Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی (page 29)

بین الاقوامی

بین الاقوامی

یمن میں شادی کی تقریب پر بمباری، 11 افراد جاں بحق

صنعا: یمن میں شادی کی تقریب پر بمباری کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ خبررساں ادارے کے مطابق سعودی اتحادی فوج نے شمالی یمن کے شہر ’سادا‘ میں رات گئے فضائی بمباری کی جس میں ایک شادی کی تقریب کو نشانہ بنایا گیا، بمباری کے نتیجے میں …

Read More »

کرپشن الزامات پر ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق گرفتار

کوالا لمپور: ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو سرکاری خزانے میں خرد برد کے الزامات میں اینٹی کرپشن پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اینٹی کرپشن پولیس نے ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو اُن کے گھر سے گرفتار کرلیا …

Read More »

افغانستان میں امریکی فوجی قافلے پر کار بم حملے میں 5 افراد ہلاک

کابل: افغانستان کے صوبہ لوگر میں امریکی فوجی قافلے پر کار بم حملے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لوگر کے علاقے پلِ عالم میں خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی امریکی فوجی قافلے سے ٹکرادی۔ دھماکے میں 5 افراد ہلاک …

Read More »

شمالی کوریا اپنے جوہری پروگرام سے دستبرداری کیلئے بالکل سنجیدہ ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(فارن ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی اپنے جوہری پروگرام سے دستبرداری کیئے بلکل سنجیدہ ہے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ شمالی کوریا جوہری پروگرام سے دستبرداری بارے بہت سنجیدہ ہے …

Read More »

پاکستان نے ساتھ نہ دیا تو افغانستان میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا، امریکا

کابل(فارن ڈیسک) امریکا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ افغانستان میں 17 سال سے جاری بحران کے خاتمے کے لیے طالبان کا مذاکرات میں پیش رفت نہ کرنا قابلِ قبول نہیں، اس کے ساتھ امریکا نے پاکستان کو بھی عسکریت پسندوں پر دباو¿ ڈالنے کا کہا۔امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ میں …

Read More »

افغانستان میں سکھوں پر خودکش حملہ، 19 افراد ہلاک

جلال آباد: افغانستان کے شہر جلال آباد میں سکھوں کی آبادی پرخودکش حملے میں 10 سکھ باشندوں سمیت کم از کم 19 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق جلال آباد میں ہونے والے خودکش حملے میں سکھوں کو نشانہ بنایا گیا، حملہ ہوتے ہی …

Read More »

بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں ایک ماہ میں 33 نوجوانوں کو شہید کردیا

Kashmir

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں صرف جون کے مہینے میں بھارتی فوج نے 33 کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا جب کہ 236 افراد زخمی ہوئے۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق قابض بھارتی فوج نے گزشتہ ماہ بھی اپنی روایتی جارحیت اور ظلم و بربریت کا بازار گرم کیے رکھا۔ ماہ …

Read More »

بھارت؛ریاست اترکھنڈ میں بس گہری کھائی میں گرگئی، 40 سے زائد مسافر ہلاک

نئی دلی(فارن ڈیسک)بھارتی ریاست اترکھنڈ میں مسافر بس گہری کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 40 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اترکھنڈ کے ضلع پوری گھروال کے علاقے دھوما کوٹ میں مسافروں سے بھری بس گہری کھائی میں گر گئی جس کے باعث 40 سے …

Read More »

سعودی عرب کی قطری عازمین حج کوسعودی عرب مےں داخلے کی اجازت

رےاض(فارن ڈیسک)سعودی وزارت حج وعمرہ نے قطر ی عازمین حج کو جدہ میں قائم شاہ عبدالعزیز بین الاقوامی ہوائی اڈے کے راستے سعودی عرب میں داخل ہونے کی اجازت دےد ی ہے ۔سعودی وزارت حج عمرہ کی طرف سے جاری بیان مےں کہا گیا ہے کہ سنہ 1439ھ کے حج …

Read More »

بھارت؛سوشل میڈیا 14 افراد کی زندگیاں نگل گیا

نئی دہلی(فارن ڈیسک)بھارت میں سوشل میڈیا پر بچوں کے اغوا کے افواہ پھیلنے کے نتیجے میں اب تک 14 افراد قتل ہوچکے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق کئی ریاستوں میں سوشل میڈیا بالخصوص واٹس ایپ پر ایسی ویڈیوز گردش کر رہی ہیں کہ بچوں کو اغوا کرنے والا گروہ بھارت میں …

Read More »