Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی (page 130)

بین الاقوامی

بین الاقوامی

ایران خطے میں عدم استحکام کا ذمہ دار ہے، سعودی عرب

yemen

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب نے ایران پر یمن کے حوثی باغیوں کو اسلحہ فراہم کرنے اور امن کی کوششوں کو نقصان پہنچنے کا الزام عائد کیا ہے۔ سعودی عرب کی زیر قیادت دہشتگردی کیخلاف اتحاد کا اعلیٰ سطح کا اجلاس سعودی دارالحکومت ریاض میں ہوا جس میں پاکستانی وزیر خارجہ خواجہ آصف اور چیف آف …

Read More »

ترکی میں داعش کے 50 سے زائد مبینہ جنگجو گرفتار

turke

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی میں داعش کے 50 سے زائد مبینہ جنگجوؤں کو گرفتارکرلیا گیا جو بڑے دہشتگرد حملے کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔ ترکی کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق سیکیورٹی حکام نے داعش کے 50 سے زائد مبینہ جنگجوؤں کو گرفتارکرلیا ہے جو ترکی کے یوم جمہوریہ کی تقاریب پر حملے کی منصوبہ …

Read More »

افغانستان میں امریکی ہیلی کاپٹر کو حادثہ، ایک فوجی ہلاک اور 6 زخمی

heli

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان میں امریکی ہیلی کاپٹر کے حادثےمیں ایک امریکی فوجی ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے ہیں۔ نیٹو کے جاری کردہ بیان کے مطابق افغانستان کے صوبے لوگرمیں ہیلی کاپٹر حادثے کے نتیجے میں ایک امریکی فوجی ہلاک جبکہ 6زخمی ہوگئے ہیں۔ بیان میں بتایا گیا ہے کہ حادثہ دشمن کے …

Read More »

سابق امریکی صدر کو نئی نوکری مل گئی

obama

سابق امریکی صدر براک اوباما کو نئی نوکری مل گئی ہے اور اب وہ عدالت میں جیوری کے فرائض انجام دیں گے۔ ریاست الینوائے میں عدالت کے اہلکار نے بتایا کہ سابق صدر براک اوباما جیوری کا رکن بنیں گے۔ اس بارے میں زیادہ تفصیلات ابھی جاری نہیں کی گئی …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر(مانیٹرنگ ڈیسک)ضلع بانڈی پورہ میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق ضلع بانڈی پورہ میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 کشمیری نوجوان  شہید ہوگئے، واقعہ …

Read More »

نافرمان بیٹی سے دلبرداشتہ باپ کی فیس بک پر لائیو خودکشی

image

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی میں ایک شخص نے مرضی کے خلاف بیٹی کے شادی کرنے پر خودکشی کرلی اور اس منظر کو فیس بک پر لائیو بھی نشر کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کے دارالحکومت انقرہ کے رہائشی ایان اوزو نے فیس بک پر لائیو کہا کہ میری بیٹی نے نہ …

Read More »

ماڈل کی فیشن شو میں کیٹ واک کے دوران موت ہوگئی

catwalk

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)روس کی جواں سال ماڈل چین میں کیٹ واک کے دوران موت کے منہ میں چلی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 14سالہ روسی ماڈل ولادا ڈزیوبا نے گزشتہ ماہ ہی  چین کی ایک ماڈلنگ ایجنسی  سے تین مہینے کامعاہدہ کرکے بیجنگ میں منعقدہ فیشن شو سے اپنے بین الاقوامی …

Read More »

پانچ ماہ سے سمندر میں پھنسی دو خواتین کو بچالیا گیا

navy

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)بحرالکاہل میں پانچ ماہ سے پھنسی دو امریکی خواتین کو بچالیا گیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی بحریہ نے ریاست ہوائی سے تعلق رکھنے والی دو خواتین ملاحوں اور ان کے ہمراہ دو کتوں کو بحر الکاہل سے 5 ماہ بعد بازیاب کرالیا۔ جینیفر ایپل اور تاشہ …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں ایک اور پولیس اہلکار نے بھارتی فوج کے خلاف ہتھیار اٹھا لئے

مقبوضہ کشمیر میں ایک اور پولیس اہلکار نے بھارتی مظالم کے خلاف مسلح جدوجہد میں شمولیت اختیار کرلی ہے جس کے بعد رواں برس آزادی کے لیے بندوق اٹھانے والے پولیس اہلکاروں کی تعداد 3 ہوگئی ہے۔ بھارت میں ہندو انتہا پسند جماعت بی جے پی کی حکومت آنے کے …

Read More »

جوہری ہتھیاروں کے تجربات سے شمالی کوریا محفوظ نہیں ہوسکتا، امریکا

jamesmattis

سیئول(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی وزیردفاع جیمز میٹس کا کہنا ہے کہ ہم شمالی کوریا کو جوہری ملک تسلیم نہیں کرتے اور پیانگ یانگ میزائل پروگرام سے محفوظ نہیں ہوسکتا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے دارالحکومت سئیول کے دورے کےدوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے جیمز میٹس کا کہنا تھا …

Read More »