Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی (page 28)

بین الاقوامی

بین الاقوامی

امریکااور کینیڈا کے متعدد علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ،19 افراد ہلاک

واشنگٹن\ٹورنٹو(فارن ڈیسک)امریکا اور کینیڈا میں گرم موسم اور ہیٹ ویو کے باعث 19 افراد ہلاک ہوگئے،کینیڈا کے شہر مانٹریال میں ہیٹ ویو کیوجہ سے مزید 6 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کردی گئی،جس کے بعد کینیڈا میں ہلاکتوں کی تعداد 12 ہوگئی ہے،مانٹریال میں درجہ حرارت 34 ڈگری ریکارڈ …

Read More »

چین؛طوفانی بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم

بیجنگ(فارن ڈیسک)چین میں طوفانی بارشوں نے نظام زندگی میں خلل ڈال دیا،سڑکیں تالاب بن گئیں، پانی گھروں میں داخل ہوگیا، سیلابی ریلا راستے میں آنے والی ہر چیز بہا لے گیا،امریکی ریاست پنسلوانیا میں بھی سیلابی صورتحال کے باعث سڑکیں ڈوب گئیں۔چین کے بیشتر علاقوں میں بارشوں سے گھر،سڑکیں،گاڑیاں کئی …

Read More »

اولڈ ہوم بھیجنے پر ضعیف ماں نے بیٹے کو گولی مار کر ہلاک کردیا

ایری زونا: امریکا میں ضعیف العمر ماں نے اولڈ ہوم جانے سے بچنے کے لیے اپنے بیٹے کو گولی مار کر قتل کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ایری زونا میں اولڈ ہوم بھیجے جانے سے ناراض 92 سالہ ماں نے اپنے بیٹے کو گولی مار …

Read More »

شام میں داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کا بیٹا مارا گیا

دمشق: شام میں داعش کے سربراہ ابوبکر بغدادی کا جواں سال بیٹا حذیفہ البدری اتحادی فوج کے ایک حملے میں مارا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کا نوجوان بیٹا حذیفہ البدری شام کے صوبے حمس میں اتحادی افواج کے خلاف لڑتے …

Read More »

5 عالمی طاقتیں ایران کےساتھ جوہری تنازع پر بات چیت کیلئے آمادہ

تہران\ماسکو(فارن ڈیسک)تہران اور ماسکو حکومت نے کہا ہے کہ ایران اور دیگر 5 ممالک کے وزراءخارجہ آسٹریا میں تنازعے کے شکار جوہری معاہدے 2015 کے حوالے سے ملاقات کریں گے،رواں برس امریکا کی جانب سے جوہری معاہدہ منسوخ ہونے کے بعد یہ پہلی ملاقات ہو گی جس میں برطانیہ،چین،فرانس،جرمنی اور …

Read More »

کرپشن، ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم نجیب عبدالرزاق پر 3 الزامات عائد

کوالالمپور (فارن ڈیسک)ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم نجیب عبدالرزاق پر کرپشن اسکینڈل کیس میں 3 الزامات عائد کر دیئے گئے،تاہم نجیب عبدالرزاق نے صحت جرم سے انکار کر دیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو آج کوالالمپور کی عدالت میں پیش کیا گیا،جہاں …

Read More »

امریکا میں سیکیورٹی صورتحال خراب،چینی شہری محتاط رہیں،چین

بیجنگ(فارن ڈیسک) امریکہ سے تجارتی تنازعہ کے دوران چین نے اپنے شہریوں کو امریکا میں سفر کے دوران محتاط رہنے کی ہدایت کر دی۔بد ھ کو واشنگٹن میں چینی سفارتخانے کی جانب سے اپنے شہریوں کیلئے جاری کردہ انتباہ نامے میں کہا گیا کہ امریکا میں سیکیورٹی صورتحال بہت خراب …

Read More »

یمن میں شادی کی تقریب پر بمباری، 11 افراد جاں بحق

صنعا: یمن میں شادی کی تقریب پر بمباری کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ خبررساں ادارے کے مطابق سعودی اتحادی فوج نے شمالی یمن کے شہر ’سادا‘ میں رات گئے فضائی بمباری کی جس میں ایک شادی کی تقریب کو نشانہ بنایا گیا، بمباری کے نتیجے میں …

Read More »

کرپشن الزامات پر ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق گرفتار

کوالا لمپور: ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو سرکاری خزانے میں خرد برد کے الزامات میں اینٹی کرپشن پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اینٹی کرپشن پولیس نے ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو اُن کے گھر سے گرفتار کرلیا …

Read More »

افغانستان میں امریکی فوجی قافلے پر کار بم حملے میں 5 افراد ہلاک

کابل: افغانستان کے صوبہ لوگر میں امریکی فوجی قافلے پر کار بم حملے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لوگر کے علاقے پلِ عالم میں خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی امریکی فوجی قافلے سے ٹکرادی۔ دھماکے میں 5 افراد ہلاک …

Read More »