Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی (page 19)

بین الاقوامی

بین الاقوامی

مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے ثالثی کے لئے تیار ہیں ، چین

China

سرینگر(فارن ڈیسک) چین نے بھارت اور پاکستان کے مابین مسئلہ کشمیر پر اپنی ثالثی کی پیش کش کو دوہراتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں نئی حکومت تشکیل پانے کے بعد بھی مسئلہ کشمیر کے حوالے سے چین کی پالیسی تبدیل نہیں ہو گی اور چین خطے میں امن کے قیام …

Read More »

افغانستان، سکیورٹی فورسز کے حملوں کے نتیجے میں ، 9 طالبان ہلاک، 13 زخمی

کابل(فارن ڈیسک) افغانستان میں سکیورٹی فورسز کے حملوں میں 9 طالبان ہلاک جبکہ 13 زخمی ہو گئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ صوبہ بلخ کے ضلع چیمتال میں سکیورٹی فورسز نے طالبان کے ٹھکانے کو حملے کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں پانچ …

Read More »

بھارت عمران خان کی مخلصانہ اور سنجیدہ پیش کش کا جواب دے ، گیلانی

syed ali gilani

سرینر(فارن ڈیسک)کل جماعتی حریت کانفرنس”گ“گروپ کے چیئرمین سید علی گیلانی نے پاکستان کے متوقع وزیر اعظم عمران خان اور ان کی جماعت تحریک انصاف کی کامیابی پر اپنی اور اپنی مظلوم قوم کی طرف سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے قوم کے نام اپنی پہلی تقریر میں مسئلہ کشمیر کے حوالے …

Read More »

امریکا کا پاکستان کے انتخابی عمل میں خامیوں پر تحفظات کا اظہار

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے پاکستان کے عام انتخابات میں پولنگ سے پہلے کے انتخابی عمل میں خامیوں پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ہیتھر ناورٹ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان میں ووٹنگ سے قبل کے انتخابی عمل میں خامیوں پر تحفظات ہیں، انتخابی مہم …

Read More »

امریکی حکام کی دوحہ میں طالبان نمائندوں سے ملاقات

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی ایشیا کے لیے امریکی مندوب ایلس ویلز نے طالبان کے نمائندوں سے دوحہ میں ملاقات کی ہے۔ امریکا کے معتبر جریدے وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ رواں ہفتے جنوبی ایشیا کے لیے امریکی مندوب ایلس ویلز اور طالبان کے نمائندوں …

Read More »

امریکا کی عمران خان کو مبارک باد، مل کر کام کرنے کا عزم

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے پاکستان کی نئی حکومت سے مکمل تعاون کے ساتھ خطے میں امن و خوشحالی کے لئے مشترکہ کاوشیں کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے پاکستان کے عام انتخابات کے نتائج کے بعد اپنے پہلے ردعمل میں …

Read More »

بغاوت میں ملوث پادری کو رہا نہ کرنے پر امریکی صدر کی ترکی کو دھمکی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر ترکی نے مسیحی پادری کو رہا نہیں کیا تو اسے سخت پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر میں اپنی ایک ٹویٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی میں فوجی بغاوت کے …

Read More »

میر واعظ عمر فاروق کا مسئلہ کشمیر سے متعلق عمران خان کے بیان کا خیر مقدم

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں جدوجہد حق ارادیت کے سرگرم رہنما میر واعظ عمر فاروق نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کو مثبت جواب دینا چاہیے۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق حریت رہنما میر واعظ فاروق نے عام …

Read More »

ایران کو ہر صورت جوہری ہتھیار بنانے سے روکیں گے، مائیک پومپیو

واشنگٹن / تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کانگریس کے اجلاس میں اصولی موقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے کانگریس کے اجلاس میں کہا ہے کہ ایران یورینیم …

Read More »

امریکا سے دھمکیوں کی چھاؤں میں مذاکرات نہیں ہوں گے، ایران

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ ایران دھمکیوں کے سائے میں امریکا کے ساتھ یک طرفہ مذاکرات نہیں کرے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا کہ ایرانی قوم ایک مہذب اور بہادر …

Read More »