Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی (page 3)

بین الاقوامی

بین الاقوامی

افغان صوبے فرح میں طالبان نے 4 چوکیوں پر قبضہ کرلیا، 26 اہلکار ہلاک

کابل: افغانستان کے مغربی صوبے فرح میں طالبان نے 4 چوکیوں پر قبضہ کرتے ہوئے 26 اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبہ فرح میں طالبان جنگجوؤں اور سیکیورٹی اہلکاروں میں شدید جھڑپیں جاری ہیں ،طالبان نے ضلع بالابلوک اور شملگاہ میں مختلف پولیس چوکیوں پر حملے کیے …

Read More »

جنگی جنون میں مبتلا بھارت کا اگنی 2 بیلسٹک میزائل کا تجربہ

نئی دہلی: جنگی جنون میں مبتلا ہوکر پورے خطے کی سلامتی کو داؤ پر لگانے والے بھارت نے درمیانے فاصلے پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل اگنی 2 کا تجربہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں جوہری ہتھیار بنانے والے ادارے اسٹریٹیجک فورس کمانڈ نے درمیانی فاصلے تک …

Read More »

ایران میں مظاہرین سے جھڑپوں کے دوران 3 پولیس اہلکار ہلاک

تہران: ایران میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپ میں 3 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران کی شاہراہ پاسداران پر بڑی تعداد میں لوگ مقامی مذہبی پیشوا کی رہائی کے لئے احتجاج کررہے تھے، پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے …

Read More »

برطانوی وزیراعظم کا حجاب پہن کر مسجد کا دورہ

لندن: برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے مسلم کمیونٹی کی دعوت پر تقریب ’میری مسجد کا دورہ کریں‘ میں حجاب پہن کر شرکت کی جس کا مسلم کمیونٹی نے خیر مقدم کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے برٹش مسلم کونسل کے زیرِاہتمام ہونے والی ایک …

Read More »

آٹھ سالہ بچہ دبئی پولیس کا اہلکار بن گیا

ابو ظہبی: دبئی پولیس اور عرب امارات کی میک اے وش فاؤنڈیشن نے مشترکہ طور پر 8 سالہ اماراتی بچے کی خواہش پر اسے ایک دن کے لیے پولیس اہلکار بنادیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی میں 8 سالہ اماراتی بچے کو اس کی خواہش پر ایک …

Read More »

آئس لینڈ کی پارلیمان میں ’’ختنے‘‘ پر پابندی کا بل پیش

ریکیاوک: آئس لینڈ کی پارلیمان میں پیش کئے گئے بل کے تحت کسی بھی مذہبی یا ثقافتی وجہ سے ختنے کرانے والے کو 6 سال قید کی سزا ہوسکتی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آئس لینڈ کی پارلیمان میں مردوں کے ختنوں کے خلاف ایک قانونی مسودہ پیش کیا …

Read More »

روس میں چرچ پر داعش کے حملے میں 5 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ماسکو: روس میں گرجا گھر پر داعش کے حملے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے خطے داغستان کے شہر كيزليار میں ایک مسلح شخص نے آرتھوڈوکس چرچ پر فائرنگ کی۔ حملہ آور ایک خنجر اور رائفل سے لیس تھا۔ …

Read More »

میلانیا کی ناراضی برقرار، فلوریڈا میں ٹرمپ کو پھر شرمندگی کا سامنا

فلوریڈا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ کے درمیان فاصلے اب تک نہیں سمٹ سکے۔ ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ کے درمیان فاصلے اب تک نہیں سمٹ سکے تاہم اس بات کا ثبوت ایک بار پھر کیمرے میں آنکھ میں محفوظ ہو گیا جب میلانیا نے اپنے …

Read More »

چی گویرا کی پورٹریٹ بنانے والے مصور نے احد تمیمی کی تصویر بھی بنادی

مقبوضہ بیت القدس: ارجنٹائن کے انقلابی لیڈر چی گویرا کی ایک پورٹریٹ سے مقبول ہونے والے آئرلینڈ کے مصور نے فلسطینی مزاحمت کی علامت لڑکی عہد تمیمی کی تصویر بنا کر آزادی کے اس استعارے کو قابض فوج کے سامنے ڈٹ جانے پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ آئرش مصور …

Read More »

سعودی خواتین کو کاروبار کیلیے محرم کی اجازت کی شرط ختم

ریاض: سعودی حکام نے خواتین کو شوہر، محرم یا ولی کی اجازت کے بغیر اپنا کاروبارشروع کرنے کا اختیار دے دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی حکومت نے کئی دہائیوں سے مملکت میں رائج سخت گارجین سسٹم میں تبدیلیاں کرتے ہوئے خواتین کو خود کفیل بنانے …

Read More »