Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی (page 30)

بین الاقوامی

بین الاقوامی

طالبان رہنماوں سے انکی مرضی کی جگہ پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں،افغان صدر

کابل(فارن ڈیسک)افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ وہ طالبان راہنما مولوی ہیبت اللہ اخونزادہ سے جہاں وہ کہیں اور جہاں چاہیں،براہ راست امن بات چیت کیلئے تیار ہیں۔جمعرات کو امریکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا کہ عید الفطر …

Read More »

شامی شہریوں کی حج پر پابندی کی خبریں من گھڑت ہیں:سعودی عرب

جدہ (فارن ڈیسک)سعودی عرب کی وزارت حج اور عمرہ نے ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سعودی حکومت نے شامی شہریوں کو حج پرآنے سے روک دیا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق سعودی وزارت حج کی طرف سے جاری کردہ ایک …

Read More »

برطانوی شہزادے کا پہلا دورہ فلسطین،محمود عباس سے ملاقات

لندن(فارن ڈیسک)برطانوی شہزادے ولیم نے فلسطین کے دورے پر فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات کی،یہ برطانوی شاہی خاندان کے کسی بھی فردکی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے کاپہلا دورہ تھا،انہوں نے رملہ میں مہاجرین کے کیمپوں کا دورہ کیا،اس موقع پر برطانوی شہزادے کاریڈ کارپٹ استقبال کیا گیا،انہوں نے …

Read More »

ملائیشین وزیراعظم سے 273ملین ڈالر مالیت کے غیر قانونی اثاثہ جات برآمد

کوالالمپور( فارن ڈیسک )ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق سے اب تک 273 ملین ڈالر کی مالیت کے غیر قانونی اثاثہ جات برآمد کرائے جا چکے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق تحقیقاتی اداروں نے ملائیشیا کےسابق وزیر اعظم نجیب رزاق کے گھر، دفاتر اور دیگر مقامات سے …

Read More »

لینڈ کی ایوان زیریں نے بھی عوامی مقامات پر نقاب پر پابندی کا قانون منظور کرلیا

ہالینڈ(فارن ڈیسک )ہالینڈ میں ایوان زیریں کے بعد سینیٹ نے بھی عوامی مقامات پرچہرے کے نقاب پر پابندی کا قانون منظورکرلیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہالینڈ کے ایوان زیریں نے 2016 میں عوامی مقامات پرچہرے کے نقاب پر پابندی کا قانون منظور کیا تھا، قانون کے اطلاق کے …

Read More »

کرد باغیوں سمیت تمام مسلح گروپوں سے ہتھیاروں سے دستبرداری کے خواہاں ہیں ،عراقی وزیر اعظم

بغداد(فارن ڈیسک) عراقی وزیر اعظم حیدرالعبادی نے کہا ہے کہ کردباغیوں سمیت تمام مسلح گروپوں سے ہتھیاروں سے دستبردار ہونے کا مطالبہ کیا ہے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے حیدر العبادی نے کہا کہ وہ کرد باغیوں سمیت تمام مسلح گروپوں سے …

Read More »

ترکی: انتخابات کے بعد پھر کریک ڈاو¿ن، فوجی افسران سمیت 86 افراد گرفتار

انقرہ(فارن ڈیسک) ترکی میں عام انتخابات کے بعد ایک بار پھر کریک ڈاو¿ن، مختلف علاقوں سے ایک دہشتگرد تنظیم کے 86 افراد گرفتار کر لئے گئے جن میں حاضر سروس فوجی افسران بھی شامل ہیں۔ مزید گرفتاریوں کی توقع ہے۔ترکی کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے عدالتی ذرائع سے بتایا …

Read More »

منقسم تارکین وطن ‘ظالمانہ اور غیر قانونی‘ اقدام، 17 ریاستوں کا ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف مقدمہ

واشنگٹن(فارن ڈیسک) امریکہ کی17 ریاستوں نے ٹرمپ انتظامیہ پر تارکین وطن کو ‘ظالمانہ اور غیر قانونی’ طور پر منقسم کرنے کا ملزم ٹھہراتے ہوئے مقدمہ دائرکر دیا ۔اس کے متعلق واشنگٹن، نیویارک اور کیلیفورنیا کے ڈیموکریٹک اٹارنی جنرلز نے قانونی چارہ جوئی کی ابتدا کی۔اس کے تحت پناہ حاصل کرنے …

Read More »

حکمرانوں کی ہٹ دھرمی وادی میں انسانی جانوں کے اتلاف کا باعث ہے سید علی گیلانی

syed ali gilani

سرینگر(فارن ڈیسک)کل جماعتی حریت کانفرنس ”گ“ گروپ کے چیئرمین سید علی گیلانی نے چڈر کو لگام میں شہید ہوئے عسکریت پسندوں کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ اس خطے میں جو بھی خون خرابہ اور انسانی زندگیوں کو اتلاف ہورہا ہے اس کے لیتے صرف …

Read More »

جنسی زیادتی اور جبری مشقت: بھارت خواتین کیلئے سب سے خطرناک ملک قرار

لندن(فارن ڈیسک) عالمی ماہرین کی رائے پر مشتمل ایک سروے میں جنسی زیادتی اور جبری مشقت کے واقعات کی بنائ پر بھارت کو خواتین کے لیے سب سے زیادہ خطرناک ملک قرار دے دیا گیا۔عالمی ماہرین کی رائے پر مشتمل تھومپسن رائٹرز فاو¿نڈیشن کے سروے میں جنسی تشدد، ہراساں کیے …

Read More »