Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی (page 18)

بین الاقوامی

بین الاقوامی

تاجکستان میں مسلح افراد کے حملے میں 4 غیرملکی سیاح ہلاک

آستانہ(مانیٹرنگ ڈسک) تاجکستان میں مسلح افراد کے حملے میں چار غیرملکی سیاح ہلاک ہوگئے پولیس نے تین مشتبہ حملہ آوروں کی تصاویر جاری کردیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چاقو اور اسلحہ بردار افراد کے حملے میں دو امریکی باشندوں سمیت چار غیرملکی سائیکلسٹ ہلاک ہوگئے جب کہ …

Read More »

عہد تمیمی کی فلسطینی صدر سے ملاقات، یاسرعرفات کے مقبرے پرحاضری

رملہ(مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی قید سے رہائی پانے والی بہادر فلسطینی لڑکی عہد تمیمی اپنی رہائی کے بعد پریس کانفرنس میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے کا اعلان کیا اور یاسر عرفات کے مقبرے پر حاضری دینے کے بعد فلسطینی صدر محمود عباس سے بھی ملاقات کی۔ عرب میڈیا …

Read More »

سعودی عرب ، غیرقانونی طریقے سے لوگوں کو حجاج میں شامل کرنے میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

جدہ(فارن ڈیسک)سعودی عرب کے ڈائریکٹوریٹ جنرل برائے پاسپورٹس نے ایک بیان میں واضح کیا ہے کہ حج کے موقع پر مقامی سطح پرغیرقانونی طریقے سے لوگوں کو حجاج میں شامل کرنے والے افراد ان کے سہولت کاروں کو قید اور جرمانوں کی سزاو¿ں کا سامنا کرنا پڑے گا۔العربیہ ڈاٹ نیٹ …

Read More »

پادری کی گرفتاری پرامریکہ اور ترکی آمنے سامنے

واشنگٹن ( فارن ڈیسک )امریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور ترکی کے وزیر خارجہ میولت کاو¿وسوغل نے ہفتہ کو امریکی پادری اینڈریو برونسن کے سلسلہ میں بات چیت کی۔ترکی میں پادری برونسن کو حراست میں لیے جانے کا واقعہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ …

Read More »

اسرائیلی فوجی کو تھپڑ مارنے والی فلسطینی لڑکی سزا کاٹنے کے بعد رہا

ےروشلم ( فارن ڈیسک )ایک اسرائیلی فوجی کو تھپڑ مارنے والی 17 سالہ فلسطینی لڑکی احد تمیمی کو قید کی سزا پوری ہونے کے بعد رہا کر دیا گیا ہے۔نبی صالع نامی علاقے میں احد تمیمی نے ایک اسرائیل فوجی کو تھپڑ مارا تھا۔احد تمیمی پر 12 الزامات لگے جن …

Read More »

انڈونیشیا میں زلزلے سے 10 افراد ہلاک، متعدد عمارتیں منہدم

جکارتہ(فارن ڈیسک) انڈونیشیا میں 6.4 شدت کے زلزلے سے 10 افراد ہلاک جب کہ عمارتیں منہدم ہونے سمیت مختلف حادثات میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا میں زلزلے کے باعث عمارتیں گرنے سمیت مختلف حادثات میں 10 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے، …

Read More »

پاکستان کی نئی حکومت خطے کو محفوظ اور پرامن بنانے کیلئے کام کریگی، بھارت

نئی دلی(فارن ڈیسک ) بھارت کی وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان کی نئی حکومت خطے کو محفوظ اور پر امن بنانے کے لیے کام کرے گی۔ترجمان بھارتی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارت خوش حال اور ترقی پسند پاکستان کا خواہش …

Read More »

مصر:اخوان المسلمون کے رہنماوں سمیت 75 افراد کو سزائے موت

قاہرہ(فارن ڈیسک)مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمون کے سرکردہ رہنماوں سمیت 75 افراد کو 2013 میں قاہرہ میں دھرنے میں شریک ہونے کے جرم میں سزائے موت سنا دی۔خبرایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق مصر کے سرکاری ٹی وی چینل کا کہنا ہے کہ اخوان المسلمون کے رہنماوں …

Read More »

ٹرمپ انتظامیہ نے ’عرب نیٹو‘ کی بحالی کی کوششیں شروع کر دی

واشنگٹن (فارن ڈیسک)ایرانی انتہا پسندی کے انسداد کے لیے خلیج فارس کی چھ عرب ریاستوں بشمول مصر اور اردن ایک سمٹ میں شریک ہوں گے۔ رواں برس کی آخری سہ ماہی میں یہ سربراہ اجلاس امریکا میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ایرانی اثر و رسوخ کو محدود کرنے کے لیے …

Read More »

سعودی نرس نے اعضائے جگر عطیہ کرکے بچی کی جان بچالی

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں ایک نرس نے بچی کو اعضائے جگر عطیہ کرکے اس کی زندگی بچالی۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق عبیر بنت عطا اللہ نامی نرس نے انسانی ہمدری کی نئی مثال قائم کرتے ہوئے انجان بچی کو اپنے جگر سے جڑے حصے عطیہ کرکے صحت مند زندگی …

Read More »