Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی (page 32)

بین الاقوامی

بین الاقوامی

قیامِ امن کےلئے اقوامِ متحدہ کا ساتھ د یں گے ، چین

نیویارک(فارن ڈیسک)چین کے ایگزیکٹو وائس پبلک سکیورٹی منسٹر نے کہا کہ چین قیامِ امن کےلئے اقوام متحدہ کی خدمات میں اس کا مزید ساتھ دے گا۔ چین اقوام متحدہ کی قیام امن کی استعداد کو بڑھانے کےلئے اپنا بھر پور کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔اقوامِ متحدہ کے دوسرے چیفس …

Read More »

افغانستان، 4صوبوں میں طالبان حملے، 38 اہلکار جاں بحق

کابل(فارن ڈیسک)افغانستان میں 4مختلف صوبوں میں عسکریت پسندوں کے حملوں میں افغان سیکیورٹی فورسز کے38 اہلکار جاں بحق ہوگئے ، افغان سیکیورٹی فورسز نے دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف آپریشن میں 23دہشت گرد ہلاک کر دئےے،آپریشن ننگرہار سے منسلک تحصیلوں آچین، دہ بالا، ہوگیانی اور کنار کی تحصیل سوکائی …

Read More »

لندن کے ریلوے اسٹیشن میں بم کی اطلاع سے خوف و ہراس

لندن: پولیس نے ریلوے اسٹیشن کو بم دھماکے سے اُڑانے کی دھمکی دینے والے شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق لندن کے چیرنگ کراس ریلوے اسٹیشن میں بم کی موجودگی کی اطلاع سے بھگڈر مچ گئی۔ افراتفری پر قابو پانے کے لیے انتظامیہ نے …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی، مزید 4 نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں مزید 4 نوجوانوں کو شہید جب کہ درجنوں کو زخمی کردیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع اسلام آباد کے علاقے سری گفوارا میں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن اور گھرگھر تلاشی کے نام پر …

Read More »

یورپ کا ٹرمپ کو جواب: امریکی درآمدات پر بھی اضافی محصولات لگادیں

برسلز(فارن ڈیسک )امریکا اور یورپی یونین کے مابین تجارتی جنگ میں یورپ نے بھی صدر ٹرمپ کو درآمدی محصولات کے حوالے سے مناسب جواب دے دیا ہے۔ اب امریکی مصنوعات کی یونین میں درآمد پر اربوں یورو کے نئے محصولات کا نفاذ بائیس جون سے ہو جائے گا۔ برسلز میں …

Read More »

بھارت میں خود کشی کی شرح میں اضافہ

نئی دہلی(فارن ڈیسک )بھارت میں سال 2000 سے 2015 کے درمیانی عرصے میں خود کشی کی شرح میں 23 فیصد اضافہ رہا، خودکشی کرنے والے سب سے زیادہ افراد کی عمریں 30 سے 45 برس تھی۔ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق عمر کے اعتبار سے دوسرے نمبر پر خود …

Read More »

افغان علماء کرام کی حکومت اور طالبان کے مابین طویل عرصہ تک جنگ بندی کرانے کیلئے ثالثی کا کردار اداکرنے کی پیشکش

کابل (فارن ڈیسک) افغان علمائ کرام نے حکومت اور طالبان کے مابین طویل عرصہ تک جنگ بندی کرانے کے لئے ثالثی کا کردار ادا نبھانے کی پیشکش کردی ہے۔ بدھ کے روز دارالحکومت کابل میں جید افغان علمائے کرام اورمذہبی سکالروں کا ایک اجلاس ہوا ، اجلاس کے بعدصحافیوں سے …

Read More »

پاکستان اور بھارت دونوں ممالک کے ساتھ خوشگوار تعلقات کے خواہاں ہیں، چین

china

بیجنگ (فارن ڈیسک)چین نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت دونوں بیجنگ کے ہمسایہ اور دوست ممالک ہیں جبکہ ہم دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات اور تعلقات میں بہتری کے خواہشمند ہیں ۔ ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گوافینگ شوانگ نے صحافیون کے ساتھ بات …

Read More »

پاناما پیپرز کی نئی سنسنی خیز تفصیلات منظرعام پر آگئیں

اسلام آباد: پاناما پیپرز کی نئی سنسنی خیز تفصیلات منظرعام پرآگئی ہیں اور اِن نئی معلومات میں اپریل 2016 سے دسمبر 2017 تک کی 12 لاکھ دستاویزات شامل ہیں۔ دستاویزات میں 2016 سے 2017 تک ای میلز، پاسپورٹس، اور مقدمات کی فائلیں شامل ہیں۔ پاناما میں آف شور کمپنیاں بنانے …

Read More »

امریکا کا اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے علیحدگی کا اعلان

جنیوا: امریکا نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل پر منافق اور اسرائیل مخالف ہونے کا الزام لگاتے ہوئے اپنی رکنیت چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں امریکا کی مستقل …

Read More »