Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی (page 40)

بین الاقوامی

بین الاقوامی

دبئی میں غیر ملکی کمپنیوں کو حق ملکیت دینے کا فیصلہ

ابو ظہبی: دبئی کے حکمراں راشد المکتوم نے غیر ملکی کمپنیوں کو صد فیصد ’’ فارن آنر شپ ‘‘ دینے کا اعلان کردیا ہے جب کے اس سے قبل سرمایہ کاروں کو صرف 49 فیصد حق ملکیت ملتا تھا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی کے حکمراں راشد …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والوں کی یاد میں ہڑتال

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں حریت پسند رہنماؤں میر واعظ محمد فاروق اور خواجہ عبدالغنی لون سمیت ہاول کے قتل عام میں شہید ہونے 70 کشمیریوں کے ’’ یوم شہادت‘‘ پر آج وادی میں مکمل ہڑتال کی جا رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق آج جنت نظیر وادی مکمل …

Read More »

وینزویلا میں نکولاس مادورو نے دوبارہ صدارتی انتخاب جیت لیا

کاراکس: وینزویلا کے صدر نکولاس مادورو نے دوبارہ صدارتی الیکشن میں فتح حاصل کرلی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق نکولاس مادورو 67.7 فیصد ووٹ حاصل کرکے 6 سال کے لیے وینز ویلا کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ مادورو کے حریف ہنری فالکن نے 21.2 فیصد ووٹ لیے۔ الیکشن میں ووٹ ڈالنے …

Read More »

مودی کا دورہ مقبوضہ کشمیر فوجی آپریشن سے زیادہ کچھ نہیں تھا، کل جماعتی حریت کانفرنس

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہاہے کہ نریندر مودی کا مقبوضہ کشمیر کا دورہ ایک فوجی آپریشن سے زیادہ کچھ نہیں تھا، ساری آبادی کو بندوق کی نوک پر یرغمال بنایا گیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے ایک بیان …

Read More »

پاکستان کے لیے جاسوسی پر بھارتی سفارت کار کو تین سال قید

نئی دہلی: بھارتی عدالت نے سابق سفارت کار مادھوری گپتا کو اہم قومی معلومات پاکستان کے خفیہ ادارے کو فراہم کرنے پر تین سال قید کی سزا سنادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی کی عدالت نے پاکستان میں تعینات سابق بھارتی سفارت کار مادھوری گپتا کو اہم معلومات پاکستان کی …

Read More »

بھارت میں بارودی سرنگ کا دھماکا، 5 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

رائے پور: بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں بارودی سرنگ (آئی ای ڈی) کے دھماکے کے نتیجے میں 5 سیکیورٹی اہلکار ہلاک جب کہ 2 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد …

Read More »

یمن سے سعودی عرب پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ

ریاض: یمن سے سعودی شہر کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانا بنانے کی کوشش کی گئی تاہم ایک میزائل کو فضا میں ہی تباہ کردیا گیا جب کہ دوسرا میزائل صحرائی علاقے میں گرا۔ عرب میڈیا کے مطابق یمن سے سعودی شہر خمیس مشیط پر حوثی باغیوں کی جانب سے 2 …

Read More »

برطانوی شہزادہ ہیری اور اداکارہ میگھن مارکل رشتہ ازدواج میں منسلک

برمنگھم: ونڈسر کے شاہی محل میں برطانوی شہزادہ پرنس ہیری اور ہالی ووڈ اداکارہ میگھن مارکل شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ برطانیہ کے ونڈسر محل میں شہزادہ ہیری اور امریکی اداکارہ میگھن مارکل رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے، شادی کی تقریب میں 600 مہمانوں کو مدعو کیا گیا تھا۔ …

Read More »

عراق انتخابات میں مذہبی رہنما مقتدیٰ الصدر کے اتحاد کی فتح

بغداد: عراق میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے حتمی نتائج کے مطابق شیعہ مذہبی رہنما مقتدیٰ الصدر کی اتحادی جماعت سب سے زیادہ نشستیں لینے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے حتمی نتائج کا اعلان کردیا گیا …

Read More »

بیت المقدس کے تحفظ کے لیے ہرممکن اقدام اٹھایا جائے گا، او آئی سی

استنبول: اسلامی سربراہی کانفرنس میں اس عزم کا اعادہ کیا گیا ہے کہ القدس کی تاریخی اورقانونی حیثیت کےتحفظ کے لیے ہرممکن اقدام اٹھایا جائے گا۔ فلسطین میں حالیہ قتل و غارت پر ترکی کے دارالحکومت استنبول میں ترک صدر رجب اردگان کی زیرِ صدارت ہونے والے او آئی سی …

Read More »