Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی (page 2)

بین الاقوامی

بین الاقوامی

افغانستان میں طالبان کے پولیس چوکیوں اور ہیڈ کوارٹر پرحملے، 14 اہلکار ہلاک

کابل: افغانستان کے صوبے غزنی میں طالبان جنگجوؤں کے حملوں میں افسران سمیت 14 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں جب کے متعدد اہلکاروں کو یرغمال بنالیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان جنگجوؤں نے افغانستان کے صوبے غزنی کے اضلاع جگاتو، آجرستان، قراباغ اور ڈی یاک …

Read More »

امریکا نے وینزویلا پر نئی اقتصادی پابندیاں عائد کردیں

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک حکم نامے کے ذریعے وینزویلا پر اقتصادی پابندیاں عائد کردی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کے چھ سال کی دوسری مدت کے لیے انتخاب کو دھوکہ دہی قرار دیتے ہوئے اقتصادی پابندیاں لگا …

Read More »

مساجد پر حملوں کے منصوبہ سازی کے الزام میں فرانسيسی شہری کو 6 سال قید

کیف: يوکرائن کی ايک عدالت نے ايک فرانسيسی شہری کو مساجد پر حملوں کے منصوبہ سازی کے الزام میں 6 سال قید کی سزا سنادی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یوکرائن کی سیکیورٹی فورسز نے گریگوری ایم نامی فرانسیسی شہری کو 2016 میں پولینڈ کی سرحد سے متصل علاقے …

Read More »

ایران نے رویہ تبدیل نہ کیا تو اسے کچل دیا جائے گا، امریکی وزیرخارجہ

واشنگٹن: امریکی وزیرخارجہ مائک پومپیو نے کہا ہے کہ اگر ایران نے اپنا رویہ تبدیل نہیں کیا تو امریکا اسے سخت ترین اقتصادی پابندیوں اور دباؤ کے ذریعے کچل دے گا۔ امریکی میڈیا کے مطابق وزیر خارجہ مائک پومپیو نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران جوہری معاہدے سے دستبردار …

Read More »

دبئی میں غیر ملکی کمپنیوں کو حق ملکیت دینے کا فیصلہ

ابو ظہبی: دبئی کے حکمراں راشد المکتوم نے غیر ملکی کمپنیوں کو صد فیصد ’’ فارن آنر شپ ‘‘ دینے کا اعلان کردیا ہے جب کے اس سے قبل سرمایہ کاروں کو صرف 49 فیصد حق ملکیت ملتا تھا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی کے حکمراں راشد …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والوں کی یاد میں ہڑتال

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں حریت پسند رہنماؤں میر واعظ محمد فاروق اور خواجہ عبدالغنی لون سمیت ہاول کے قتل عام میں شہید ہونے 70 کشمیریوں کے ’’ یوم شہادت‘‘ پر آج وادی میں مکمل ہڑتال کی جا رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق آج جنت نظیر وادی مکمل …

Read More »

وینزویلا میں نکولاس مادورو نے دوبارہ صدارتی انتخاب جیت لیا

کاراکس: وینزویلا کے صدر نکولاس مادورو نے دوبارہ صدارتی الیکشن میں فتح حاصل کرلی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق نکولاس مادورو 67.7 فیصد ووٹ حاصل کرکے 6 سال کے لیے وینز ویلا کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ مادورو کے حریف ہنری فالکن نے 21.2 فیصد ووٹ لیے۔ الیکشن میں ووٹ ڈالنے …

Read More »

مودی کا دورہ مقبوضہ کشمیر فوجی آپریشن سے زیادہ کچھ نہیں تھا، کل جماعتی حریت کانفرنس

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہاہے کہ نریندر مودی کا مقبوضہ کشمیر کا دورہ ایک فوجی آپریشن سے زیادہ کچھ نہیں تھا، ساری آبادی کو بندوق کی نوک پر یرغمال بنایا گیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے ایک بیان …

Read More »

پاکستان کے لیے جاسوسی پر بھارتی سفارت کار کو تین سال قید

نئی دہلی: بھارتی عدالت نے سابق سفارت کار مادھوری گپتا کو اہم قومی معلومات پاکستان کے خفیہ ادارے کو فراہم کرنے پر تین سال قید کی سزا سنادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی کی عدالت نے پاکستان میں تعینات سابق بھارتی سفارت کار مادھوری گپتا کو اہم معلومات پاکستان کی …

Read More »

بھارت میں بارودی سرنگ کا دھماکا، 5 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

رائے پور: بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں بارودی سرنگ (آئی ای ڈی) کے دھماکے کے نتیجے میں 5 سیکیورٹی اہلکار ہلاک جب کہ 2 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد …

Read More »