Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی (page 20)

بین الاقوامی

بین الاقوامی

امریکی حکام کی دوحہ میں طالبان نمائندوں سے ملاقات

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی ایشیا کے لیے امریکی مندوب ایلس ویلز نے طالبان کے نمائندوں سے دوحہ میں ملاقات کی ہے۔ امریکا کے معتبر جریدے وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ رواں ہفتے جنوبی ایشیا کے لیے امریکی مندوب ایلس ویلز اور طالبان کے نمائندوں …

Read More »

امریکا کی عمران خان کو مبارک باد، مل کر کام کرنے کا عزم

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے پاکستان کی نئی حکومت سے مکمل تعاون کے ساتھ خطے میں امن و خوشحالی کے لئے مشترکہ کاوشیں کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے پاکستان کے عام انتخابات کے نتائج کے بعد اپنے پہلے ردعمل میں …

Read More »

بغاوت میں ملوث پادری کو رہا نہ کرنے پر امریکی صدر کی ترکی کو دھمکی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر ترکی نے مسیحی پادری کو رہا نہیں کیا تو اسے سخت پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر میں اپنی ایک ٹویٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی میں فوجی بغاوت کے …

Read More »

میر واعظ عمر فاروق کا مسئلہ کشمیر سے متعلق عمران خان کے بیان کا خیر مقدم

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں جدوجہد حق ارادیت کے سرگرم رہنما میر واعظ عمر فاروق نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کو مثبت جواب دینا چاہیے۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق حریت رہنما میر واعظ فاروق نے عام …

Read More »

ایران کو ہر صورت جوہری ہتھیار بنانے سے روکیں گے، مائیک پومپیو

واشنگٹن / تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کانگریس کے اجلاس میں اصولی موقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے کانگریس کے اجلاس میں کہا ہے کہ ایران یورینیم …

Read More »

امریکا سے دھمکیوں کی چھاؤں میں مذاکرات نہیں ہوں گے، ایران

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ ایران دھمکیوں کے سائے میں امریکا کے ساتھ یک طرفہ مذاکرات نہیں کرے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا کہ ایرانی قوم ایک مہذب اور بہادر …

Read More »

ترکی کا ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو ماننے سے انکار

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی نے امریکا کی جانب سے ایران پر عائد اقتصادی پابندی پر عمل نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک وزیر خارجہ مولود جاویش اوغلو نے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں پر عمل در آمد کو خارج از امکان قرار دیتے ہوئے …

Read More »

بوکو حرام کا چاڈ کے ایک گاوں پر حملہ‘ 18 افراد ہلاک‘9 عورتیں اغواء

18 killed in Boko Haram attack in Chad:

چاڈ (فارن ڈیسک) مغربی چاڈ کے علاقے میں بوکوحرام سے تعلق رکھنے والے مبینہ عسکریت پسندوں نے 18 کاشت کاروں کو ہلاک کرنے کے بعد 9 عورتوں کو اغواءکرکے اپنے ساتھ لے گئے ہیں َ ۔حکام کے مطابق تازہ ترین واقعہ تشدد کی اس لہر کا حصہ ہے جو ہمسایہ …

Read More »

میانمار حکومت روہنگیا مسلما نو ں کی وطن واپسی کے مناسب انتظامات کرے، اقوام متحدہ

Rohingya crisis: Myanmar

اسلام آباد ( فارن ڈیسک ) اقوام متحدہ نے میانمار کی حکومت پر زور دیا ہے کہ میانمار میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزامات کی شفاف اور آزادانہ تحقیقات کے انتظامات کرے اور مظالم کا شکار ہونے والے مسلمانوں کیلئے وطن واپسی کے مناسب انتظامات کرے۔ گزشتہ روز …

Read More »

صدر رجب طیب ایردوان آج افریقہ کے دورے پرروانہ ہو ںگے

انقرہ (فارن ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان افریقہ کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں۔صدر ایردوان (آج) بد ھ سے 27 جولائی کو جمہوریہ جنوبی افریقہ کے شہر جوہانز برگ میں متوقع BRICS سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے اور 28 جولائی کو زامبیا کے سرکاری دورے پر …

Read More »