہاہے۔ یواین کی اس رپورٹ پر امریکا نے تشویش کا اظہار کیاہے۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا کہناہے کہ پیانگ یانگ کو سنگاپور میں کئے گئے وعدوں پر …

Read More »

مقبوضہ کشمیر‘بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردیبدستورجاری‘مزید 7 نوجوان شہید‘20زخمی

سری نگر(فارن ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری اور 24 گھنٹوں کے دوران مزید 7 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا گیاہے۔کشمیر میڈیا سروس رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع شوپیاں کے علاقے کلوڑا کا محاصرہ کرکے سرچ آپریشن کیا‘اس دوران فائرنگ سے کشمیری نوجوانوں …

Read More »

15 اگست سے قبل ہی وادی میں عوام کو غذاب میں مبتلا کر دیا گیا ، سید علی گیلانی

syed ali gilani

سرینگر(فارن ڈیسک) کل جماعتی حریت کانفرنس ”گ“ کے چیئرمین سید علی گیلانی نے معرکہ کپواڑہ اور سوپور میں شہید ہوئے مجاہدین کو شاندار الفاظ مین خراج عقیدت ادا کرتے ہوئے کہا کہ ان نوجوانوں نے اپنے گرم گرم لہو سے اس مقدس تحریک کو سینچا ہے ۔ اپنے ایک بیان …

Read More »

بنگلہ دیش‘نوجوان کی ہلاکت‘طلباءکا خونریز احتجاج‘317 بسیں نذرآتش‘51افراد زخمی

ڈھاکہ (فارن ڈیسک) بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں تیز رفتار بس سے 2 نوجوانوں کی ہلاکت کے بعد طلبائ کے مظاہرے شدت اختیار کر گئے ہیں‘جو عام انتخابات سے قبل حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی کا باعث ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طلبائ کا احتاج اس وقت …

Read More »

اسٹیو جابز کی بیٹی کے اپنے والد پر سنگین الزامات

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کی صفِ اوّل کی ٹیکنا لوجی کمپنی ’’ایپل کارپوریشن‘‘ کے شریک بانی اور سابق سی ای او اسٹیو جابز کی بیٹی لیزا برینن جابز نے اپنے والد پر خودغرضی کا الزام لگایا ہے۔ اسٹیو جابز کی بیٹی لیزا برینن جابز امریکا کی معروف مصنفہ ہیں۔ حال …

Read More »

چےنی صدر کا فوج کو کاروباری سرگرمیاں روکنے کا حکم

بےجنگ(فارن ڈیسک)چےنی صدر شی جن پنگ نے اپنی فوج کو حکم دیا ہے کہ وہ اسکولوں اور دیگر کاروباری اداروں کو چلانا بند کرکے اپنی توجہ جنگجوانہ صلاحیتیں بہتر بنانے پر لگائیں۔ مسلح افواج کو تجارتی سرگرمیاں رواں سال کے آخر تک ختم کردینی چاہیے۔بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق …

Read More »

امریکانے ترکی کے وزیرانصاف،وزیرداخلہ پر سفری پابندی عائد کردی

واشنگٹن (فارن ڈیسک)امریکا نے ترکی کے وزیر انصاف اور داخلہ پر سفری پابندیاں عائد کردی ہیں۔ترجمان وائٹ ہاو¿س کا کہناہے کہ دونوں ورزا کے اثاثے بھی منجمد کردیئے گئے ہیں۔ترک عدالت نے انقرہ میں گھر میں نظربند امریکی پادری کی رہائی کی درخواست مسترد کر دی تھی۔وائٹ ہاو¿س کی ترجمان …

Read More »

امریکا بھارت پر مہربان؛ روس سے ہتھیاروں کی خریداری پر پابندی ختم

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سینیٹ نے ایک بار پھر بھارت نوازی کا ثبوت دیتے ہوئے روسی ہتھیار خریدنے پر بھارت کے خلاف عائد پابندیاں ختم کرنے کا دفاعی بل حتمی طور پر منظور کرلیا ہے۔ امریکی سینیٹ میں روسی ہتھیار خرید نے پر بھارت کے خلاف پابندیاں ختم کرنے کا دفاعی …

Read More »

مقبوضہ کشمیر ، گذشتہ ماہ ریاستی دہشت گردی میں21 کشمیری شہید

سرینگر (فارن ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے گذشتہ ماہ کے دوران ریاستی دہشت گردی کی مسلسل کارروائیوں میں چار نو عمر لڑکوں اور ایک خاتون سمیت اکیس کشمیریوں کو شہید کیا۔جاری اعداد و شمار کے مطابق ایک شخص کو دوران حراست شہید کیا گیا جبکہ مقبوضہ علاقے میں …

Read More »

جموں و کشمیر میں نافذ اسٹیٹ سبجیکٹ قانون کیساتھ چھیڑچھاڑ آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنا ہے، یاسین ملک

yaseen malik

سرینگر(فارن ڈیسک) جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک نے کہا کہ جموں و کشمیر میں نافذ اسٹیسٹ سبجیکٹ قانون کے ساتھ کسی بھی قسم کی چھیڑ چھاڑ جس کا بنیادی مقصد جموں کشمیر میں آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنا ہے جموں کشمیر کے لوگ اپنی سرزمین …

Read More »