Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی (page 4)

بین الاقوامی

بین الاقوامی

امریکی صدر نے ایران پرمزید اقتصادی پابندیاں عائد کردیں

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پرمزید اقتصادی پابندیاں عائد کردیں، ساتھ ہی ایران کو نئے معاہدے کی پیش کش بھی کرڈالی۔امریکا نےجوہری معاہدے سے نکلنے کے بعدایران کیخلاف پہلا اہم اقدام اٹھالیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر دوبارہ اقتصادی پابندی عائد کرنے کے ایگزیکٹو آرڈر …

Read More »

امریکی عدالت میں سماعت کے دوران ملزم کے مسلسل بولنے پر منہ پر ٹیپ لگانے کی سزا

امریکہ(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست اوہائیو میں عدالتی کارروائی کے دوران جج نے ملزم کے لگاتار بولنے سے تنگ آکر اس کے منہ پر ٹیپ لگانے کی سزا دے دی۔ حال ہی میں اوہائیو کلیولینڈ میں اغواء اور کریڈٹ کارڈ چوری کیس کی سماعت ہوئی۔سماعت کے دوران 32 سالہ ملزم فرینکلن …

Read More »

امریکا نے ایران پر ایک بار پھر اقتصادی پابندیاں عائد کردیں

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے ایران پر ایک بار پھر اقتصادی پابندیاں عائد کردیں جن کا اطلاق آج رات سے ہوگا، ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران سے نیا جوہری معاہدہ کیا جائے گا جس کے لیے امریکا تیار ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے ایران پر دوبارہ …

Read More »

ایران میں حکومت مخالف احتجاج، کئی شہروں میں موبائل، انٹرنیٹ بند سروس بند، کرفیو نا فذ

تہران(فارن ڈیسک)ایران کے مختلف شہروں میں اتوار اور سوموار کی درمیانی شب ہونے والے حکومت مخالف مظاہروں میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان تصادم کی اطلاعات ہیں۔ ق±م اور کرج جیسے دو بڑے شہروں میں احتجاج کی لہر میں کمی لانے کے لیے موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کر …

Read More »

انڈونیشیا :زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 91 ہوگئی

لومبوک(فارن ڈیسک)انڈونیشیا کے جزیرے لومبوک میں ایک ہفتے میں دوسری بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ 7 شدت کے زلزلے نے تباہی مچا دی، اکانوے افراد ہلاک جبکہ سیکڑوں زخمی ہوگئے۔متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں، انڈونیشیا کا جزیرہ لومبوک ایک بار پھر لرز اٹھا، سات شدت کے …

Read More »

سعودی عرب کا کینیڈا سے تجارتی و سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے کینیڈا سے تجارتی تعلقات ختم کرکے سفیروں کی واپسی کا اعلان کردیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب نے داخلی معاملات کا الزام عائد کرتے ہوئے کینیڈا کے ساتھ تجارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کیا ہے جب کہ سعودیہ میں تعینات کینیڈین …

Read More »

سوئٹزرلینڈ میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، 20 افراد ہلاک

سوئٹزر لینڈ میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں طیارے میں موجود تمام افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جنگ عظیم دوئم کا ونٹیج ایئر کرافٹ سوئٹزر لینڈ کے برف پوش پہاڑیوں پر گر کر تباہ …

Read More »

وینزویلا کے صدر قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

کرکاس(فارن ڈیسک ) وینزویلاکے صدرنکولس میدورو ڈرون حملے میں بال بال بچ گئے، حملے میں نیشنل گارڈ کے7 اہلکار زخمی ہو گئے وزیر اطلاعات کے مطابق دھماکہ خیز مواد سے بھرے کئی ڈرون صدر کے خطاب کے دوران دھماکے سے پھٹے۔مقامی میڈیا کے مطابق صدر نکولس میدورو نے حملے کے …

Read More »

ڈنمارک میں نقاب پر پابندی کے بعد پہلی سزا، مسلم خاتون کو بھاری جرمانہ

کوپن ہیگن(فارن ڈیسک) ڈنمارک میں نقاب پر پابندی کے بعد پہلی سزا میں مسلم خاتون کو بھاری جرمانہ کی سزا سنا دی گئی ڈنمارک میں نقاب پہننے پر پابندی کے قانون کی منظوری کے بعد پہلی بار اس قانون کے تحت ایک خاتون کو عوامی مقام میں نقاب پہننے پر …

Read More »

امریکی کانگریس کی رکن شیلا جیکسن کی عمران خان کو کامیابی پر مبارکباد

اسلام آباد (فارن ڈیسک) امریکی رکن کانگریس شیلا جیکسن نے انتخابات میں کامیابی پر عمران خان کو مبارکباد دی ہے۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور امریکی کانگریس کی رکن شیلا بی جیکسن کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی ہے۔ رابطہ سینئرپی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل کی توسط …

Read More »